🐅PML N 🐅, 🐐 Capricorn ♑ Social media activist, x.com/search?q=from:GH4LL%…

Joined March 2019
4,108 Photos and videos
Pinned Tweet
السلام علیکم ایک بار محبّت سے درود شریف پڑھ کر منہ میٹھا کریں ۔ ❁بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم❁ اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ📿 اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ،📿
1
2
179
Abu Taimur🐅 retweeted
برطانیہ میں نام نہاد “ایکشن کمیٹی” کے حق میں منعقدہ ایک اجلاس کے دوران پاکستان مخالف گفتگو کی جا رہی تھی۔ اس موقع پر ایک باہمت نوجوان نے کھڑے ہو کر مقرر کو دوٹوک الفاظ میں خاموش رہنے کا کہا اور پاکستان کے خلاف ہونے والی ہرزہ سرائی پر بھرپور احتجاج ریکارڈ کروایا۔ یہ اقدام اس بات کا ثبوت ہے کہ بیرونِ ملک مقیم پاکستانی اور پاکستان سے محبت کرنے والے لوگ اپنے وطن کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے اور منفی بیانیے کو ہرگز قبول نہیں کرتے۔ ایسے بہادر نوجوان قوم کا فخر ہیں۔ پاکستان سے محبت اور وفاداری کے اس جذبے کو سلام🇵🇰
1
41
76
898
ایک متاثر کن خاتون نے انسٹاگرام پر لاہور میں ہراسانی کا واقعہ شیئر کیا۔ شکایت موصول ہونے پر پنجاب پولیس نے صرف دو گھنٹوں میں ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کمنٹس میں کراچی کی ایک لڑکی نے بتایا کہ وہ طویل عرصے تک ہراسانی کا شکار رہی مگر شکایات کے باوجود کارروائی نہ ہوئی۔ اس نے خوشی کا اظہار کیا کہ پنجاب میں ایسے معاملات کو سنجیدگی سے لیا جاتا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف خواتین کے تحفظ اور ہراسانی کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔
5
13
21
894
Abu Taimur🐅 retweeted
گزارش ہے کہ تحصیل ظفروال, ضلع نارووال سے تعلق رکھنے والا "عقیل احمد" @Aqeeljutt17 ایک پڑھا لکھا محنتی اور خوددار نوجوان ہے- یہ کچھ عرصہ قبل موٹر سائیکل ایکسیڈنٹ میں بری طرح زخمی ہوا اور علاج معالجے کے اخراجات ادا کرتے کرتے اپنے کاسمیٹکس کے سٹال سے ہاتھ دھو بیٹھا- اب اسکے پاس نہ اپنی موٹر سائیکل رہی اور نہ ہی کاروبار دوبارہ شروع کرنے کیلئے کافی سرمایہ بچا- اس خوددار نوجوان نے بہت آس اور امید کیساتھ مجھے یہ درخواست ارباب اختیار و اقتدار تک پہنچانے کیلئے کہا ہے کہ اسے ظفروال کے جمعرات بازار/اتوار بازار میں ایک سٹال الاٹ کر دیا جائے- عقیل احمد جیسے تیسے کر کے وہاں اپنا کاسمیٹکس کا کاروبار دوبارہ شروع کر دیگا- (اسے کسی قسم کی مالی اعانت کی ضرورت نہیں ہے-) رابطہ نمبر عقیل احمد: 3819814-0370 امید کرتا ہوں کہ اس خوددار نوجوان کیلئے ظفروال کے جمعرات بازار/اتوار بازار میں ایک سٹال الاٹ کروانے کیلئے دست تعاون ضرور دراز کیا جائیگا- شکریہ @MaryamNSharif @betterpakistan @RashidNasrulah @DcNarowal @SKG_ZWL
34
174
263
8,548
Abu Taimur🐅 retweeted
ویلکم ٹو شائننگ انڈیا! جہاں مسلمانوں کو ہندوتوا کے غنڈے کھلے عام اسلئے دھمکا رہے کیونکہ بھارتی نوجوان اسلام سے متاثر ہو کر دھڑادھڑ اسلام قبول کر رہے

2
23
42
836
دو مرد، دو کردار، دو انجام۔ ایک شخص ڈاکٹر کی جان لینے آیا تھا، نفرت اور ظلم کے ساتھ۔ اور دوسرا اپنی جان کی پروا کیے بغیر اسے بچانے کے لیے آگے بڑھا۔ ایک مارا گیا مگر اپنے پیچھے نفرت، بدنامی اور لعنت چھوڑ گیا، جبکہ دوسرا زخمی ہو کر بھی لوگوں کے دلوں کا ہیرو بن گیا۔ یہی فرق ہوتا ہے حق اور باطل میں، تباہی پھیلانے والوں اور انسانیت بچانے والوں میں۔ نام وہی زندہ رہتے ہیں جو دوسروں کے لیے ڈھال بن جاتے ہیں۔
1
60
Abu Taimur🐅 retweeted
نواز شریف جیسے بڑے لیڈر کو گلگت کمپین پر لے جانے والے اب جواب دیں کیا بلاول نواز شریف سے زیادہ مقبول ہیں ؟ پنجاب کی ترقی کا ماڈل الیکشن کا سلوگن بنانے والے اب جواب دیں کیا سندھ کا ترقی کا ماڈل جیت گیا ؟ سوشل میڈیا کمپین راتب خوروں کے حوالے کرنے کے یہی نتائج نکلتے ہیں اب راتب خور کہہ رہے کہ نون نے قربانی دے دی تو جناب قربانی ہی دینی تھی تو کمپین بھی ویسی ڈیزائن کرتے تاکہ یہ بہانہ تو رہتا کہ ہم نے اسے سیریس ہی نہی لیا
125
408
1,599
40,265
1
113
Abu Taimur🐅 retweeted

1
9
31
617
Any position in PTI is humiliating and disgusting. Apart from the @ImranKhanPTI , there is no respect, honor or authority in this party. In fact, calling it a political democratic party is completely wrong and a lie. If anyone has doubts, take a position and see.
1
4
222
Shahbaz, may your flight always be high. US-Iran conflict nears resolution. Prime Minister of Pakistan Shahbaz Sharif meets Saudi crown prince Mohammed bin Salman.
1
4
300
میاں صاحب سعودیہ حافظ صاحب ایران ساری دنیا حیران صرف منافقین پریشان 🤦‍♂️
2
177
JD Vance looked out the window of the plane while returning and said to his deputy: "Man, we have caused a lot of destruction in Iran." The deputy said: "Oh no, no, sir, this is not Iran, this is Khyber Pakhtunkhwa, all this destruction was caused by the PTI and we have nothing to do with it -!!!" 😷 After this, JD Vance expressed his desire to meet the PTI leadership to gain the ability to destroy a city without bombing.
1
2
403
The war was between Iran, Israel and America. The Gulf countries were dragged around for free in the pursuit of their own security. India was humiliated without doing anything. The European Union lost its weight. China became a superpower while sitting still. And Pakistan gained respect at home and became an ambassador of peace. But the evil that happened to Reza Pahlavi and the Tehreek-e-Insaf is a different story #PeaceTalksInIslamabad #Israël #IranWar‌ #Hürmüz
1
1
247
Abu Taimur🐅 retweeted
جیوے جیوے پاکستان
اس وقت وائٹ ہاؤس میں ٹرمپ صاحب کونسے پاکستانی ترانے پر جھوم رہے ہوں گے ۔۔۔۔؟؟؟ . . . تصور کیجئے 😉😉😉😉
9
24
297
4,228
Abu Taimur🐅 retweeted
امروز پیش از ظهر گفتگوی تلفنی مفصلی با برادرم، رئیس جمهور ایران مسعود پزشکیان داشتم که بیش از یک ساعت به طول انجامید. من بر محکومیت شدید پاکستان نسبت به حملات مداوم اسرائیل به ایران، از جمله حملات اخیر به زیرساخت‌های غیرنظامی، تاکید کردم و همبستگی پاکستان را با مردم شجاع ایران ابراز داشتم. مجدداً، تسلیت خود را برای جان باختن غم‌انگیز عزیزان ابراز کرده و برای بهبودی سریع مجروحان و آوارگان از درگاه خداوند دعا کردم. همچنین از ایشان برای قدردانی از تلاش‌های صادقانه پاکستان در جهت پیشبرد صلح و تسهیل گفتگو در منطقه تشکر کردم. من ایشان را در جریان تلاش‌های دیپلماتیک در حال انجام پاکستان قرار دادم ، من جمله برقراری ارتباط با ایالات متحده و کشورهای دوست در منطقه خلیج فارس و کشورهای اسلامی برای تسهیل گفتگو و کاهش تنش‌ها.
Held a detailed telephone conversation with my brother President Masoud Pezeshkian of Iran earlier today, lasting over one hour. I reiterated Pakistan’s strong condemnation of the continued Israeli attacks on Iran, including recent strikes on civilian infrastructure, and conveyed Pakistan’s solidarity with the brave people of Iran. Expressed, once again, my condolences on the tragic loss of precious lives and prayed for the swift recovery of the injured and displaced. Also thanked him for his appreciation of Pakistan’s sincere efforts to advance peace and facilitate dialogue in the region. I apprised him of Pakistan’s ongoing diplomatic outreach - engaging the United States and brotherly Gulf and Islamic countries - to facilitate dialogue and de-escalation. @drpezeshkian
167
393
1,739
230,794
Abu Taimur🐅 retweeted
انا للہ و انا الیہ راجعون والدہ محترمہ اپنے رب کے حضور پیش ہو گئیں۔ ان کی نماز جنازہ آج جمعرات کو پاکپتن شریف میں نماز عصر کے وقت، بابا فرید مسعود الدین گنج شکر کے مزار سے ملحقہ مسجد میں ادا کی جائے گی اور قرآن خوانی او پی ایف ہاوسنگ سوسائٹی فیز ون بی بلاک لاہور کی جامعہ مسجد میں بعد از نماز جمعہ کی جائے گی۔ احباب سے دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔
4,396
1,163
6,579
428,285
Wishing you a memorable Eid filled with love, laughter, and togetherness. May all your dreams come true.
1
3
288
Abu Taimur🐅 retweeted
BREAKING: Israel is now accused of using CHEMICAL WEAPONS on Lebanese civilians. This is a massive war crime!
1,909
10,821
35,875
646,299
Abu Taimur🐅 retweeted
I might lose followers for this, but it needs to be said: Trump is a convicted felon, a pedophile, and a war criminal. He must be impeached!
3,901
8,888
51,078
658,953