حوالدار راؤ وقار شہید نوشکی، بلوچستان میں وطنِ عزیز پاکستان کی حفاظت کے دوران دشمن سے بہادری کے ساتھ لڑتے ہوئے شہید ہو گئے۔ انہوں نے فرنٹ لائن پر فرض کی ادائیگی کرتے ہوئے جان کا نذرانہ پیش کیا
اللہ تعالیٰ ان کی شہادت قبول فرمائے،درجات بلند کرے اور اہلِ خانہ کو صبرجمیل عطافرمائے۔