The Verified Anchor :) Kashmiri By Identity Pakistani by Soul!

Joined October 2016
2,610 Photos and videos
کالعدم - جیک والے اور آزادکشمیر کے کچھ لوکل سیاستدان جو وکٹ کی دونوں طرف کھیل رہیں ہیں ۔۔ لگتا ہے آرٹیکل چھپن لگواکر ہی دم لیں گے۔۔۔۔
11
دیکھو! غور سے دیکھو ان لوگوں کو! کچھ دن پہلے یوکے میں بیٹھ کر جو زبان درازی کر رہے تھے، خود کو بہت بڑا ہیرو سمجھ رہے تھے، آج قانون کا ہتھوڑا پڑا تو کیسے بھیگی بلی بن کر معافیاں مانگ رہے ہیں! 'پاک فوج زندہ باد' کے نعرے لگا رہے ہیں! کہتے ہیں کہ برطانیہ کے کشمیری پاکستان کے خلاف ہیں؟ سراسر جھوٹ! یوکے میں 10 لاکھ کشمیری رہتے ہیں اور جب یہ شرپسند ہائی کمیشن کے سامنے اکھٹے ہوتے ہیں تو 100 بندہ بھی نہیں نکلتا! غیور کشمیری ان کالعدم تنظیموں کے جھوٹے بیانیے کو مسترد کر چکے ہیں۔ آزاد کشمیر کے لوگوں! ان چار 'بگوڑے لیڈروں' کی باتوں میں مت آنا جو خود چھپ جاتے ہیں اور تمہیں سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ کے لیے اکساتے ہیں۔ سیکیورٹی فورسز تمہاری اپنی ہیں، تمہیں بچانے کے لیے وہاں موجود ہیں۔ مختصر بات یہ ہے... ریاست سے کوئی نہیں لڑ سکتا! کشمیر کاز پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا! جو پاکستان سے ٹکرائے گا، وہ ایسے ہی معافیاں مانگے گا! #kashmir #awamiactioncommittee #AzadKashmir #kashmir
1
46
کیا آذادکشمیر میں انتخابات ہوں گے ؟؟؟ سیکرٹری الیکشن کمیشن آزادکشمیر کیا کہتے ہیں ۔۔۔
17

38
Yasir Rehman retweeted
🚨 STATEMENT — South Asia Rights Watch 🇵🇰 South Asia Rights Watch strongly condemns the violent assault carried out by members of the Joint Awami Action Committee (JAAC) at CMH Rawalakot. CCTV footage shows JAAC members storming the hospital and attacking patients, as well as injured police and Federal Constabulary personnel receiving medical treatment. Hospitals and medical facilities must remain protected spaces at all times. Any attack on patients, healthcare staff, or wounded individuals is unacceptable and undermines the rule of law. We call for a transparent investigation, accountability for those responsible, and immediate measures to ensure the safety of civilians, medical workers, and security personnel. Violence is never the path to justice.
106
189
418
73,726
تنگ آمد بجنگ آمد، آزاد کشمیر کی عوام کلعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے خلاف خودہی میدان میں آ گئ آزاد کشمیر کی عوام کے کلعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے خلاف مساجد میں اعلانات
1
1
46
یہ ہے اصلی اور نسلی کشمیری سردار تاج جنھوں دلالوں کے منہ پر چپیڑ رسید کی۔۔ کویئ بھی باغیرت کشمیری کبھی پاکستان کے خلاف نعرہ نہیں لگایے گا۔ یہ بکاو بے غیرت ضمیر فروش ہی ایسا کرسکتے ہیں۔
1
101
Yasir Rehman retweeted
یہ تو کہہ رہا ہے ہمیں حقوق نہیں کشمیر الگ چاہیے ہمیں اپنا پاسپورٹ، الگ ملک چاہے، اور پاکستان ہم پر قابض ہے. اگر آپ اس ایکشن کمیٹی کی حمایت کررہے ہیں تو لگے ہاتھوں مولانا حسین احمد مدنی اور ابوالکلام آزاد کو بھی درست مانیں، نہرو کی مخالفت بھی چھوڑیں اور پٹیل کو بھی ہمدرد سمجھ لیں. مکتی باہنی کو بھی تسلیم کرلیں، انہیں مظلوم سمجھ لیں. الذوالفقار کو بھی حق پر مان لیں ایم کیو ایم کے بھولو، لنگڑے، پہاڑی، لیاری کے عزیر، اور رحمان کو بھی حقوق کے مجاہد سمجھ لیں. ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کو بھی حقوق کے علمدار کہہ لیں.
14
49
129
3,259
🔴🔵 پنشرز ایسوسی ایشن آزادکشمیر نے کلعدم ایکشن کمیٹی سے کال واپس لینے کا مطالبہ کر دیا،ہمارے آباؤ و اجداد نے “کشمیر بنے گا پاکستان” کے نعرے کے ساتھ یہ کشمیر آزاد کروایا
3
234
563
6,658
فیصلہ آپ کا ، کون سچا ہے ؟ مقبول بٹ شہید کے اصل وارث ، یا سردار امان ؟#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
4
8
215
رشتہ خون کا نہیں، ایمان کا ہے! 🇵🇰❤️ ویڈیو کے پیچھے سنایئ دینے والی کشمیری ماں کےیہ اپنے بچے نہیں تھے، لیکن اس کی آنکھوں سے بہنے والے آنسو اور یہ تکلیف جھوٹ نہیں بولتے۔ نہ اس عورت کو کسی نے سکھایا کہ تم نے یہ بولنا ہے ۔ یہی وہ سچی محبت ہے جو کشمیریوں کے دلوں میں پاکستان کے لیے دھڑکتی ہے۔ 2019 میں جب مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ہیلی کاپٹر گرا، اور پھر 2025 میں رافیل زمین بوس ہوا، تو کسی ایک کشمیری کی آنکھ میں آنسو نہیں تھا، بلکہ وہاں خوشیاں منائی گئیں۔ یہ لازوال محبت کالعدم عوامی تحریک جیسے چند بکاؤ عناصر کے ختم کرنے سے ختم نہیں ہو سکتی۔
1
2
5
609
RT @PakDefence_: Hope international community is watching the situation in Indian-occupied Kashmir and Manipur. While ignoring issues in o…
47
Yasir Rehman retweeted
کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنماؤں شوکت نواز میر اور خواجہ مہران کے خلاف بغاوت کے الزام میں مقدمہ درج حکومت آزاد کشمیر کے نوٹیفکیشن کی روشنی میں مقدمہ درج کیا گیا شوکت نواز میر اور خواجہ مہران کے خلاف دفعہ 124-A کے تحت کارروائی کا آغاز مظفرآباد پولیس نے قانونی کارروائی شروع کر دی مقدمہ محکمہ داخلہ کے 9 جون کے نوٹیفکیشن کی بنیاد پر درج کیا گیا شوکت نواز میر اور خواجہ مہران پر تقاریر، تحریروں اور الیکٹرانک مواصلات کے ذریعے بغاوت پر اکسانے کا الزام ایس ایس پی مظفرآباد کو تحقیقات کی ذمہ داری سونپ دی گئی تھی پولیس نے ضابطہ فوجداری کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی حکومت کے مطابق الزامات مزید تحقیقات کے متقاضی ہیں تحقیقات مکمل ہونے کے بعد چالان متعلقہ عدالت میں پیش کیا جائے گا پولیس نے مقدمے کے اندراج کے بعد قانونی تقاضے پورے کرنے کا عمل شروع کر دیا کیس میں مزید پیش رفت تفتیشی رپورٹ کی روشنی میں ہوگی
17
61
147
4,639
یہ ہیں پرامن ایکشن کمیٹی کے ممبران جنھوں نے گھات لگا کر دہشت گردوں کیطرح سیکیورٹی فورسز پر حملہ کیا ! اور وہ ویڈیو جو ان دہشت گردوں نے خود بنایئ اس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سیکیورٹی فورسز رینجرز ضبط کا مظاہرہ کرتے ہوئے گاڑیاں تیز کردیتے ہیں اور فایر بھی ہوا میں کرتے ہیں۔ کیا ان لوگوں سے آپ بات کریں گے؟؟؟ @PMofAJK
64
جی پرامن عوامی تحریک ۔۔۔ روالاکوٹ سی ایم ایچ میں گلدستوں اور پھولوں سے مریضوں کا استقبال کرتے ہویے ۔ اور کمنٹری سن لیجیے ۔۔ کہ ان سب پر تیل چھڑک کر آگ لگاو۔۔ ازراہ تفنن ہی کہا ہوگا اور یہ جو بندوق آپکو نظر آرہی ہے یہ اے آیئ کاُکمال ہے یا یون کہیے کھلونا رایفل ہے ۔۔ @JAAC__Official @PMofAJK آپ ان سے مذاکرات کرنا چاہتے ہیں ؟؟
85
پرامن تحریک کا ایک روح پرور منظر ملاحظہ کیجیے۔۔۔ یہ کلاشنکوف انہوں نے چڑیاں مارنے کے لیے رکھی تھی۔ پھر بھی یہ پرامن ہیں، سیکیورٹی فورسز کے شہدا کو اسی سلحے سے شہید کریں پھر بھی یہ پرامن! انکی جسد خاکی توہین کریں پھر بھی یہ پرامن کہلاییں۔۔ @JAAC__Official #کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
89
& this is not AI but actual clip of an Indian Ex Gen @GeneralBakshi Asking the Govt Of India openly to support @JAAC__Official Which I am sure they must be doing since the officer is retired so would not be in the loop! Coz “Not a single word we have heard against India from these goons of @JAAC__Official instead they start attacking Pakistan & it’s institutions!
1
1
1
149
🚨🇵🇰 BREAKING AJK Police IG says Azad Jammu & Kashmir Police have arrested a suspected Indian RAW operative filming sensitive military sites and collecting information on security forces. AJK Police arrested 5 suspected RAW-linked individuals posing as JAAC activists today.
211
دوسروں کے بچے مرواکر خود سارے بھگوڑے ۔۔ کیا ابھی بھی ثبوت چاہیے کہ یہ لوگ کشمیریوں کے سگے نہیں۔۔۔ انہیں بنیادی حقوق سے کویئ غرض نہیں انہیں اپنی ذات سے ہٹ کر کچھ نظر نہیں آتا! بھگوڑے بلوں میں چھپے ہیں اور عام آدمی جانیں دے رہا ہے۔
30