السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُہ
اے اللہ! آج کا دن ہمارے لیے امن، ایمان، سلامتی اور رحمت کا باعث بنا دے۔ ہمیں ذہنی و قلبی سکون، بہترین صحت اور رزقِ حلال میں برکت عطا فرما۔ آمین!"
قرآن مجید میں ایسی چھ حالتوں کا ذکر آیا ہے جن کے ہوتے ہوئے انسان کبھی بدبخت یا شقی (ناکام) نہیں ہو سکتا۔ ہم اللّٰه تعالیٰ سے دعا کرتے ہیں کہ وہ ہمیں ان پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے تاکہ ہم دونوں جہانوں میں سرخرو اور کامیاب ہو سکیں۔
1/8
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُہ
يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ حَسْبُكَ اللَّهُ وَمَنِ اتَّبَعَكَ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ
الانفال – 64
اے نبی! آپ کو اور آپ کے مؤمن پیروکاروں کو اللہ تعالی ہی کافی ہے۔
یا اللہ
ہمـاری مشکلات کـو آسان فـرمااور اصـلاح فـرما۔
آمین ثم آمین
#EndKhansIsolationNow
1040 دن گزر گئے مگر حوصلہ آج بھی بلند ہے
قوم اپنے قائد کو تنہا نہیں چھوڑے گی
آوازوں کو دیواروں میں قید نہیں کیا جا سکتا
عمران خان کی تنہائی ختم کرو، انصاف کا راستہ اختیار کرو
قید نے جسم کو روکا ہے، نظریے کو نہیں
عوام آج بھی اپنے قائد کے ساتھ کھڑی ہے۔
Free Imran Khan! Imran Khan has been left to languish in a Pakistani prison cell for over three years. Today in the House of Commons I presented a petition calling for his release, as well as the release of all political prisoners in Pakistan.
اے اللہ! فلسطین کے مظلوم مسلمانوں، بہادر ماؤں، اور معصوم بچوں کی غیب سے مدد فرما۔ اے ربِ کائنات! قبلہ اول (مسجدِ اقصیٰ) کو ظالموں کے قبضے سے آزاد کروا۔ان کے زخمیوں کو شفا عطا فرما، شہداء کے درجات بلند فرما، اور انہیں اپنے خاص حفظ و امان میں رکھ۔آمین یا رب العالمین!"
FreePalestine
رسول اللہ ﷺ کو جب بھی کوئی سخت مشکل پیش آتی، آپ فوراً نماز کی طرف متوجہ ہوتے اور یہ دعا فرماتے
:"يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ، بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِيثُ"(
ترجمہ: اے زندہ! اے ہمیشہ قائم رہنے والے! میں تیری رحمت کے ذریعے فریاد کرتا ہوں۔)
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ🌹 خَاتَمُ النَّبِیِّیْنَ رَحۡمَةً لِّلۡعَٰالَمِينَ ﷺ۔
اللہ پاک ہم سب کو سیرت رسول ﷺ پر چلنے کی توفیق دے۔
آمین
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُہ
اے اللہ ہمارے گناہوں کو معاف فرما
ہمیں کامل ایمان اور ہدایت عطا فرما
ہمارے دلوں کو دین کی طرف موڑ دے
ہمیں جھوٹ، غیبت، حسد، تکبر
تنگ دستی، خوف، قرض اور پریشانی
حشر کی رسوائی سے ہمارے والدین اور پوری امت کی حفاظت فرما۔ آمین
السلام علیکم
صبح بخیر
بگڑا نظام ۔
اچھا پڑھانے والا استاد صرف 15 ہزار روپے پر رکھنا
کیا یہ انصاف ہے۔
استاد صرف ایک ملازم نہیں، ایک انسان بھی ہے
اس کے بھی خواب ہیں، ضروریات ہیں، خواہشات ہیں، اور عزت کے ساتھ جینے کا حق ہے۔