جب سےاکاونٹ ریچ وڑ گئی ہے تب سے کوئی بھی انصافی لفٹ نہیں کرا رہا
انصافی ایسے تو نہ تھے 😑 😐
وہ تو ریٹویٹ، کمینٹ اور لائک کرتے تھے کہ دوسرے انصافی کا اکاونٹ دوبارہ بحال ہو
#X_promo#KhadijaShah#عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور
میرے #اللہﷻ⃞𖤐
مجھے خود سے جوڑ لے
تاکہ پھر کسی اور سہارے کی طلب نہ رہے
میری بےچینیوں کا علاج بھی تو
اور میرے سکون کی انتہا بھی تو
میرے #اللہﷻ⃞𖤐
میرا دل تیرا گھر بن جائے
اور تیری یاد میری دنیا
مجھے اپنے قریب اتنا کر دے
کہ فاصلے صرف دنیا سے رہ جائیں♡▭🤲🏻