Reminder for Evey girl
I am beautiful,I wear the confidence of my own skin.
My scars are my stripes,I am a tigress in my own way.
Don't stare at me,I don't need your approval or advice.
@QirtasWrites@halfaehalfhuman
عفی، ارب ہاشمی اور پوری ٹیمِ قرطاس کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ
آپ کی جانب سے موصول ہونے والی یہ کتاب میرے لیے محض ایک تحفہ نہیں بلکہ ایک اعزاز اور محبت بھری یادگار ہے
🌹 تشکر
اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے 🤲آمین
🤌🏻📚
#خوشی#اردو_زبان
آیا ہے لے کے خار اسے پھول پیش کر
کم سے کم ایک بار اسے پھول پیش کر
کچھ دن سے تیرے چاہنے والوں میں ایک شخص
پھرتا ہے سوگوار اسے پھول پیش کر
جی اے نجم
#اردو_زبان
نثار میں تری گلیوں کے اے وطن کہ جہاں
چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے
جو کوئی چاہنے والا طواف کو نکلے
نظر چرا کے چلے جسم و جاں بچا کے چلے
فیض احمد فیض
#اردو_زبان
زندگی جتنے ترے چاہنے والے ہوں گے
اک نہ اک دن وہ کسی غم کے حوالے ہوں گے
ہم نے سوچا بھی نہیں تھا کہ بچھڑ کر ان سے
راحت جاں تو الگ جان کے لالے ہوں گے
#اردو_زبان
محبت کی پکار کون سنتا ہے زمانے میں ،
وفا کی قسم کون کھاتا ہے سچے دل سے ،
خدا گواہ ہے یہ آنکھیں کوئی عام نہیں ،
یہ تو آسمان سے اتری ہوئی لگتی ہیں ۔۔۔
#اردو_زبان