قیدِ تنہائی کی دیواریں جسم کو محدود کر سکتی ہیں، مگر نظریات اور حوصلوں کو نہیں۔ عمران خان آج بھی اپنے لاکھوں کارکنوں کے دلوں میں زندہ ہیں، اور یہی وابستگی ثابت کرتی ہے کہ سچے نظریے پابندیوں سے کمزور نہیں ہوتے، بلکہ مزید مضبوط ہو جاتے ہیں۔ 🇵🇰
گلگت بلتستان کے انتخابات میں اس بار عوام نے واضح طور پر اپنا فیصلہ خود کیا ہے، اور سیاسی ماحول میں غیر معمولی تبدیلی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ یہ صورتحال اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ عوامی رائے اب پہلے سے زیادہ مضبوط اور فیصلہ کن کردار ادا کر رہی ہے۔
فارم 45 کے مطابق خالد خورشید صاحب کی والدہ واضح لیڈ کے ساتھ تقریباً 1196 ووٹوں سے آگے ہیں، لیکن اس کے باوجود کچھ میڈیارپورٹس میں صورتحال کو مختلف انداز میں پیش کیا جا رہا ہے۔ عوامی مینڈیٹ کا احترام سب سے اہم ہے۔
گلگت بلتستان کے عوام نے آج حق، سچ اور عوامی مینڈیٹ کے حق میں فیصلہ دیا۔ یہ جیت عوام کے اعتماد، کارکنوں کی محنت اور نظریے کی فتح ہے۔ تمام ووٹرز اور کارکنان کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ 🇵🇰✌️
#GilgitBaltistanElection#PTI#Victory
7 جون کو اپنے ووٹ کا حق ضرور استعمال کریں۔ ایک مضبوط جمہوریت کے لیے باخبر فیصلہ کریں اور انتخابی عمل میں بھرپور حصہ لیں۔ اور حقیقی آزادی میں عمران خان کا ساتھ دیجئے۔ ووٹ کپتان کا۔
#GilgitBaltistan
عید مبارک عمران خان صاحب.
آپ کی جدوجہد سے لاکھوں دلوں میں امید جگمگا رہی ہے۔ اللّہ تعالیٰ آپ کو صحت، طاقت اور جلد آزادی دے۔ آمین
ملک آپ کا منتظر ہے۔
#عیدمبارک#ImranKhan
Eid ul Adha Mubarak 🌙
May Allah fill your life with happiness and blessings. And may He grant Imran Khan good health, protection, and success. Ameen 🤲
#عيد_الأضحى#ImranKhan