عالیہ حمزہ کا پنجاب میں وہی عہدہ تھا جو جنید اکبر (آستین کے سانپ) کا پختونخواہ میں ہے۔
ایک بار بھی جنید اکبر نے اڈیالہ کی کال پہ لبیک کہا؟
ہاں عالیہ حمزہ پہ بیشرموں نے طرح طرح کے الزامات لگائے اور اب وہ جیل میں ہے، اور جنید بشمول دیگر قیادت باہر ہے۔
عالیہ حمزہ باہر ہوتی تو ابھی تک اڈیالہ جیل کے باہر کی کال دی جا چکی ہوتی۔۔۔۔۔