Former PTI UK Senior Vice President, A Proud Imran Khan supporter & worker since the age of 13, Fav Quote:You never win if You never Begin. Views are Personel.

Joined October 2011
7,435 Photos and videos
Pinned Tweet
“Mairay Pakistanio, Over the course of the next three days, I kindly request your assistance in ensuring the safe delivery of my preferred candidate & their election symbols to your beloved relatives & trusted neighbours”. AI generated message of Founding Chairman PTI & Former Prime Minister Imran Khan. #کپتان_کی_آزادی_ووٹ_سے #ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین
26
48
270
76,553
Jahanzeb Khan PTI UK retweeted
پنجاب کا نکلنا کل بہت ضروری ہے خاص کر پنڈی،اسلام آباد ۔
29
235
1,214
10,619
Smashed it 👏👏👏 یہ مرد کے بچے کہاں ہیں، بے چارے سارے بوٹ چاٹ چاٹ کر یہاں تک پہنچے ہیں، بے غیرتی انکے انگ انگ میں رچی بسی ہے۔ @AdilBaxai

5
14
375
Jahanzeb Khan PTI UK retweeted
Message for International community, Human Rights Organizations and overseas Kashmiris. #RightsMovementAJK
65
422
1,046
13,449
خود ہی اپنے آپکو شاباشیاں دے رہے ہیں 🤣
3
341
Jahanzeb Khan PTI UK retweeted
کشمیری مائیں بہنیں سوال پوچھ رہی ہیں کیا بنیادی حقوق مانگنے پر تم ہمارے نہتے لوگوں پر گولی چلاؤ گے
3
219
523
3,157
Jahanzeb Khan PTI UK retweeted
اوورسیز کشمیری اپنے لوگو کے ساتھ کھڑے ہیں! اوورسیز کشمیریوں کی طرح, پی ٹی آئی اوورسیز کی بھی بہت بڑی طاقت موجود ہے!! لیکن سجاد برکی نے سب کچھ کنٹرول کیا ہؤا ہے!!
3
99
233
1,790
ہوا کے مخالف سفرکرنے والے مسلسل مسافر بڑے بے طلب ہیں بہت بے ریا ہیں یعنی یوں سمجھ لو کہ یہ اولیاء ہیں یہ بھیڑوں کے ریوڑ میں ہوتے تو ہیں پر یہ ان سے جدا ہیں #گولی_کیوں_چلائی #راولاکوٹ
1
21
49
2,286
Jahanzeb Khan PTI UK retweeted
Where is Imran khan?
44
1,283
2,892
16,663
Jahanzeb Khan PTI UK retweeted
Thousands of British Kashmiris marched from the UK Parliament to Trafalgar Square in London in support of the demands of the Joint Awami Action Committee in Azad Kashmir - for basic rights, improved public services and better daily life facilities.
44
97
282
18,433
آج صبح راولاکوٹ میں اسی دھرنے کا شرکاء پر فائرنگ کی گئی جس میں شرکاء کی شہادت اور زخمی ہونے کی اطلاع تھی لیکن اس کے باوجود دھرنا گاہ میں کشمیری پورے عظم کے ساتھ دوبارہ بیٹھے ہیں۔ راولا کوٹ دھرنا ھگاہ کے اب سے کچھ دیر پہلے کے مناظر💪🔥
32
81
1,413
ایکشن کمیٹی قدم بڑھاؤ ہم تمہارے ساتھ ہیں۔ لندن میں کشمیریوں کا جم غفیر کا عوامی ایکشن کمیٹی پر اظہار اعتماد اور ریاستی طاقت کے بے دریغ استعمال کرنے پر ریاست پر قابض مجرموں کی شدید مزمت۔
1
6
22
277
Jahanzeb Khan PTI UK retweeted
کشمیری ہزاروں کی تعداد میں لندن میں پاکستان میں ہونے والے ظلم پر احتجاج کر رہے ہیں۔

11
556
2,413
15,699
یہ وہی ہے جو کریڈٹ پر چوریاں کرتے پکڑی گئی تھی؟؟
اب عوام کی آنکھیں کھل گئیں، بک گیا جو بکنا تھا آپ کا چورن، شمائلہ رانا
8
296
دِل انتہائ دُکھی ہے کہ ان قابض مجرموں نے ملک پاکستان کو کہاں پہنچا دیا ہے۔ جس ملک کو دنیا میں ظلم کے خلاف آواز بننا تھا، جس ملک نے دنیا میں بسنے والے باقی مظلوموں کو سہارا بننا تھا اس ملک کے نظام پر قابض ہو کر ان مجرموں نے اپنے لوگوں پر ظلم شروع کر دیا صرف اس لیے کہ وہ اپنے حقوق مانگتے ہیں۔ لندن میں کشمیری عوام کا جم غفیر آزاد کشمیر کے اندر نہتے عوام کے خلاف طاقت کے بے جا استعمال اور معصوم لوگوں پر گولیاں چلانے کے خلاف بر سر احتجاج ۔۔
24
63
7,017
Jahanzeb Khan PTI UK retweeted
جن شہباز گل ، مرزا شہزاد اکبر پر بدترین جسمانی تشدد ہوا ، تیزاب پھینکا گیا ، اہلخانہ اٹھائے گئے ان پر الزام تراشیاں وہ کررہا ہے جو گنڈاپور حکومت میں بھی تھا سہیل آفریدی کی حکومت میں بھی ہے۔ جو وفاق سے غیر ضروری تعاون کا بھی حامی ہے۔ جو بجٹ سرپلس کا بھی حامی ہے۔ جو عسکری منرلز بل کا بھی داعی تھا۔ جسے عمران خان حکومت میں ٹویٹس کرنے کے لیے رکھا گیا تھا۔ مزمل اسلم جیسے لوگ تحریک حقیقی آزادی پر بوجھ ہیں۔ شہباز گل اور مرزا شہزاد اکبر اس جدوجہد کے درخشاں ستارے ہیں۔ المیہ یہ ہے کہ یہ شکر خور عسکری اثاثے قربانیاں دینے والے اور مشکلات جھیلنے والے لوگوں کو اوورسیز ، ڈالر خور اور اس طرح کے الزامات لگا کر اپنا آپ چھپانا چاہتے ہیں۔مزمل اسلم اب بیرسٹر سیف جیسے انجام کے لیے تیار رہے۔
88
2,174
6,517
64,062
لندن 10 ڈاوننگ سٹریٹ کی اس وقت تازہ ترین صورتحال۔ کشمیری برطانیہ کے کونے کونے سے ہزاروں کی تعداد میں شریک۔ اتنے کشمیری تو بھارت کے خلاف احتجاج کرتے تھے، پاکستان پر قابض مجرموں نے حالات اس نہج پر پہنچا دیے ہیں کہ یہ کشمیری عوام جن کے دل پاکسانی عوام کے ساتھ دھڑکتے ہیں، آج پاکستان اور آزاد کشمیر کی ریاستوں پر قابض مجرموں کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔ کالے چینل والے آج کوریج کے لیے نہیں گئے؟؟؟
1
156
389
4,841
لندن برطانیہ میں اس وقت کشمیریوں کی ایک بہت بڑی تعداد 10 ڈاوونگ سٹریٹ پر آزاد کشمیر میں نہتی عوام کو گولیوں سے چھلنی کیے جانے پر سراپہ احتجاج ہے۔ شرکاء کا عوامی ایکشن کمیٹی اور اپنے حقوق کے لیے کھڑے آزاد کشمیر کی عوام سے مکمل اظہار یکُجہتی۔
1
34
70
450
لندن میں برطانوی وازیر اعظم رہائش گاہ 10 ڈاوونگ سٹریٹ کے سامنے برطانیہ میں رہنے والے ہزاروں کشمیریوں کا جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی اور آزاد کشمیر کے عوام کے ساتھ مکمل اور غیر متزلزل اظہار یکجہتی۔ پاکستان پر قابض اور غاصب مجرموں نے صرف اپنے ریاستی غیر قانونی قبضے کی خاطر پاکستان کے ساتھ ساتھ آزاد کشمیر کو بھی نفرت کی آگ میں جھونک دیا ہے۔
6
108
223
1,972
کم از کم paid members کا threshold جو کہ کسی بھی ریجن کو پی ٹی آئی برطانیہ کا انٹرا پارٹی الیکشن لڑنے کے لیے اہل کرتا تھا، کو 300 سے گِرا کے 150 پر لانا اور پھر یہ سمجھنا کہ یہ او آئی سی میں بیٹھے ہوئے حادثاتی سازشی اور نالائق عہدیداروں کا بڑا کارنامہ ہے، ایسی سوچ رکھنے والوں کو تمغہ امتیاز ملنا چاہیے۔👏👏
1
3
192
Jahanzeb Khan PTI UK retweeted
مسلح فرسزز کشمیر گھروں کے اندر گھس کر چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کر رہی ہیں قانون نافذ کرنے والے ادارے خود قانون شکن بن گئے۔ رات کے اندھیرے میں بغیر وارنٹ اور بغیر لیڈی کانسٹیبلز کے گھروں میں زبردستی گھسنا،اور خواتین کو ہراساں کرنا بدترین فاشزم اور اخلاقی دیوالیہ پن ہے۔
94
1,584
3,322
47,798