💜 اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💜
ڈھیروں دعاؤں کے ساتھ صبح بخیر زندگی 🥀
بہترین انسان عمل سے پہچانا جاتا ہے ورنہ اچھی باتیں تو دیواروں پر بھی لکھی ہوتی ہیں
قدرت کسی بھی انسان پہ سب دروازے ایک ساتھ بند نہیں کرتی کوئی نہ کوئی دروازہ کھلا ضرور ہوتا ہے بس اس کو تلاش کرنے کی ضرورت ہے
سائل بن کر دروازے کھٹ کھٹائیں اور صبر کا دامن مت چھوڑیں اللہ بہتر کرے گا
نماز کی سیڑھی چڑھیں اللہ بہت سارے دروازے دکھا دے گا
اللہ ہم سب کو پانچوں وقت کی نماز قائم کرنے کی توفیق عطا فرمائے
آمین یا رب العالمین 🤲
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🌹