پاکستان میں بھی کچھ ہندوستانی گھس آۓ ہیں جو ہر قسم کی قربانی روکتے ہیں ۔۔۔ انکا تدارک کر لیا ہوگا آپ نے؟
محمد اظہرالدین نے بالکل ٹھیک کہا! ہمارے مذہب نے جس کی اجازت دی ہے، اسی کی قربانی کریں گے۔ دس بکرے، دس بھیڑ، دس بیل، دس گائے 15 سال سے یہ سلسلہ جاری ہے۔ مودی سرکار کا نیا قانون مسلمانوں کو قربانی سے روکنے کی سازش ہے۔ آج بیل گائے پر سمجھوتہ کیا تو کل پوری قربانی پر پابندی لگ جائے گی۔ بھارت کے کروڑوں مسلمانوں! خوف کے بت توڑ دو، اپنا حق لڑ کر لو!