تُو ایسے تو نا جاتا بھائی @hidepro18plus😭

Joined January 2022
522 Photos and videos
Pinned Tweet
آپ سب پر سلامتی ہو ❣️ آج ہمارے بھائی محمد عاطف محبوب کا چالیسواں ہے 💔 اپنے بھائی کو ہمیشہ اپنی دعاؤں میں یاد رکھیئے گا 🙏 مِنَ الْمُؤْمِنِينَ رِجَالٌ صَدَقُوا مَا عَاهَدُوا اللّٰهَ عَلَيْهِ ۖ فَمِنْهُمْ مَنْ قَضٰى نَحْبَهُ وَمِنْهُمْ مَنْ يَنْتَظِرُ ۖ وَمَا بَدَّلُوا تَبْدِيلًا ترجمہ: "مومنوں میں ایسے مرد ہیں جنہوں نے اللہ سے جو عہد کیا تھا اسے سچا کر دکھایا۔ پھر ان میں سے کچھ وہ ہیں جو اپنی نذر پوری کر چکے (شہادت پا چکے)، اور کچھ انتظار کر رہے ہیں، اور انہوں نے اپنے عہد میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔" (سورۃ الأحزاب 33:23)
آپ سب پر سلامتی ہو ❣️ ہائیڈ بھائی کے چالیسویں کا ختم ان شاء اللہ 16 جون کو منعقد ہوگا۔ تمام عزیزوں، دوستوں، بیٹیوں، بہنوں اور بھائیوں سے گزارش ہے کہ ہمارے بھائی کے ایصالِ ثواب کے لیے جو بھی قرآنِ پاک، درودِ شریف، کلمہ طیبہ، تسبیحات یا دیگر نیک اعمال پڑھ چکے ہیں یا آئندہ پڑھیں، براہِ کرم منصور بھائی کی پوسٹ کے کمنٹس میں درج کرتے جائیں تاکہ ختم اور اجتماعی دعا کے وقت ان تمام نیکیوں کا ثواب ہائیڈ بھائی کی روح کو پہنچانے کی دعا میں شامل کیا جا سکے۔ اللہ تعالیٰ ہمارے بھائی کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے، اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین یارب العالمین 🤲 جزاکم اللہ خیراً
28
24
74
13,606
Muhammad Umar retweeted
آج میرے پیارے دوست میرے بھائی، مسٹر ہائیڈ، کے دنیا سے رخصت ہونے کو تقریباً چالیس دن مکمل ہو گئے۔ وہ انسان جو اپنی تکلیفیں سینے میں چھپا کر دوسروں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرتا رہا۔ جس نے ٹوئٹر پر ہزاروں لوگوں کے چہروں پر ہنسی سجائی، آج ہم سب ان کے لئے دعا گو ہیں۔ ان چالیس دنوں میں جس محبت، خلوص اور اخلاص کے ساتھ آپ سب نے ایصالِ ثواب کے لیے قرآنِ کریم، درودِ پاک، لاکھوں کروڑوں درود، سورتوں، اذکار، استغفار، کلماتِ طیبہ اور بے شمار دعاؤں کا اہتمام کیا، وہ صرف اعداد و شمار نہیں… یہ اس محبت کی گواہی ہے جو ہائیڈ بھائی نے اپنے اخلاق، اپنی ہنسی اور اپنے کردار سے لوگوں کے دلوں میں کمائی۔ 182 مرتبہ قرآنِ کریم، 5 کروڑ 11 لاکھ سے زائد درودِ ابراہیمی، 6 لاکھ درودِ پاک، 17 ہزار سے زائد سورۂ یٰسین، 14 ہزار سے زائد سورۂ رحمن، 15 ہزار سے زائد سورۂ ملک، 34 ہزار سے زائد سورۂ اخلاص، 10 لاکھ سے زائد “اللهم أجرني من النار”، 10 لاکھ 65 ہزار استغفار اور اس کے علاوہ بے شمار تلاوتیں، اذکار اور دعائیں… یہ سب آج ہم اللہ رب العزت کی بارگاہ میں ہائیڈ بھائی کے لیے پیش کرتے ہیں۔ اے اللہ! اگر ان اعمال میں کوئی اخلاص ہے تو اسے قبول فرما۔ اگر ان دعاؤں میں کوئی آنسو شامل ہے تو اسے رد نہ فرما۔ اگر کسی نے صرف ایک مرتبہ بھی تیرے حضور ہائیڈ بھائی کے لیے ہاتھ اٹھایا ہے تو اس کی وہ دعا بھی اپنی رحمت سے قبول فرما۔ یا اللہ! ہائیڈ بھائی کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے۔ ان کی تمام لغزشوں سے درگزر فرما، ان کی تنہائی کو اپنی رحمت سے بھر دے، ان کی قبر کو نور سے منور فرما، ان کے درجات بلند فرما اور انہیں اپنے محبوب ﷺ کی شفاعت نصیب فرما۔ اور اے اللہ! جس طرح وہ دنیا میں لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرتے رہے، اسی طرح قیامت کے دن ان کے چہرے پر ہمیشہ کی مسکراہٹ عطا فرما۔ تمام دوستوں، بہن بھائیوں اور ہر اُس شخص کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ جس نے ایک حرف بھی پڑھ کر ایصالِ ثواب کیا، دوسروں تک پیغام پہنچایا یا خاموشی سے دعا میں یاد رکھا۔ اللّٰهم اغفر له وارحمه، وعافه واعف عنه، وأكرم نزله، ووسع مدخله، واجعل قبره روضةً من رياض الجنة، واجمعنا به في الفردوس الأعلى بغير حساب. آمین یا رب العالمین۔
آپ سب پر سلامتی ہو ❣️ آج ہمارے بھائی محمد عاطف محبوب کا چالیسواں ہے 💔 اپنے بھائی کو ہمیشہ اپنی دعاؤں میں یاد رکھیئے گا 🙏 مِنَ الْمُؤْمِنِينَ رِجَالٌ صَدَقُوا مَا عَاهَدُوا اللّٰهَ عَلَيْهِ ۖ فَمِنْهُمْ مَنْ قَضٰى نَحْبَهُ وَمِنْهُمْ مَنْ يَنْتَظِرُ ۖ وَمَا بَدَّلُوا تَبْدِيلًا ترجمہ: "مومنوں میں ایسے مرد ہیں جنہوں نے اللہ سے جو عہد کیا تھا اسے سچا کر دکھایا۔ پھر ان میں سے کچھ وہ ہیں جو اپنی نذر پوری کر چکے (شہادت پا چکے)، اور کچھ انتظار کر رہے ہیں، اور انہوں نے اپنے عہد میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔" (سورۃ الأحزاب 33:23)
52
36
105
3,530
Muhammad Umar retweeted
خدا ہمارے بھائی کو جنت میں جگہ دے اور بچوں اور بھابی کو صبر اور حوصلہ دے ، آمین ۔۔۔
آپ سب پر سلامتی ہو ❣️ آج ہمارے بھائی محمد عاطف محبوب کا چالیسواں ہے 💔 اپنے بھائی کو ہمیشہ اپنی دعاؤں میں یاد رکھیئے گا 🙏 مِنَ الْمُؤْمِنِينَ رِجَالٌ صَدَقُوا مَا عَاهَدُوا اللّٰهَ عَلَيْهِ ۖ فَمِنْهُمْ مَنْ قَضٰى نَحْبَهُ وَمِنْهُمْ مَنْ يَنْتَظِرُ ۖ وَمَا بَدَّلُوا تَبْدِيلًا ترجمہ: "مومنوں میں ایسے مرد ہیں جنہوں نے اللہ سے جو عہد کیا تھا اسے سچا کر دکھایا۔ پھر ان میں سے کچھ وہ ہیں جو اپنی نذر پوری کر چکے (شہادت پا چکے)، اور کچھ انتظار کر رہے ہیں، اور انہوں نے اپنے عہد میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔" (سورۃ الأحزاب 33:23)
2
3
4
144
میرے پروردگار میرے والدین پر رحم فرما، جس طرح انہوں نے مجھے بچپن میں پالا پوسا💕
بچپن تھا تو کبھی رات میں آنکھ کھل جاتی تو ہم فوراً امی یا ابو کے پاس چلے جاتے تھے۔ "مجھے نیند نہیں آ رہی۔" وہ گہری نیند سے جاگ کر بھی چوکس ہو جاتے "کیا ہوا بیٹا؟ طبیعت تو ٹھیک ہے نا؟" پیشانی پر ہاتھ رکھ کر چیک کرتے، پیار سے تسلی دیتے اور اکثر اپنے پاس سلا لیتے۔ ان کے ہاتھوں کا لمس ہی بے چینی کو سکون میں بدل دیتا تھا۔ وقت گزرتا گیا... ہمارے ماں باپ بوڑھے ہو گئے۔ اگر وہ کبھی رات کو آواز دیں کہ بیٹا نیند نہیں آ رہی تو بڑے ہو جانے والے بچے نیند میں یا موبائل استعمال کرتے ہوئے وہیں سے بتا دیتے ہیں دوائی نہیں کھائی ہو گی۔ گیس ہو گی۔ نیند کی گولی لے لیں صبح ڈاکٹر کو دکھا دیں گے ہر بے چینی کا علاج دوا نہیں ہوتا کبھی کبھی ماں باپ کو بھی اپنے بچوں کے ہاتھوں کا لمس اور توجہ درکار ہوتی ہے ہم میں سے کتنے لوگ رات کو اپنے والدین کے کمرے میں جھانک کر دیکھتے ہیں کہ وہ سکون سے سو رہے ہیں یا نہیں ۔ وہ جاگ بھی رہے ہوں تو ہمارا وہ ایک چکر انہیں فریش کر دیتا ہے اور وہ پرسکون مسکراہٹ کے ساتھ سو جاتے ہیں
2
5
83

46
244
1,063
15,965
Muhammad Umar retweeted
یا اللہ عاطف پر اپنی رحمت کا سایہ فرما ان کے گناہوں سے درگزر کر ان کے درجات بلند فرما اور انہیں جنت الفردوس کے باغوں کا مکین بنا۔ آمین 🤲
آپ سب پر سلامتی ہو ❣️ آج ہمارے بھائی محمد عاطف محبوب کا چالیسواں ہے 💔 اپنے بھائی کو ہمیشہ اپنی دعاؤں میں یاد رکھیئے گا 🙏 مِنَ الْمُؤْمِنِينَ رِجَالٌ صَدَقُوا مَا عَاهَدُوا اللّٰهَ عَلَيْهِ ۖ فَمِنْهُمْ مَنْ قَضٰى نَحْبَهُ وَمِنْهُمْ مَنْ يَنْتَظِرُ ۖ وَمَا بَدَّلُوا تَبْدِيلًا ترجمہ: "مومنوں میں ایسے مرد ہیں جنہوں نے اللہ سے جو عہد کیا تھا اسے سچا کر دکھایا۔ پھر ان میں سے کچھ وہ ہیں جو اپنی نذر پوری کر چکے (شہادت پا چکے)، اور کچھ انتظار کر رہے ہیں، اور انہوں نے اپنے عہد میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔" (سورۃ الأحزاب 33:23)
4
2
6
145
Muhammad Umar retweeted
اللہ جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین۔ سورہ اخلاص سورہ فلق سورہ الرحمان اللہ قبول فرمائے۔ آمین
آپ سب پر سلامتی ہو ❣️ آج ہمارے بھائی محمد عاطف محبوب کا چالیسواں ہے 💔 اپنے بھائی کو ہمیشہ اپنی دعاؤں میں یاد رکھیئے گا 🙏 مِنَ الْمُؤْمِنِينَ رِجَالٌ صَدَقُوا مَا عَاهَدُوا اللّٰهَ عَلَيْهِ ۖ فَمِنْهُمْ مَنْ قَضٰى نَحْبَهُ وَمِنْهُمْ مَنْ يَنْتَظِرُ ۖ وَمَا بَدَّلُوا تَبْدِيلًا ترجمہ: "مومنوں میں ایسے مرد ہیں جنہوں نے اللہ سے جو عہد کیا تھا اسے سچا کر دکھایا۔ پھر ان میں سے کچھ وہ ہیں جو اپنی نذر پوری کر چکے (شہادت پا چکے)، اور کچھ انتظار کر رہے ہیں، اور انہوں نے اپنے عہد میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔" (سورۃ الأحزاب 33:23)
1
2
4
126
Muhammad Umar retweeted
وَإِذَا جَاءَكَ الَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِآيَاتِنَا فَقُلْ سَلَامٌ عَلَيْكُمْ ۖ كَتَبَ رَبُّكُمْ عَلَىٰ نَفْسِهِ الرَّحْمَةَ ۖ اور جب تمہارے پاس وہ لوگ آئیں جو ہماری آیات پر ایمان لاتے ہیں تو (ان سے) کہہ دو کہ تم پر سلامتی ہو، تمہارے رب نے رحمت کو اپنے اوپر لازم کر لیا ہے (سورہ الانعام آیت نمبر 54 ) یہ دنیا فانی ہے اور ہم سب نے ایک دن اس دنیا سے رخصت ہونا ہے عاطف بھائی کو ہمیشہ اپنی دعاؤں میں شامل رکھیے🙏 اللہ تعالی ہمارے بھائی کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس کہ اعلی مقام سے نوازے امین یا رب العالمین🤲
آپ سب پر سلامتی ہو ❣️ آج ہمارے بھائی محمد عاطف محبوب کا چالیسواں ہے 💔 اپنے بھائی کو ہمیشہ اپنی دعاؤں میں یاد رکھیئے گا 🙏 مِنَ الْمُؤْمِنِينَ رِجَالٌ صَدَقُوا مَا عَاهَدُوا اللّٰهَ عَلَيْهِ ۖ فَمِنْهُمْ مَنْ قَضٰى نَحْبَهُ وَمِنْهُمْ مَنْ يَنْتَظِرُ ۖ وَمَا بَدَّلُوا تَبْدِيلًا ترجمہ: "مومنوں میں ایسے مرد ہیں جنہوں نے اللہ سے جو عہد کیا تھا اسے سچا کر دکھایا۔ پھر ان میں سے کچھ وہ ہیں جو اپنی نذر پوری کر چکے (شہادت پا چکے)، اور کچھ انتظار کر رہے ہیں، اور انہوں نے اپنے عہد میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔" (سورۃ الأحزاب 33:23)
10
10
29
816
اور شریف بھی صرف وہی ہے جس کا داؤ نا لگے😶
ایماندار صرف وہی ہے جس کا داؤ نہیں لگتا!
5
1
11
4,398
Muhammad Umar retweeted
Jun 15
ایک شادی شدہ آدمی سے کسی نے پوچھا شادی سے پہلے اور شادی کے بعد کی زندگی میں کیا فرق ہوتا ہے🤔 اس نے ٹھنڈی آہ بھر کر کہا شادی سے پہلے انسان کہتا ہے 'راہ پیا جانے' اور شادی کے بعد کہتا ہے 'یا اللہ! اب تو ہی جانے 🤦🤣😂😢😭😅🤭
ساری زندگی اسی زعم میں گزر گئی کہ! ترکش اچھے لوگ ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ راہ پیا جانے تے واہ پیا جانے۔۔۔۔
9
6
19
684
Muhammad Umar retweeted
Jun 14
جو بھی میری یہ پوسٹ پڑے اپ سب سے گزارش ہے کہ اپ جو بھی عاطف بھائی کے ایصال ثواب کے لیے پڑھ سکیں ضرور کمنٹ میں بتائیے تاکہ 40 ویں میں شامل کیا جا سکے🙏 اللہ تعالی عاطف بھائی کو جنت الفردوس کا اعلی مقام عطا فرمائے ان کی قبر کو جنت کا گہوارہ بنائے اور بھائی کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے امین ثم امین میری طرف سے چار قران مجید، سوا لاکھ درود شریف،سوا لاکھ کلمہ شریف اور 10 ہزار مرتبہ سورہ اخلاص شامل کر لیجئے اللہ تعالی ہم سب کی یہ چھوٹی سی کاوش قبول و منظور فرمائے امین
🌿 یاددہانی ان شاء اللہ کل ہائیڈ بھائی کے چالیسویں کے ختم کے موقع پر ان کے ایصالِ ثواب کے لیے تمام دوستوں اور بہن بھائیوں کی جانب سے پڑھے گئے قرآنِ پاک، درودِ پاک، اذکار، تسبیحات اور دیگر نیک اعمال کا مجموعی شمار کیا جائے گا تاکہ دعا کے وقت سب کو شامل کیا جا سکے۔ اگر کسی نے ابھی تک اپنا پڑھا ہوا درج نہیں کروایا، تو براہِ کرم کل دوپہر تک ضرور درج کروا دیں تاکہ کسی کا بھی حصہ رہ نہ جائے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو نور سے بھر دے، درجات بلند فرمائے، اور ہم سب کی یہ معمولی سی کاوش اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین۔ 🤲🏻
13
14
36
2,455
ساری زندگی اسی زعم میں گزر گئی کہ! ترکش اچھے لوگ ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ راہ پیا جانے تے واہ پیا جانے۔۔۔۔
17
5
28
7,998
Muhammad Umar retweeted
🌿 یاددہانی ان شاء اللہ کل ہائیڈ بھائی کے چالیسویں کے ختم کے موقع پر ان کے ایصالِ ثواب کے لیے تمام دوستوں اور بہن بھائیوں کی جانب سے پڑھے گئے قرآنِ پاک، درودِ پاک، اذکار، تسبیحات اور دیگر نیک اعمال کا مجموعی شمار کیا جائے گا تاکہ دعا کے وقت سب کو شامل کیا جا سکے۔ اگر کسی نے ابھی تک اپنا پڑھا ہوا درج نہیں کروایا، تو براہِ کرم کل دوپہر تک ضرور درج کروا دیں تاکہ کسی کا بھی حصہ رہ نہ جائے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو نور سے بھر دے، درجات بلند فرمائے، اور ہم سب کی یہ معمولی سی کاوش اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین۔ 🤲🏻
ہائیڈ بھائی کے چالیسویں کا ختم 16 جون کو ہوگا۔ تمام دوستوں اور بہن بھائیوں سے گزارش ہے کہ بھائی کے ایصال ثواب کے لئے جو بھی پڑھیں یا پڑھ چکے ہیں وہ درج کرتے جائیں تاکہ دعا کے وقت وہ سب شامل کرسکیں 🙏🏻
28
34
89
9,066
Muhammad Umar retweeted
آئندہ بجٹ میں ملکی وسائل کو نچلی سطح پر منتقل کرنے کا اصولی فیصلہ 🤗
25
8
59
6,265
Muhammad Umar retweeted
نا جانے کیوں ہر انسان دوسرے انسان کو نیچا دکھانے میں مصروف ہے!
8
6
14
6,359
ایماندار صرف وہی ہے جس کا داؤ نہیں لگتا!
5
4
11
5,380
Muhammad Umar retweeted
Jun 13
احساسِ کمتری (Inferiority Complex) ہوتا ہے۔ جب کوئی شخص خود کو کسی میدان میں پیچھے محسوس کرتا ہے، تو وہ دوسروں کو گرا کر خود کو بہتر اور طاقتور ثابت کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ اس کے علاوہ، حسد اور خوف بھی بنیادی reasons ہیں انسان ڈرتا ہے کہ کہیں دوسرا شخص اس سے آگے نہ نکل جائے، اس لیے وہ حسد کی آگ میں مبتلا ہو تا ہے۔طاقت اور کنٹرول کی ہوس بھی ایک وجہ ہے۔ طاقتور لوگ اکثر دوسروں کو نیچا دکھا کر اپنی بالادستی (Dominance) قائم رکھتے ہیں۔
نا جانے کیوں ہر انسان دوسرے انسان کو نیچا دکھانے میں مصروف ہے!
7
7
15
450
Muhammad Umar retweeted
Jun 13
بجٹ کا مقصد صرف عام عوام کو کو ریلیف دینا ہے پاکستانیوں شکر کیجئے اتنا شاندار بجٹ پیش کیا جا رہا ہے بیرون ملک سفر کے لیے بزنس کلاس پر ٹیکس ختم کیا جائے... غیر ملکی اثاثوں پر کیپیٹل ویلیو ٹیکس ختم کیا جائے... بیرون ملک ڈیبٹ یا کریڈٹ کارڈ کے استعمال پر پانچ فیصد ہولڈنگ ٹیکس ختم کیا جائے... عام عوام کو اور کیا چاہیے
7
14
32
2,152
Muhammad Umar retweeted
Jun 13
عمران خان نے اپنے دورِ حکومت (2018–2022) میں قومی خزانے پر بوجھ کم کرنے کے لیے وزیراعظم ہاؤس کے بجٹ اور اخراجات میں نمایاں کمی کی۔ انہوں نے اقتدار سنبھالتے ہی کفایت شعاری مہم کا آغاز کیا، جس کے تحت وزیراعظم ہاؤس کے ملازمین کی تعداد کو کم کیا گیا اور اضافی گاڑیوں کی نیلامی کر کے قومی سرمائے کو بچایا گیا۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، سابقہ حکومتوں کے مقابلے میں ان کے دور میں وزیراعظم ہاؤس کے سالانہ بجٹ میں کروڑوں روپے کی بچت کی گئی۔ اس اقدام کا بنیادی مقصد پروٹوکول کلچر کا خاتمہ، سادگی کو فروغ دینا اور عوام کے ٹیکس کے پیسے کو عیاشیوں پر ضائع کرنے کے بجائے عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں پر خرچ کرنا تھا
9
34
62
5,347
Muhammad Umar retweeted
یہ وہی لوگ کرتے ہیں جنہیں اپنی ذات میں کمی نظر آتی ہے۔ مطمئن انسان کبھی کسی کو نیچا نہیں دکھاتا

108