Joined December 2022
2,360 Photos and videos
Pinned Tweet
25 Oct 2025
Replying to @ZohranKMamdani
To be Muslim in New York is to expect indignity. But indignity does not make us distinct—there are many who face it. It is the tolerance of that indignity that does. #ZohranKMamdani
58
50
898
154,179
یَوْمَ تَرَى الْمُؤْمِنِیْنَ وَ الْمُؤْمِنٰتِ یَسْعٰى نُوْرُهُمْ بَیْنَ اَیْدِیْهِمْ وَ بِاَیْمَانِهِمْ بُشْرٰىكُمُ الْیَوْمَ جَنّٰتٌ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ خٰلِدِیْنَ فِیْهَاؕ-ذٰلِكَ هُوَ الْفَوْزُ الْعَظِیْمُۚ "جس دن تم دیکھو گے ایمان والے مردوں اور ایمان والی عورتوں کو کہ ان کا نور ان کے آگے اور ان کے دائیں طرف دوڑتا ہے، (ان سے کہا جائے گا) آج تمہاری سب سے بڑی خوشخبری وہ جنتیں ہیں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں، ان میں ہمیشہ رہنا، یہی بڑی کامیابی ہے" یا اللہ اپنے حبیب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے وسیلہ اور طفیل، ،جب سے دنیا وجود میں ائی ہے اور قیامت تک انے والے تمام مومنین بشمول عاطف بھائی کو نور اور اپنی خاص رحمت میں جگہ عطا فرمانا جنت الفردوس کا اعلی مقام فرمانا امین یا رب العالمین🤲
آج میرے پیارے دوست میرے بھائی، مسٹر ہائیڈ، کے دنیا سے رخصت ہونے کو تقریباً چالیس دن مکمل ہو گئے۔ وہ انسان جو اپنی تکلیفیں سینے میں چھپا کر دوسروں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرتا رہا۔ جس نے ٹوئٹر پر ہزاروں لوگوں کے چہروں پر ہنسی سجائی، آج ہم سب ان کے لئے دعا گو ہیں۔ ان چالیس دنوں میں جس محبت، خلوص اور اخلاص کے ساتھ آپ سب نے ایصالِ ثواب کے لیے قرآنِ کریم، درودِ پاک، لاکھوں کروڑوں درود، سورتوں، اذکار، استغفار، کلماتِ طیبہ اور بے شمار دعاؤں کا اہتمام کیا، وہ صرف اعداد و شمار نہیں… یہ اس محبت کی گواہی ہے جو ہائیڈ بھائی نے اپنے اخلاق، اپنی ہنسی اور اپنے کردار سے لوگوں کے دلوں میں کمائی۔ 182 مرتبہ قرآنِ کریم، 5 کروڑ 11 لاکھ سے زائد درودِ ابراہیمی، 6 لاکھ درودِ پاک، 17 ہزار سے زائد سورۂ یٰسین، 14 ہزار سے زائد سورۂ رحمن، 15 ہزار سے زائد سورۂ ملک، 34 ہزار سے زائد سورۂ اخلاص، 10 لاکھ سے زائد “اللهم أجرني من النار”، 10 لاکھ 65 ہزار استغفار اور اس کے علاوہ بے شمار تلاوتیں، اذکار اور دعائیں… یہ سب آج ہم اللہ رب العزت کی بارگاہ میں ہائیڈ بھائی کے لیے پیش کرتے ہیں۔ اے اللہ! اگر ان اعمال میں کوئی اخلاص ہے تو اسے قبول فرما۔ اگر ان دعاؤں میں کوئی آنسو شامل ہے تو اسے رد نہ فرما۔ اگر کسی نے صرف ایک مرتبہ بھی تیرے حضور ہائیڈ بھائی کے لیے ہاتھ اٹھایا ہے تو اس کی وہ دعا بھی اپنی رحمت سے قبول فرما۔ یا اللہ! ہائیڈ بھائی کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے۔ ان کی تمام لغزشوں سے درگزر فرما، ان کی تنہائی کو اپنی رحمت سے بھر دے، ان کی قبر کو نور سے منور فرما، ان کے درجات بلند فرما اور انہیں اپنے محبوب ﷺ کی شفاعت نصیب فرما۔ اور اے اللہ! جس طرح وہ دنیا میں لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرتے رہے، اسی طرح قیامت کے دن ان کے چہرے پر ہمیشہ کی مسکراہٹ عطا فرما۔ تمام دوستوں، بہن بھائیوں اور ہر اُس شخص کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ جس نے ایک حرف بھی پڑھ کر ایصالِ ثواب کیا، دوسروں تک پیغام پہنچایا یا خاموشی سے دعا میں یاد رکھا۔ اللّٰهم اغفر له وارحمه، وعافه واعف عنه، وأكرم نزله، ووسع مدخله، واجعل قبره روضةً من رياض الجنة، واجمعنا به في الفردوس الأعلى بغير حساب. آمین یا رب العالمین۔
1
3
6
137

آپ سب پر سلامتی ہو ❣️ آج ہمارے بھائی محمد عاطف محبوب کا چالیسواں ہے 💔 اپنے بھائی کو ہمیشہ اپنی دعاؤں میں یاد رکھیئے گا 🙏 مِنَ الْمُؤْمِنِينَ رِجَالٌ صَدَقُوا مَا عَاهَدُوا اللّٰهَ عَلَيْهِ ۖ فَمِنْهُمْ مَنْ قَضٰى نَحْبَهُ وَمِنْهُمْ مَنْ يَنْتَظِرُ ۖ وَمَا بَدَّلُوا تَبْدِيلًا ترجمہ: "مومنوں میں ایسے مرد ہیں جنہوں نے اللہ سے جو عہد کیا تھا اسے سچا کر دکھایا۔ پھر ان میں سے کچھ وہ ہیں جو اپنی نذر پوری کر چکے (شہادت پا چکے)، اور کچھ انتظار کر رہے ہیں، اور انہوں نے اپنے عہد میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔" (سورۃ الأحزاب 33:23)
21
19
38
1,328
وَإِذَا جَاءَكَ الَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِآيَاتِنَا فَقُلْ سَلَامٌ عَلَيْكُمْ ۖ كَتَبَ رَبُّكُمْ عَلَىٰ نَفْسِهِ الرَّحْمَةَ ۖ اور جب تمہارے پاس وہ لوگ آئیں جو ہماری آیات پر ایمان لاتے ہیں تو (ان سے) کہہ دو کہ تم پر سلامتی ہو، تمہارے رب نے رحمت کو اپنے اوپر لازم کر لیا ہے (سورہ الانعام آیت نمبر 54 ) یہ دنیا فانی ہے اور ہم سب نے ایک دن اس دنیا سے رخصت ہونا ہے عاطف بھائی کو ہمیشہ اپنی دعاؤں میں شامل رکھیے🙏 اللہ تعالی ہمارے بھائی کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس کہ اعلی مقام سے نوازے امین یا رب العالمین🤲
آپ سب پر سلامتی ہو ❣️ آج ہمارے بھائی محمد عاطف محبوب کا چالیسواں ہے 💔 اپنے بھائی کو ہمیشہ اپنی دعاؤں میں یاد رکھیئے گا 🙏 مِنَ الْمُؤْمِنِينَ رِجَالٌ صَدَقُوا مَا عَاهَدُوا اللّٰهَ عَلَيْهِ ۖ فَمِنْهُمْ مَنْ قَضٰى نَحْبَهُ وَمِنْهُمْ مَنْ يَنْتَظِرُ ۖ وَمَا بَدَّلُوا تَبْدِيلًا ترجمہ: "مومنوں میں ایسے مرد ہیں جنہوں نے اللہ سے جو عہد کیا تھا اسے سچا کر دکھایا۔ پھر ان میں سے کچھ وہ ہیں جو اپنی نذر پوری کر چکے (شہادت پا چکے)، اور کچھ انتظار کر رہے ہیں، اور انہوں نے اپنے عہد میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔" (سورۃ الأحزاب 33:23)
9
8
25
680
SaimaA retweeted

آپ سب پر سلامتی ہو ❣️ ہائیڈ بھائی کے چالیسویں کا ختم ان شاء اللہ 16 جون کو منعقد ہوگا۔ تمام عزیزوں، دوستوں، بیٹیوں، بہنوں اور بھائیوں سے گزارش ہے کہ ہمارے بھائی کے ایصالِ ثواب کے لیے جو بھی قرآنِ پاک، درودِ شریف، کلمہ طیبہ، تسبیحات یا دیگر نیک اعمال پڑھ چکے ہیں یا آئندہ پڑھیں، براہِ کرم منصور بھائی کی پوسٹ کے کمنٹس میں درج کرتے جائیں تاکہ ختم اور اجتماعی دعا کے وقت ان تمام نیکیوں کا ثواب ہائیڈ بھائی کی روح کو پہنچانے کی دعا میں شامل کیا جا سکے۔ اللہ تعالیٰ ہمارے بھائی کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے، اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین یارب العالمین 🤲 جزاکم اللہ خیراً
24
18
58
9,044
ہائیڈ بھائی کے چالیسویں کا ختم 16 جون کو ہوگا۔ تمام دوستوں اور بہن بھائیوں سے گزارش ہے کہ بھائی کے ایصال ثواب کے لئے جو بھی پڑھیں یا پڑھ چکے ہیں وہ درج کرتے جائیں تاکہ دعا کے وقت وہ سب شامل کرسکیں 🙏🏻
81
93
285
21,494
SaimaA retweeted
Jun 15
ہمارا اولین فوکس خان صاحب کی صحت خیبر پختون خواہ کی حکومت کو پورے سال کا سرپلس بجٹ پاس نہیں کرنا چاہیے جنرلز کے حکم مت مانیے ان کو اربوں روپے کا فائدہ مت دیجئے
8
19
43
6,127
SaimaA retweeted
CBS: The Iranians are saying they're gonna have access to a $300 billion reconstruction fund. True or false? JD VANCE: That's the sort of things they could have access to so long as they honor their end of the obligation
1,500
2,645
10,134
4,839,552
SaimaA retweeted
Checking in on our greatest ally
92
470
3,948
131,413
SaimaA retweeted
🚨At least 5 Palestinians, including 2 children, have been killed in Israeli attacks across the Gaza Strip on Monday, according to WAFA. ◽️A nurse at Al-Shifa Hospital and his child were killed, and several others wounded, some critically, when an Israeli drone struck a home in the Sheikh Radwan neighborhood, north of Gaza City. ◽️The body of another child, Rayyan Abu al-Ajin, arrived at Al-Aqsa Martyrs Hospital alongside his wounded father, after Israeli forces opened fire on them Sunday and detained them in the Wadi al-Salqa area, central Gaza. Local reports said Israeli forces had shot the child directly in the eye. ◽️A separate drone strike on Nuseirat refugee camp in central Gaza killed one person, while a woman was killed earlier in the day in al-Zawaida.
9
154
259
15,682
SaimaA retweeted
بقول جرلن باجوہ فوج کے پاس ٹینکوں میں ہیٹرول نہیں دشمن سے تو ویسے بھی نہیں لڑ سکتے تو عوام کو کراۓ پر دے دیں تاکہ کھیتوں میں ہل چلانے کے ہی کام آسکیں🤷

2
22
105
11,864
SaimaA retweeted
Replying to @CSMR786

"ایران سے بات کرنے کے لیے ہمیں کسی ثالث کی ضرورت نہیں اور ہم ایران سے خود ڈائریکٹ بات کر رہے ہیں" @OfficialDGISPR پاکستانی ذہنی مریض جنرلز کے منہ پہ زوردار تھپڑ امریکہ کی طرف سے چاٹنے کے ثمرات ملنے شروع ہو گئے
1
1
128
بیوفائی ایسا زخم ہے جس کا کوئی مرہم نہیں
13
6
28
729
SaimaA retweeted
اور میرے لئے کوئی بھی شخص تم جیسا نہیں ہو سکتا_
4
9
38
578
SaimaA retweeted
اب نہیں تو کب نکلیں گے ہم؟ چلو چلو اڈیالہ چلو #خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ @TeamiPians
2
22
21
264
SaimaA retweeted
اس ہجوم کے لیے اپنی شہزادوں والی زندگی داؤ پر لگا دی #خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ @TeamiPians
4
32
34
368
SaimaA retweeted
عوام بھرپور اپیل کرتی ہے کہ آج تک مطالعہ پاکستان جھوٹ پڑھایا گیا اس وجہ سے قوم کے سچ جاننے کے لئیے حمودالرحمٰن کمیشن کی رہورٹ مطالعہ پاکستان میں شامل کی جاۓ تاکہ عوام سچ جان سکے۔

2
14
20
427
SaimaA retweeted
ایہہ لو ہور کوئی چول ایہدے لائق 😂😂
3
17
656
"ایران سے بات کرنے کے لیے ہمیں کسی ثالث کی ضرورت نہیں اور ہم ایران سے خود ڈائریکٹ بات کر رہے ہیں" @OfficialDGISPR پاکستانی ذہنی مریض جنرلز کے منہ پہ زوردار تھپڑ امریکہ کی طرف سے چاٹنے کے ثمرات ملنے شروع ہو گئے
9
18
42
796
SaimaA retweeted
منہ سوجا ہوا ھے 😂 یہ کس قسم کی سرجری کروا آئی ھے؟ @MaryamNSharif
59
68
480
50,127
SaimaA retweeted
اللہ ان کو غارت کرے آمین
Jun 15
پنجاب کی وزیراعلی سب دی ماں کے ہاتھ ہانیہ کے خون سے رنگے ہوئے ہیں ذمہ دار سہیل ظفر چٹھا نہیں بلکہ مریم نواز ہے دنیا میں اور قیامت کے دن بھی جواب دہ ہوگی ہر ظلم کا حساب ہوگا
1
2
2
109