السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
اللہ تعالیٰ کو متوجہ کرنے والے کلمات
حضرت انس بن مالک فرماتے ہیں رسول اللہ ﷺ کا ایک شخص پر گزر ہوا وہ کہ رہا تھا:
يا ارحم الرحمين
رسول الله صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اس سے کہا : تو دعا مانگ! کیونکہ اللہ تعالیٰ تیری طرف متوجہ ہے۔
اللهم صل وسلم وبارك على نبينا محمدﷺ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جمعہ کی خوبصورت صبح مبارک
حضورﷺ پر درود شریف آپ خود نہیں پڑھتے بلکہ چنے جاتے ہیں آپ کی آواز کا سُنا جانا بھی درِ رسولﷺ کی حاضری کے برابر ہے ۔
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
آئیے آقا کریم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں زیادہ سے زیادہ درُود شریف کے خوبصورت پھول پیش کرنے کی کوشش کریں۔ آپ خُود بھی درُود شریف پڑھا کریں اور اپنے گھر والوں کو بھی درُود شریف پڑھنے کی ترغیب دیں۔
ایک بار محبت سے درود پاک پڑھ لیجئے
صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ سَّيِدِنَا مُحَمَّدٍ وَّاٰلِہ وَسَلَّمَ