#پشاورہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے #ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ صوبے میں 13 سال سے #حکومت پی ٹی آئی کی ہے آپ لوگوں نے اب تک کیا کیا ہے؟ جنوبی اضلاع کے لوگ #آگ میں جل رہےہیں، 6 مہینوں میں آپ لوگوں نے #کریمنل جسٹس سسٹم کا #فیصلہ نافذ نہیں کیا
#PHC CJ #remarked during Meena Khan case
ہے عجب کچھ معاملہ درپیش
عقل کو آگہی سے خطرہ ہے
شہر غدار جان لے کہ تجھے
ایک امروہوی سے خطرہ ہے
ہے عجب طورِ حالتِ گریہ
کہ مژہ کو نمی سے خطرہ ہے
حال خوش لکھنو کا دلّی کا
بس انہیں مصحفی سے خطرہ ہے
#جون_ایلیا