Official Account #District_West social Media Team. (Qasba Aligarh, SurjaniTown,Mominabad Town , Orangi Town, ) @MQMPKOfficial

Joined May 2018
7,511 Photos and videos
MQMP District West & Kemari retweeted
Thousands gathered in Hyderabad to celebrate APMSO’s 48th Foundation Day, showing the spirit & strength of our movement. With the dedicated support of our youth under the leadership of Khalid Maqbool, we will continue our struggle & work for a brighter future.
5
27
30
458
MQMP District West & Kemari retweeted
اے پی ایم ایس او کے 48ویں یومِ تاسیس کی مرکزی تقریب، حیدرآباد میں چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا والہانہ اور شاندار استقبال۔ #APMSO #MQMPakistan #Hyderabad
2
14
13
293
MQMP District West & Kemari retweeted
حیدرآباد میں اے پی ایم ایس او کے 48ویں یومِ تاسیس کی مرکزی تقریب سے چند خوبصورت جھلکیاں۔ #APMSO #MQMPakistan #Hyderabad
3
15
14
162
MQMP District West & Kemari retweeted
جو تنظیم چھوڑ کر نہیں گیا وہی اصل کارکن ہیں!! چیئرمین و کنوینر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی #APMSO #MQMPakistan #Hyderabad
5
20
26
1,379
MQMP District West & Kemari retweeted
اے پی ایم ایس او کا 48 واں یومِ تاسیس مبارک ! 11 جون 1978ء محض ایک تاریخ نہیں بلکہ مظلوم اور متوسط طبقے کے شعور، علم اور سیاسی بیداری کا ایک روشن باب ہے۔ اے پی ایم ایس او نے نوجوانوں کو جاگیردارانہ نظام کے مقابل ایک منظم آواز اور باصلاحیت قیادت فراہم کی۔ شہداء کو سلامِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔ آج ضرورت اس بات کی ہے کہ نوجوان قلم، کتاب اور جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے پاکستان کو معاشی و تعلیمی بحرانوں سے نکالنے میں اپنا کردار ادا کریں #apmso #MQMPakistan
28
29
405
MQMP District West & Kemari retweeted
چیئرمین ایم کیو ایم کی جانب سے تمام عالمِ اسلام کو حجِ مبرور کی دلی مبارکباد۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے پاکستان سمیت پوری اُمتِ مسلمہ کی پریشانیاں دور فرمائے، وطنِ عزیز میں امن، خوشحالی اور استحکام عطا کرے اور تمام عازمینِ حج کی عبادات کو شرفِ قبولیت بخشے۔ آمین۔
1
8
14
178
MQMP District West & Kemari retweeted
حجِ مبرور آج لاکھوں فرزندانِ اسلام کعبۃ اللہ کے سائے میں عبادت میں مصروف ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے پاکستان کو امن، استحکام اور خوشحالی عطا فرمائے، افواجِ پاکستان کی حفاظت کرے اور پوری اُمتِ مسلمہ کو اتحاد و بھائی چارے کی نعمت سے نوازے۔ آمین۔ #HajjMubarak #Hajj2026
4
27
40
647
MQMP District West & Kemari retweeted
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ECC) کے ارکان کی تعداد میں اضافے کی منظوری دے دی۔ چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان و وفاقی وزیر برائے تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کو بھی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا رکن شامل کر لیا گیا۔ @allaboutmqm @Conv_KMS
1
13
16
307
MQMP District West & Kemari retweeted
Prime Minister @CMShehbaz has approved the expansion of the members of the Cabinet’s Economic Coordination Committee (ECC). Dr. Khalid Maqbool Siddiqui, Federal Minister for Education and Professional Training, has been inducted as a member of the ECC. @allaboutmqm @Conv_KMS
5
17
22
277
MQMP District West & Kemari retweeted
ایم کیو ایم کے سینئر مرکزی رہنما سید امین الحق نے کراچی میں پانی کے بحران پر ایک بار پھر قومی اسمبلی میں آواز بلند کردی، کراچی کے فور منصوبے کی تحمیل میں تاخیر اور لاگت میں اضافے سے متعلق قومی اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس #MQMPakistan @allaboutmqm @SyedAminulHaque
17
20
391
MQMP District West & Kemari retweeted
ایم کیو ایم پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں وزیر اعظم شہباز شریف سے اسلام آباد میں ملاقات، ایم کیو ایم کے وفد میں ڈاکٹر فاروق ستار، سید امین الحق اور جاوید حنیف شامل ملاقات میں ڈپٹی وزیر اعظم اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر رانا ثنااللہ بھی شریک ہوئے،
1
26
34
376
MQMP District West & Kemari retweeted
پاکستان آنے والے برسوں میں ایک عظیم معاشی طاقت کے طور پر ابھرتا ہوا دکھائی دے رہا ہے #PakistanRising #EconomicPower #FutureEconomy #EmergingSuperpower #NextBigEconomy #PakistanVision
3
18
26
658
MQMP District West & Kemari retweeted
ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما و ایم این اے سید امین الحق کے خصوصی فنڈ سے قصبہ علیگڑھ ٹاؤن کی یوسی 25-A مدینہ کالونی میں مُختلف گلیوں میں ٹف پیور کا کام کردیا گیا ہے
2
4
67
MQMP District West & Kemari retweeted
امتحانی پرچوں کے مبینہ آؤٹ ہونے کی خبریں نہایت تشویشناک ہیں۔ ایسے واقعات طلبہ کے اعتماد، ذہنی سکون اور تعلیمی نظام کی ساکھ کو متاثر کرتے ہیں۔ میں نے اس معاملے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے شفاف اور غیر جانبدار انکوائری کا حکم دے دیا ہے۔ اور تمام متعلقہ اداروں کو مکمل جوابدہی یقینی بنانا ہوگی۔ کسی بھی طالبعلم کے مستقبل کو داؤ پر نہیں لگنے دیا جائے گا۔
9
23
34
558
MQMP District West & Kemari retweeted
معروف ادیب، ادب نواز شخصیت اور انجمن ترقیٔ اردو کے خازن عابد رضوی کے انتقال کی خبر سن کر دلی صدمہ پہنچا۔ مرحوم اردو ادب، زبان اور تہذیب کے فروغ کیلئے گراں قدر خدمات انجام دیتے رہے۔ ان کی ادبی و سماجی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
8
22
27
513
MQMP District West & Kemari retweeted
Federal Minister for Education Dr. Khalid Maqbool Siddiqui's participation in the "Global Digital Education Conference 2026" in Hangzhou, China.He confidently presented Pakistan's vision regarding the modern education system and artificial intelligence (AI) at the global forum. #DigitalEducationConference2026 #ArtificialIntelligence #Hangzhou2026 #PakistanChinaPartnership
1
21
25
403
MQMP District West & Kemari retweeted
پاکستان کے زیرِ اہتمام کراچی پریس کلب پر جشنِ معرکۂ حق کی شاندار تقریب منعقد ہوئی، جس میں چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا پرتپاک اور شاندار استقبال #Maarka_e_Haq #MQMPakistan #PakistanZindabad
6
12
152
MQMP District West & Kemari retweeted
کراچی پریس کلب جشنِ معرکہ حق #MQMPakistan #BunyanUmMarsoos
3
11
20
1,009
MQMP District West & Kemari retweeted
کراچی پریس کلب پر ایم کیو ایم پاکستان کے زیرِ اہتمام افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی کے لیے شاندار عوامی اجتماع منعقد کیا گیا۔ پاکستان کی دفاعی خودمختاری، سلامتی اور استحکام پر پوری قوم اپنی بہادر افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ 🇵🇰 #Maarka_e_Haq #MQMPakistan #KarachiPressClub
2
6
10
383