Joined January 2026
59 Photos and videos
Pinned Tweet
﷽ السلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام⁩ اے الله! آج کے دن ہمیں لیلۃ القدر کا فضل نصیب فرما اور ہمارے کاموں کو دشواری سے آسانی میں بدل دے، میری عذر خواہی (معذرت) قبول فرما اور میرے گناہوں اور بوجھ کو مٹا دے اے رب۔
31
74
63
1,478
Malka retweeted
” کشمیر بنے گاپاکستان یہ خواب یہ نعرہ ہمیشہ کےلیےدفن کردیاگیا😭... #شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو
1
33
37
539
Malka retweeted
یار ! بس کردو پوچھ پوچھ کر تنگ کردیا 🙏 پین والے بم کی نیوز بلکل فیک ہے جعلی ہے افواہ ہے
3
17
32
529
Malka retweeted
✒️ نان فائلر کو سبزی کے ساتھ دھنیابھی نہیں دیا جائے گا😎
16
20
51
519
Malka retweeted
✒️*شہبازشریف قوم کی وہ "گرل فرینڈ" ہے جو سبز باغ* *دِکھا دِکھا کر آخر میں "ایزی لوڈ" مانگ لیتی ہے* ۔‼️
6
16
20
265
Malka retweeted
اس کے بار بار کہنے پر جب میں نے اس سے دور جانے کا فیصلہ کیا تو میں نے اپنی ہر چیز اٹھا لی سوائے اپنے دل کے وہ میرے سارے سامان پہ بھاری تھا
8
20
44
482
Malka retweeted
عامر متین نے 92 نیوز کے پروگرام میں میزبان ربیعہ خان سے گفتگو میں کہا کہ یہ تہذیبی انحطاط ہے، اس خطے کے پانچ ہزار سال کے غربت کے ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ سات دریاؤں کی دھرتی میں کبھی بھوک ننگ نہیں آئی تھی۔ اس کا سہرا موجودہ حکومت کو ہے کہ انہوں نے لہلہاتے کھیت ویران کیے۔ پہلی دفعہ تاریخ میں دیہات میں 36 فیصد اور شہروں میں 17 فیصد کے تناسب سے اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے انڈسٹری تباہ کی کیونکہ اپنے لگے آئی پی پی کارخانوں کا نقصان نہ ہو جس سے پوری صنعت بیٹھ گئی۔ ان کے کارخانے بغیر بجلی بنائے منافع کما رہے ہیں جب کہ عام آدمی پس رہا ہے اور صنعت اتنی مہنگی بجلی پر چل نہیں سکتی۔ مسئلہ حل ہو نہیں سکتا۔ کیونکہ منافع خور حکومت میں ہیں۔ کیسے کاٹیں گے اپنے منافع کو۔ یہ ملک ان سرمایہ کاروں کے ہاتھ گروی ہو چکا۔ کر لو جو کرنا ہے۔ باقی بجٹ سب فراڈ ہے #رہے_نام_اللہ_کا
1
43
93
1,571
Malka retweeted
بجٹ 2026 حکومت نے ایویں ای صفحے ضائع کر دییے پہلے صفحے پر ہی لکھ دیتے “اسی تہاڈے لئی مر گئے تے تسی ساڈے لئی مر گئے” #رہے_نام_اللہ_کا
3
17
29
471
Malka retweeted
اتنی گرمی اور تپش میں موٹر-سائیکل کی سیٹ پر بیٹھ جاو تو 4000 کا خون 40 سیکنڈ میں جل جاتا ہے شہباز سپیڈ 4 روپے پیٹرول سستا کر کے کہتا ہے پاکستان اونچی اڑان بھر رہا ہے #AfaqWrites
1
19
44
741
بابا بلھے شاہ نے 70 سال ہر ہر جگہ ۔ مندر ، مسجد ، کلیسا، دیر غرض، کدھر نہیں خدا کو ڈھونڈا، پکارا، اور آخر میں کیا فرماتے ہیں مسجد ڈھا دے، مندر ڈھا دے، ڈھا دے جو کج ڈھیندا اک بندے دا دل نہ ڈھاویں، رب دلاں وچ رہندا #عمران_خان_آل_راؤنڈر_رہاکرو
18
21
95
Malka retweeted
پتہ ہے زندگی کی خوبصورتیوں میں سے ایک یہ ہے کہ تمہارے پاس کوئی ایسا ہو جو تمہیں لفظوں کے بغیر پڑھ لے، خاموشی میں تمہیں سمجھ لے، اور بغیر کسی صلے کے تمہارا خیال رکھے۔ اور شاید بہت کم لوگ ہوتے ہیں ایسے ۔۔۔ #MisS__ShèIkh
5
17
67
7,827
Malka retweeted
السلام علیکم!!!! " کائنات کا سب سے بڑا سچ یہ ہے کہ ؛ " رَبِّ الْعَالَمِينَ" تک پہنچنے کے لیے " رَحْمَۃً لِّلْعَالَمِیْنَ " کی پیروی کرنا ضروری ہے! ۔ " ❤ " صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم ۔ " #صباح_الخير_والسعادة
56
25
144
9,556
Malka retweeted
ذرا سوچئے گا ضرور کہ کسی شخص نے اپنی پوری زندگی آزمائشوں میں گزاری ہو اور اللہ اس پر آسانی والا وقت لے آئے اور آپ اسکے اس آسانی والے وقت سے حسد کرنا شروع کر دیں کہ یہ سب آپکے پاس کیوں نہیں تو اللہ کیسے آپکی آزمائش یا مشکل مختصر کرے گا؟؟ #MisS__ShèIkh
5
34
79
11,489
Malka retweeted
السلام علیکم اے اللہ ! ہم پہ وہ بوجھ نہ ڈال جس کو اٹھانے کی ہم میں طاقت نہیں،،،🤲♥️ #صباح_آلخيــــر
55
45
147
7,232
کس جمہوریت کی بات کرتے ہیں اس جمہوریت کی جس نے اپنے ملک کے سب سے بڑے ہیرو اور اپنے ملک کے نوجونواں،بزرگوں کے مشترکہ رہنماایک مرد درویش جس نے سب سے بڑے بد معاش کواپنے اس سبز ہلالی پرچم کے دفاع کیلئے absolutly not کہا اسکو آپ نے اٹھا کر زندان میں ڈال دیا #شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو
28
19
106
گھر کے بیٹے محنت کرکے پیسے دراز میں ڈال رہے ہیں، مگر نوکر روز تھوڑا تھوڑا نکال کر اپنی جیب گرم کر رہا ہے۔ پھر گھر والوں کو نصیحت کی جاتی ہے کہ مزید بچت کریں۔ مسئلہ اخراجات نہیں، مسئلہ دراز پر قابض ہاتھ ہیں۔ #شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو
19
18
153
Malka retweeted
*وفاقی بجٹ میں کس شعبے کے لیے کتنی رقم رکھی گئی ہے؟ خصوصی رپورٹ*
2
20
22
414
اگر عمران خان بکنے والا ہوتا تو آزاد ہوتا۔ اگر وہ ٹوٹنے والا ہوتا تو باہر ہوتا۔ وہ جیل میں ہے کیونکہ وہ کھڑا ہے۔ اس کے مقام پر ڈس انفارمیشن بند کرو۔ بجٹ سکینڈل اور کشمیر کو جھوٹ سے نہ دباؤ۔ #شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو
1
19
15
232
STAR RT group open ✅
10
9
41
STAR RT group open ✅
8
9
43
Malka retweeted
#قومی_زبان میری ساس نے سب کے سامنے کہا: “اس کی بیٹیوں کو مٹن قورمہ مت دینا۔۔ بچیاں ہیں، جو بچ جائے کھا لیں گی۔” دعوتیں بیٹوں کے نام سے سجتی ہیں خالہ زبیدہ کی آواز شادی ہال کے شور میں بھی چاقو کی طرح کٹتی ہوئی میرے کانوں تک آئی۔ ویٹر کے ہاتھ میں سفید چینی کی پلیٹ تھی۔ پلیٹ میں گرم قورمہ تھا، اوپر ہری مرچ، ادرک کی باریک کترنیں اور گھی کی وہ چمک جو ہر دعوت میں عزت کی طرح بانٹی جاتی ہے۔ مگر وہ پلیٹ میری بیٹیوں تک پہنچنے سے پہلے ہی رک گئی۔ سات سالہ حرا نے پہلے پلیٹ کو دیکھا، پھر اپنی دادی کو۔ چار سالہ زینب نے اپنا چھوٹا سا ہاتھ میرے دوپٹے میں یوں پھنسا لیا جیسے کوئی بچہ اندھیرے میں دروازہ ڈھونڈتا ہے۔ یہ میرے سسر حاجی رفیق صاحب کی ریٹائرمنٹ کی تقریب تھی۔ سرکاری ملازمت کے چالیس سال پورے ہوئے تھے۔ خاندان بھر کے لوگ جمع تھے۔ ہال میں سفید میز پوش، سنہری غلاف والی کرسیاں، کیمرہ مین، اسٹیج پر پھول، اور ہر میز پر بریانی، قورمہ، چکن روسٹ، نان اور میٹھا رکھا جا رہا تھا۔ بس ہماری میز پر ایک وقفہ تھا۔ ہمیں آخری کونے میں بٹھایا گیا تھا، جہاں کولر کی ہوا بھی آتے آتے تھک جاتی تھی۔ حرا نے آہستہ سے پوچھا: “امی… دادی نے ہمیں کیوں روکا؟” میں نے اس کے سر پر ہاتھ رکھا، مگر میرے پاس جواب نہیں تھا۔ کیونکہ سچ یہ تھا کہ یہ صرف قورمے کی پلیٹ نہیں تھی۔ یہ وہی پرانی بات تھی جو سات سال سے میرے گھر کی دیواروں میں گونج رہی تھی۔ جب حرا پیدا ہوئی تھی تو ساس نے کہا تھا: “چلو پہلی اولاد ہے، اللہ اگلی بار وارث دے گا۔” جب زینب پیدا ہوئی تو مبارک باد کے بجائے خاموشی آئی۔ پھر آہستہ آہستہ جملے آنے لگے۔ “احمد کی قسمت میں بیٹیاں ہی لکھی تھیں۔” “گھر کا نام کون چلائے گا؟” “بیٹا نہ ہو تو عورت کی زبان بھی نرم رہنی چاہیے۔” احمد برا آدمی نہیں تھا، مگر کمزور ضرور تھا۔ وہ ماں کے سامنے چپ ہو جاتا، خاندان کے سامنے مسکرا دیتا، اور بعد میں مجھے کہتا: “تم دل پر بہت لے لیتی ہو، مریم۔” مگر کچھ باتیں دل پر نہیں لگتیں۔ وہ دل میں دفن ہو جاتی ہیں۔ اس رات بھی احمد سامنے والی میز پر اپنے چچا زاد بھائیوں کے ساتھ بیٹھا تھا۔ اس نے سب سنا۔ اس کی نظر میری طرف اٹھی بھی، مگر فوراً جھک گئی۔ خالہ زبیدہ ہماری طرف آئیں۔ ہاتھ میں ایک چھوٹا سا اسٹیل کا پیالہ تھا۔ اس میں سالن کی تہہ، دو ٹوٹے ہوئے نان کے ٹکڑے اور تھوڑے سے چاول تھے۔ “لو، بچیوں کو یہی دے دو،” انہوں نے کہا۔ “دعوتیں بیٹوں کے نام سے سجتی ہیں، بیٹیوں کے لیے اتنا ہی کافی ہوتا ہے۔” قریب والی میز سے کسی عورت کی دبی ہوئی ہنسی اٹھی۔ میں نے پیالے کو دیکھا۔ پھر حرا کو دیکھا۔ وہ اپنے دونوں ہاتھ گود میں رکھے بیٹھی تھی۔ اس کی انگلیاں آپس میں الجھی ہوئی تھیں۔ وہ کچھ نہیں بول رہی تھی۔ مگر اس کی خاموشی میں ایک ڈر تھا؛ وہی ڈر جو کبھی میرے اندر پیدا ہوا تھا۔ حاجی رفیق صاحب اس گھر کے واحد آدمی تھے جن کے دل میں میری بچیوں کے لیے ایک نرم گوشہ تھا۔ وہ زیادہ بولنے والے نہیں تھے، مگر جب بھی حرا ان کے کمرے میں جاتی، وہ عینک اتار کر اسے اپنے پاس بٹھا لیتے۔ زینب کے لیے جیب میں ٹافی رکھنا ان کی عادت تھی۔ کئی بار میں نے دیکھا تھا کہ ساس جب بچیوں کے بارے میں کڑوا جملہ کہتیں تو حاجی صاحب خاموشی سے کھانس کر بات بدل دیتے۔ وہ گھر کے پرانے مرد تھے؛ عورتوں کے جھگڑوں میں کھل کر نہیں پڑتے تھے، مگر ان کی آنکھوں میں میری بچیوں کے لیے وہ سختی کبھی نہیں آئی جو باقی لوگوں کے لہجوں میں تھی۔ اسی لیے جب اسٹیج پر انہیں شیلڈ دینے کے لیے بلایا گیا اور ساتھ خاندان کے “پوتوں” کو بھی آواز دی گئی، تو میرے اندر کہیں ایک ہلکا سا سہارا جاگا۔ لڑکے دوڑتے ہوئے اسٹیج پر چڑھ گئے۔ کسی نے حرا اور زینب کو نہیں بلایا۔ حرا نے معصومیت سے پوچھا: “امی، دادا ابو میرے بھی دادا ہیں نا؟” یہ جملہ میرے سینے پر آ کر بیٹھ گیا۔ اسٹیج پر حاجی رفیق صاحب کھڑے تھے۔ ان کے دائیں بائیں خاندان کے لڑکے تھے۔ فوٹوگرافر بار بار کہہ رہا تھا: “سر، وارثوں کو قریب کر لیں۔” حرا نے یہ لفظ سن لیا۔ “وارث کیا ہوتا ہے، امی؟” میں نے جواب دینے کے لیے ہونٹ کھولے، مگر آواز نہ نکلی۔ اسی وقت زینب نے پیالے کی طرف اشارہ کیا: “امی، ہماری پلیٹ گندی کیوں ہے؟” بس یہی لمحہ تھا۔ میں نے پیالہ آہستہ سے میز پر رکھا اور کھڑی ہو گئی۔ نہ میں چیخی۔ نہ میں نے تماشا بنایا۔ نہ کسی کو برا بھلا کہا۔ میں صرف اپنی بیٹیوں کے ہاتھ پکڑ کر اسٹیج کے قریب گئی۔ سب کی نظریں میری طرف اٹھیں۔ قوالی والے کی آواز بھی ہلکی پڑ گئی۔ میں نے حاجی رفیق صاحب سے کہا: “ابا جی، ایک تصویر میری بیٹیوں کے ساتھ بھی بنوا لیجیے۔ یہ بھی آپ کے خون سے ہیں۔” ہال میں عجیب سی خاموشی پھیل گئی
1
25
29
2,222