اُٹھ شاہ حُسینا ! ویکھ لے، اسی بدلی بیٹھے بھیس

Joined August 2024
10,291 Photos and videos
Pinned Tweet
⭕️استنبول کی جامع مسجدِالفاتح میں ترک خواتین نےمسجدِاقصیٰ کی بندش کےخلاف ایک انوکھااحتجاج کرتے ہوئےمسجدکی بالکونی سےمردنمازیوں پراپنےسکارف پھینکے۔ سکارف کےکناروں پرتحریردرج تھی:”مسجدِاقصیٰ مسلمان مردوں کی عزت ہے۔اپنی عزت کادفاع کرو!اےامت!اُٹھ کھڑی ہو،تمہاراقبلہ اول بند ہے“👇🏼
66
2,378
6,096
120,650
Professor Rose retweeted
محترم! آپ نے محکم و متشابہ کے بارے میں ایک دلچسپ علمی نکتہ بیان کیا، لیکن ادباً عرض ہے کہ اس کا میری بات سے براہِ راست تعلق ابھی تک واضح نہیں ہوا۔ میرا سوال نہ تو یہ تھا کہ متشابہات وقت کے ساتھ محکم بن سکتی ہیں یا نہیں، اور نہ ہی میں محکم و متشابہ کی تعریف پر گفتگو کر رہی تھی۔ میرا نقطۂ آغاز صرف یہ تھا کہ جب قرآن خود اپنے بارے میں فرماتا ہے: "وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذِّكْرِ" تو پھر قرآن کے بنیادی پیغام کو عام انسان کے لیے ناقابلِ فہم قرار دینا کس حد تک درست ہے؟ رہی بات محکم و متشابہ کی، تو قرآن نے خود فرمایا: "هُوَ الَّذِي أَنْزَلَ عَلَيْكَ الْكِتَابَ مِنْهُ آيَاتٌ مُحْكَمَاتٌ هُنَّ أُمُّ الْكِتَابِ وَأُخَرُ مُتَشَابِهَاتٌ" (آل عمران 3:7) یہاں محکمات کو "اُمّ الکتاب" قرار دیا گیا ہے، یعنی قرآن کی بنیاد اور اصل۔ اسی لیے مفسرین نے ہمیشہ یہ اصول بیان کیا کہ متشابہات کو محکمات کی روشنی میں سمجھا جائے، نہ کہ محکمات کو متشابہات کے تابع بنایا جائے۔ امام طبری، امام رازی، امام ابن کثیر اور دیگر مفسرین کے ہاں بھی اصل ہدایت، عقائد اور اخلاقی احکام کا بڑا حصہ محکمات میں شمار ہوتا ہے، جو عام فہم اور واضح ہیں۔ لہٰذا اگر کچھ آیات کے فہم میں زمانے کے ساتھ وسعت آ جائے تو یہ انسانی علم کی ترقی ہے، لیکن اس سے قرآن کے بنیادی اور واضح پیغام کے آسان ہونے پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔ ویسے ایک بات اب بھی دلچسپ ہے: میں نے کہا تھا کہ "محکم آیات کی تعداد پوچھنا میرے مؤقف کا جواب نہیں۔" آپ نے جواب میں محکم اور متشابہ کی ایک نئی تفصیلی بحث شروع کر دی۔ یعنی سوال اب بھی وہی ہے: کیا قرآن کا بنیادی پیغام عام انسان کے لیے قابلِ فہم ہے یا نہیں؟ اگر ہے، تو میری بات درست ہے۔ اور اگر نہیں، تو پھر "وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذِّكْرِ" کی وضاحت درکار ہوگی۔ میں نے پوچھا: "محکم آیات کی تعداد کا میری بات سے کیا تعلق ہے؟" جواب آیا: "کل کی متشابہات آج کی محکمات بن گئی ہیں!" 🤣 بھائی جان! میں ابھی تک دروازہ پوچھ رہی ہوں اور آپ گھر کا نقشہ، نقشے کا معمار اور معمار کی سوانح عمری بیان کر رہے ہیں۔ اصل سوال اب بھی وہی ہے: قرآن کا بنیادی پیغام عام مسلمان سمجھ سکتا ہے یا نہیں؟
1
3
4
254
Replying to @369_Sch
تیرے دل کا ہر اک زخم وہ خود ہی بھرے گا جس نے دی ہے تڑپ، وہی چین بھی دے گا تنگ نہ ہو سینہ تیرا بیتے لمحوں کی یاد سے وہ مٹا کے ہر غم، تجھے نئی مسکان دے گا!
1
1
1
33
بجٹ کے بعد کے حالات... 😕
1
10
34
722
"شاید !! کسی چیز سے محروم کر دیے جانے میں کوئی پوشیدہ بھلائی ہو۔"🤍 شب بخیر 🌙 فی امان اللہ 🩷
13
8
48
624
Professor Rose retweeted
Another international media coverage for victims of Kashmir while local media is portraying them as the enemies, what a downfall of 75 years' narrative on Kashmir.
1
2
8
141
خدایا !! میں تجھ سے ہر وہ شے بھلا دینے کا سوال کرتی ہوں، جسکے یاد آنے سے میرا سینہ تنگ پڑ جاتا ہے۔۔۔🖤
11
7
46
355
Professor Rose retweeted
محترم! آپ کے سوال کا شکریہ۔ سب سے پہلے یہ عرض کر دوں کہ سورۃ القمر کی آیت: "وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِنْ مُدَّكِرٍ" کوئی ایسی آیت نہیں جس کے لیے مفسرین نے کوئی خاص اور منفرد شانِ نزول بیان کی ہو۔ یہ آیت سورۃ القمر میں چار مرتبہ آئی ہے اور ہر بار مختلف اقوام (قومِ نوح، عاد، ثمود وغیرہ) کے واقعات کے بعد بطورِ نتیجہ دہرائی گئی ہے۔ آیت کا واضح مفہوم یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اپنی اس کتاب کو نصیحت، یاد دہانی اور ہدایت حاصل کرنے کے لیے آسان بنایا ہے، تاکہ لوگ اس سے سبق حاصل کریں۔ اب میری تحریر کا مدعا بھی یہی تھا کہ جب خود قرآن اپنے بارے میں یہ کہتا ہے تو پھر اسے اس انداز میں پیش کرنا کہ عام آدمی اس سے براہِ راست ہدایت ہی حاصل نہیں کر سکتا، قابلِ غور بات ہے۔ البتہ اگر آپ کا مؤقف یہ ہے کہ "يَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذِّكْرِ" کا مطلب قرآن کا آسان ہونا نہیں، تو پھر براہِ کرم اس آیت کی اپنی تشریح پیش فرما دیجیے، تاکہ گفتگو آگے بڑھ سکے۔ جہاں تک آیات کو "اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرنے" کا تعلق ہے، تو یہی اصول سب پر یکساں لاگو ہوتا ہے۔ اس لیے بہتر یہ ہے کہ ہم ایک دوسرے کی نیتوں پر گفتگو کرنے کے بجائے آیت کے الفاظ، سیاق اور مفہوم پر بات کریں۔ علمی بحث میں اصل سوال نیت نہیں، دلیل ہوتی ہے۔ ویسے مجھے خوشی ہے کہ ہم "محکم آیات کی تعداد" سے ترقی کرتے ہوئے اب کم از کم آیت کے مفہوم تک تو پہنچ گئے ہیں۔ 😄
3
6
355
Replying to @Rabbia223344
#EndKhansIsolationNow 92 World Cup— nobody gave him a chance. 2018 election —nobody gave him a chance. 2024 — same story. See the pattern? Underestimate at your own risk. #عمران_خان_آل_راؤنڈر_رہاکرو @javdanhussain @369_Sch @Abuzar746943
5
4
107
Professor Rose retweeted
#خان_ڈٹا_ہوا_قیادت_چھپی_ہوئی عمران خان صاحب نےاپنی ذمہ داری کو سنجیدگی سے لیا، دن رات ایک کیا، ملک کو بنیادوں سے ٹھیک کرنا شروع کیا… مگر پھر احساس ہوا کہ محاقطوں کے لیے کرپشن مسلہ نہیں مفاد کا مسلہ تھا اس نظام میں موجود منافقوں اور مفاد پرستوں کا پورا ٹولہ ان کے ساتھ نتھی ہوگیااور کچھ کر دیا گیا خان صاحب سے لوگوں کو سمجھنے میں غلطیاں ضرور ہوئیں، مگر نیت اور محنت پر نہیں۔ جرنیلوں کا مقصد عوام کو دینا نہیں تھا، یہاں کھیل عوام کے وسائل ہڑپ کرنے کا تھا۔ کیونکہ اگر سب کچھ عوام تک پہنچ جاتا تو ان کے ہاتھ صرف نوکریاں اور مراعات رہ جاتیں — پھر محلات، جزیرے اور طاقت کے نشے کہاں سے آتے؟اس لیے عمران خان کو جلد ہٹانا اور سبق سکھانااس گٹر نظام کا سب سے بڑا مقصدین گیا جس دن عوام یہ باریک نکتہ سمجھ جائے گی، اُس دن شاید وہ سکون سے سونا چھوڑ دے… اس وقت ان کا عبرتناک انجام شروع ہو سکتا ہے
1
3
9
164
Professor Rose retweeted
🚨 اس ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ راولاکوٹ شہر میں کرفیو لگا کر رینجرز اور اسلام آباد پولیس لوگوں کی دکانیں لوٹ رھے ھیں۔ 🚨 🎥 یہ صرف ایک بیکری کی ویڈیو ہے، جبکہ گراؤنڈ سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جیولری شاپس، جنرل سٹورز اور متعدد دیگر دکانوں کے تالے توڑ کر انہیں بھی لوٹا گیا ھے۔ 💔 ایک طرف شہریوں کو گھروں میں محصور کیا جا رہا ہے، دوسری طرف ان کی عمر بھر کی کمائی اور روزگار کو بے دردی سے لوٹا جا رہا ہے۔ ❓ آخر ان چوروں سے سوال کرنے والا کون ہے؟ ❓ ان کا احتساب کون کرے گا؟ ❓ عوام کے مال و جان کے محافظ اگر خود ہی ڈاکو بن جائیں تو انصاف کہاں سے ملے گا؟ #RightsMovementAJK
18
322
474
5,768
Professor Rose retweeted
اب یہ کس کے کہنے پر اچھل رہا ہے؟ اس پاکستانی "ب چ" سیاست میں پتہ ہی نہیں چلتا کہ کون کس پوزیشن پر کھیل رہا ہے؟ سب "ایم ایل " اپنی اپنی بیٹنگ میں لگے پڑے ہیں۔
1
2
3
87
Professor Rose retweeted
پاکستان کے دفاع کا بجٹ 95 فیصد ہونا چاہیے اور آرمی میں ریٹائرمنٹ کی کوئی مدت نہیں ہونی چاہیے ارمی میں بھرتی سے لے کر مرنے تک یہ ذمہ داری اس قوم کی ہے کہ وہ ان کے اخراجات پورے کرے تمام شعبہ زندگی کو GHQ میں ضم کردیں اتنی مظبوط فوج کے ہوتے ہوئے تعلیم اور صحت کے لیے بجٹ مانگنا باعث شرم ہے الله کی فوج مذہب سیاست بجلی پانی سیاحت ہر شعبے میں اپنی خدمات پیش کررہی ہے آپ کے پاس کوئی اور آپشن ہی نہیں چھوڑتی اگر کچھ محکمے عالمی دباؤ کی وجہ سے GHQ میں ضم نہ ہو سکیں تو یہ %5 بجٹ ان کے لیے ہو سکتا ہے الله کی فوج خدمت میں زندگیاں وقف کردو جنت تمہاری منتظر ہوگی 🤣🤣🤣🤣🤣
2
5
20
203
Professor Rose retweeted
یہ بجٹ نہیں اشرافیہ کے مفادات کا منشور ہے @SheikhWaqqas
2
1
52
Professor Rose retweeted
میں ان بہنوں کو دیکھتی ہوں تو سوچتی ہوں کہ انسان اتنا مضبوط کیسے ہو سکتا ہے؟ پھر یاد آتا ہے کہ یہ کس بھائی کی بہنیں ہیں۔ 26 نومبر کے بعد جب تحریک کمزور پڑنے لگی اور مایوسی کے آثار نمایاں ہونے لگے تو علیمہ آپا کی اڈیالہ کی کال نے تحریک میں نئی روح پھونک دی۔ پھر ہر ہفتے احتجاج کا سلسلہ شروع ہوا۔ ابتدا میں ہم چند لوگ ہوتے تھے لیکن آہستہ آہستہ یہ قافلہ بڑھتا گیا۔ آج یہ احتجاج صرف چند افراد کی آواز نہیں بلکہ ظلم، ناانصافی اور جبر کے خلاف ایک مسلسل مزاحمت کی علامت بن چکا ہے۔ تینوں بہنیں پڑھی لکھی، مضبوط ارادوں کی حامل، بہادر اور ہمیشہ واضح مؤقف کے ساتھ بات کرنے والی خواتین ہیں۔ جب سے مجھے ان کے ساتھ وقت گزارنے کا موقع ملا ہے، میں نے ان سے بہت کچھ سیکھا ہے۔ اتنے دکھ، تکلیف اور آزمائش کے باوجود ان کے چہروں پر صبر، وقار اور حوصلہ نظر آتا ہے۔ خاص طور پر نورین آپا، جن کا صرف بھائی ہی نہیں بلکہ بیٹا بھی جیل میں ہے۔ اس کے باوجود وہ ہمیشہ مسکراتے ہوئے سب سے ملتی ہیں، لوگوں کے ساتھ تصاویر بنواتی ہیں اور الٹا ہمیں حوصلہ دیتی ہیں۔ تینوں بہنیں ہر منگل لاہور سے اڈیالہ آتی ہیں۔ کبھی راستے میں روکا جاتا ہے، کبھی گھنٹوں انتظار کروایا جاتا ہے، لیکن مجھے یاد نہیں کہ انہوں نے کبھی کوئی منگل مس کیا ہو۔ کبھی ان پر پانی پھینکا جاتا ہے، کبھی سڑک پر گھسیٹا جاتا ہے۔ تپتی گرمی ہو یا سرد رات، میں نے کبھی ان کے منہ سے کوئی شکوہ یا شکایت نہیں سنی۔ ان کی صرف ایک ہی شکایت ہے، ایک ہی مطالبہ ہے: “ہمارے بھائی سے ہماری ملاقات کروا دی جائے۔” یہ بہنیں استقامت، بہادری اور قربانی کی وہ مثال ہیں جو آنے والی نسلوں کو بھی یاد رہیں گی۔ ان کو دیکھ کر یقین ہو جاتا ہے کہ جب مقصد بڑا ہو، ایمان مضبوط ہو اور رشتہ سچائی کے ساتھ جڑا ہو تو کوئی آزمائش انسان کو جھکا نہیں سکتی۔ تحریر: سبین یونس @Noreen_KhanPK
3
25
98
1,287
Professor Rose retweeted
STAR RT group open ✅
10
9
38
Professor Rose retweeted
صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤
6
11
18
124
Professor Rose retweeted
السلام علیکم صبح بخیر یا اللہ میرے کپتان میرے لیڈر کی مدد فرما آمین یا اللہ میرے لیڈر کو پابند سلاسل سے جلد از جلد رہائی نصیب فرما آمین اپنی امان میں رکھنا آمین #پاکستان_کو_جینے_دو #Where_is_ImranKhan
21
29
52
433
اسلام علیکم دوستو صبح بخیر زندگی
1
3
3
44
Professor Rose retweeted
Replying to @ali_usmans
ان کے بچھڑنے سے آنکھوں میں نمی آج بھی ہے عشق سچا تھا، اسی بات کی گواہی آج بھی ہے ان کے بچھڑنے سے آنکھوں میں نمی آج بھی ہے دل میں یادوں کی وہی درد بھری روشنی آج بھی ہے۔
2
12
14
103
Professor Rose retweeted
دُنیا کی رنگنیوں میں وہ سکون اوہ اطمینان کہاں؟ جو گھر کے کسی چھوٹے سے گوشے میں سجدہ ریز ہو کر اللّٰہ کریم کو یاد کرنے میں ہے، رب سے باتیں کرنے میں ہے♥ صبح بخیر اچھے لوگو.#اردو_زبان
13
21
44
302