آزادی ایک نعمت ہے، اگر اس کی قدر پوچھنی ہے تو مقبوضہ کشمیر والوں سے پوچھو یا غزہ کے مسلمانوں سے۔
بحثیت مسلمان ہماری ترجیح اپنی آزاد ریاست کو انتشار اور بغاوت سے پاک رکھنا اور اپنے مقبوضہ بھائیوں کے ساتھ ایثار اور اچھا سلوک رکھنا ہونا چاہیے۔
جو انتشار پھیلانے اور مہاجرین کشمیر کے خلاف مہم چلانے کی ترغیب دیتے ہیں وہ نہ کشمیری ہیں، نہ مسلمان اور نہ ہی انسان