حقیقتوں کی تلخئ ایک طرف مگر میں خواب بہت دلنشین رکھتی ہوں.!!!True Patriot 🇵🇰🇵🇰 Chemist ❤

Joined January 2020
3,143 Photos and videos
Pinned Tweet
دلکش نہیں .... دلچسپ بنیئے!!!! #NewProfilePic
62
6
267
30,907
MeerZ@@dii 🇵🇰 retweeted
پنجاب میں سرکاری ملازمین بہت بڑی تعداد میں مظاہرہ کر رہے ہیں اور اس وقت وہ رکاوٹیں توڑ کر اسمبلی میں داخل ہونے کی کوشش میں ہیں ملازمین پنجاب سرکار سے بہت سخت ناراض ہیں پنجاب میں بہت حوالوں سے ملازمین سے زیادتی ہو رہی ہے اور اس وجہ سے وہ دکھی ہیں
28
228
618
12,572
MeerZ@@dii 🇵🇰 retweeted
پنجاب میں آج سرکاری ملازمین کی تنخواہ 7 % بڑھائی گئی، پنشن میں 3.5 % اضافہ ہوا ہے۔ کچھ عرصہ پہلے وزرا کی تنخواہ 860 % بڑھائی تھی، MPA کی تنخواہ 426 % بڑھائی تھی، اسپیکر کی تنخواہ 660 % بڑھائی تھی۔ اگر اپنی تنخواہ 860 % بڑھائی تھی تو ملازمین کی صرف 60 % ہی بڑھا دیتے
17
590
1,314
24,821
MeerZ@@dii 🇵🇰 retweeted
پنجاب حکومت کے ملازمین کی تنخواہوں میں ساڑھے 7 فیصد جبکہ پنشن میں ساڑھے 3 فیصد اضافے کی تجویز پنجاب کی وزیروں کی تنخواہوں اس عرصے میں 1 لاکھ سے 10 لاکھ تک پہنچ چکی ہے۔
8
68
218
5,748
Relax guyzz i was talking about my cell phone 🫢🥹 Here my new companion is 😎
After 9 years of long relationship we’re parted away 💔
7
11
389
After 9 years of long relationship we’re parted away 💔
11
13
1,182
MeerZ@@dii 🇵🇰 retweeted
بزدار دور میں پنجاب کا کوئی سکول آؤٹ سورس نہیں ہوا۔۔۔ نہ ہی اساتذہ و ملازمین کی آسامیاں ختم کی گئیں۔۔۔۔ نہ ہی ملازمین اور پینشنرز کے حقوق پہ ڈاکہ ڈالا گیا۔۔۔ نہ ہی 17 اے کی یتیموں کی بھرتی ختم ہوئی۔ نہ لیو انکیشمنٹ ختم ہوئی۔۔۔ بزدار کا دور ملازمین اور پینشنرز کے لیے بہت بہتر تھا
صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات خان صاحب دن رات محنت کر رہے ہیں تاکہ پنجاب میں کوئی بھی بچہ تعلیم سے محروم نہ رہ سکے یہ ایک تسلسل کا کام ہے اگر محنت کرنے والے ہوں تو ہر چیز ممکن ہے ویسے وسیم اکرم پلس بزدار کا دور تو سب کو یاد ہو گا اللّٰہ تعالیٰ رانا صاحب کو کامیاب کرے آمین @RanaSikandarH
7
55
135
3,202
Relatable 🥴
6
12
329
MeerZ@@dii 🇵🇰 retweeted
یہ تحقیق ایک امریکی محقق Lee Crafurd نے کی جو ایک عالمی جریدے Education Economy میں چھپی تھی اس میں یہ کہا گیا تھا کہ ٹھیکے پر دیے سکولوں میں بچوں کی پرفارمنس گر گی تھی اسی کا حوالہ پروگرام میں دیا ہے
2016میں پنجاب میں اسکولو ں پر امریکی لکھاری نے سڈ ی کی اور اس میں دیکھا گیا کہ اساتذہ کی حاضری تو بڑھ گئی لیکن پرفارمنس 60فیصد گر گئی اور بچوں سے ایک لائن اردوکی بھی نہیں پڑھی جاتی تھی واضح رہے یہ ان اسکولوں کی سٹڈی تھی جن کو شہباز شریف نے بیچا تھا،آر اے شہزاد @M_Suharwardy @RShahzaddk youtube.com/watch?v=gz9Gy5HX…
1
63
145
2,888
MeerZ@@dii 🇵🇰 retweeted
جس دن مریم نے نواز نے اقتدار سنبھالا اس دن پنجاب میں پچاس ہزار سرکاری سکول تھے تیرہ ہزار اب تک ٹھیکے پر جا چکے ہیں کچھ کو مرج کر رہے ہیں تین سال اور حکومت کے بعد پنجاب میں ایک بھی سرکاری سکول نہی ہو گا اس کو نظام تعلیم کی بہتری اور انقلاب کہہ رہے ہیں
49
265
689
8,091
MeerZ@@dii 🇵🇰 retweeted
آصفہ بغیر تجربے کے بلامقابلہ ایم این اے بن گئیں، مریم بغیر تجربے کے وزیراعلیٰ بن گئیں، بڑے سیاسی خاندانوں کی خواتین بغیر کسی تجربے کے اراکین اسمبلی بن گئیں مگر عام پاکستانی کی بیٹی ماسٹرز کرکے بھی 15 ہزار روپے ماہانہ پر کام کرے۔
37
1,555
4,593
48,343
اپنے اندر کے بچے کو زندہ رکھیں تا کہ آپ زندگی گزاریں نہیں بلکہ جیئیں 🙂
9
14
328
MeerZ@@dii 🇵🇰 retweeted
پنجاب کے وزیر تعلیم کے سکول کے نظام تعلیم کے نظام کو ٹھیکے پر دینے کا فیصلہ بالکل ویسا ہی تباہ کن ہے جیسا IPPsکے معاہدے تھے وہ بھی نون لیگ نے کیے اس وقت بھی لوگ کہتے رہے یہ گلے پڑیں گے مگر آوازیں دبا دی گئی آج تعلیم کی جو تباہی کی بنیاد پنجاب میں رکھ رہے اس کے اثرارت بھی نجی بجلی گھروں کی طرح بہت بعد میں نکلیں گے جیسے آج سارا نظام ان بجلی گھروں کی وجہ سے یرغمال ہے تعلیم کی تباہی سے تو اور زیادہ تباہی آئے گی اس لیے یہ وقت ہے آواز اٹھائیں اسے روکیں
28
232
530
6,023
About Today ❤️
4
7
214
MeerZ@@dii 🇵🇰 retweeted
اگر میرے اختیار میں کسی ایک شعبے کی تنخواہیں دگنی کرنا ہو، تو میں اساتذہ کا انتخاب کروں گا۔ کیونکہ جو قوم اپنے استاد کی قدر نہیں کرتی، وہ اپنے مستقبل کی قدر بھی نہیں کرتی!
72
269
1,060
22,871
MeerZ@@dii 🇵🇰 retweeted
اقتدار اور اختیار سدا نہی رہتا ہے پنجاب میں استادوں کی تعلیم سے وابسطہ لوگوں کی بہت شکایات ہیں ان پر کام کریں یہی لوگ آپ کے حق میں گواہی دیں گے اگر اچھا کام کریں گے
22
135
333
3,651
MeerZ@@dii 🇵🇰 retweeted
زبردست تجویز! وزیر تعلیم صاحب نے فرمایا: "15 ہزار والا استاد اچھا کر رہا ہے!" تو پھر یہ تجربہ سب پر آزمایا جائے! 👨‍⚖️جج:15 ہزار میں 🏛️ وزیر:15 ہزار میں 🎩 مشیر:15 ہزار میں 👔 بیوروکریٹ:15 ہزار میں 🪖 سیکرٹری:15 ہزار میں اگر 15 ہزار میں استاد اچھا کر سکتا ہے تو باقی سب کیوں نہیں؟
7
68
119
1,513
Summer camp jaha bachy nai sirf teachers bulaey gy hain 🤢😡 #Morning
6
14
190
Iesco walon ko zra sharam nai 😡 Reading raat ko note ki.. Subha wapda wala apni pocket se azafi units daal k units 200 kar gya bill main 🙄 Or uski is meharbani se direct 6000rs ka izafa hua 🥹 Is begairti ko kya naam du?? 🙂 @SEIslamabad @GovtofPakistan @GovtofPunjabPK
4
1
8
338
😍🌧️🫶🏻 #Weather
3
10
128
Alhamdulillah Suma Alhamdulilah 🤍 Ya ALLAH ! Accept it & make it a means of closeness to You 🤲🏻
3
15
166