Joined November 2011
3,542 Photos and videos
Pinned Tweet
29 Sep 2024
🤍 پر امن احتجاج کے 198 طریقے🤍 🇵🇰 تین دن کی لگاتار محنت کے بعد #IK101Ambassador نے Gene Sharp کے بیان کئے گئے، پر امن احتجاج کے 198 طریقوں کا اردو ترجمہ کیا ہے۔ بحثیت قوم ہم ان اقدامات کو اپنا کر کپتان کی رہائ کو ممکن بنا سکتے ہیں۔🇵🇰 💚مسلسل جدوجہد کے بغیر کوئی پیش رفت ناممکن ہے۔ وہ تمام لوگ جو آزادی تو چاہتے ہیں مگر اختلافِ رائے سے خوف زدہ ہیں ان کی مثال بغیر بیج بوئے فصل کاشت کرنے یا بغیر بادل کے بارش کی امید گرنےوالوں جیسی ہے۔ اخلاقی ،معاشرتی، انفرادی اور اجتماعی مزاحمت کسی بھی تبدیلی کے لئے ناگزیر ہے۔💚 فریڈرک ڈوگلس 🔥غلامی میں نہ کام آتی ہیں شمشیریں نہ تدبیریں جو ہو ذوقِ یقیں پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں کوئی اندازہ کر سکتا ہے اُس کے زور بازو کا! نگاہِ مردِ مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں🔥 🇵🇰🖨️پرنٹ کریں، 📮پوسٹ کریں اور 📷شیئر کریں 👇 IK101.ORG #releaseimrankhan #خان_کی_كال_حاضر_عوام
5
71
90
7,864
Mehak retweeted
“As a family we are extremely concerned. Utmost priority is to transfer Imran Khan to Hospital.” @DrUzma_KhanPK For over four months, no member of his family has been allowed inside Adiala Jail to meet him, despite orders from senior Judges of the Islamabad High Court. #SaveImranKhansEyesight
102
3,122
6,705
60,485
Mehak retweeted
We strongly appeal to the United Nations and other international human rights organizations to take notice of the injustice being done to our father and to raise their voice for justice. @hrw @UNHumanRights
324
11,476
26,671
239,709
Mehak retweeted
Who made this 😭😂🤣

743
8,346
35,186
2,241,247
Mehak retweeted
واہ معین اختر، کیا بات ھے ، کیا عظیم فنکار تھا۔
15
1,357
4,212
49,608
Mehak retweeted
بھائیوں کی طرح مل جل کر رہیں، شیعہ اور سنی کے اختلافات کی باتوں سے کیوں دشمن کو فائدہ پہنچاتے ہیں۔
46
4,273
12,878
175,309
Mehak retweeted
جس طرح کی طِبی دہشت گردی عمران خان کے ساتھ کی گئی، اور اس پر جیسے ان کے ذاتی معالجین اور فیملی کے بغیر جو عسکری رپورٹس میڈیا پر چلائی گئیں اس سے مزید تشویش ناک صورت حال جنم لے رہی ہے۔ عمران خان اس وقت ریاست کی تحویل میں ہیں جہاں مسلسل اُن کی زندگی سے کھیلا جا رہا ہے۔ آخر کس چیز کو چھپایا جا رہا ہے؟ کنٹرولڈ چیک اپ، کنٹرولڈ انفارمیشن، کنٹرولڈ میڈیا ۔ جس سے زندگی کو خطرہ ہے، جن کی وجہ سے اس نہج پر پہنچے ان ہی کی بات پر یقین کیا جائے؟ اس سے قبل عمران خان پر وزیرآباد میں قاتلانہ حملہ کروایا گیا ان کو گولیاں لگیں، اللہ نے اُن کی زندگی کی حفاظت کی لیکن اس وقت بھی بیانیے بنائے گئے، لمحوں میں آئی ایس آئی نے میڈیا کو ویڈیو بیانات بھجوانا شروع کر دئیے۔ فوجی قیادت کے کہنے پر آئی ایس آئی نے ایک افغانی کو خان صاحب کو مارنے کا ٹاسک دیا، جب میں نے پریس کانفرنس میں اس سازش کا پردہ فاش کیا تو آئی ایس آئی اسلام آباد سیکٹر نے پریس کلب میں ایک افغانی کی پریس کانفرنس رکھوائی اور شام کو پرائم ٹائم ٹی وی پروگرام میں بیانیے کے لیے بھجوایا گیا۔ میں نے کسی کا نام نہیں لیا تھا، مگر یہ جانتے تھے کس کا ذکر ہورہا ہے۔ صوابی میں ہیلی کاپٹر گرانے کا پلان اکسپوز ہوا جس کے لیے ڈبل ایجنٹ ہائیر کیا گیا تھا، جو بعد میں مارا گیا۔ اس کے بعد ہیلی کاپٹر میں غلط فیول بھروایا گیا اور رپورٹ آج تک سامنے نہ آسکی۔ اٹھارہ مارچ کو ڈیتھ ٹریپ بچھایا گیا اور جب ناکام ہوا تو پولیس افسر کو گالیاں دی گئیں کہ عمران خان کیسے بچ کر نکل گیا۔اس کے علاوہ متعدد کوششیں ہوئیں۔ گزشتہ تین سال سے عمران خان جیل میں ہیں اور مسلسل ان کی صحت کے ساتھ مذاق کیا جا رہا ہے۔ عسکری خبریں چلوانے والا میڈیا یہ کیوں بُھول رہا ہے کہ آپ پاکستان کے سب سے عظیم بیٹے عمران خان کی زندگی سے کھیلنے میں حصہ دار بن رہے ہو؟ عمران خان کی صحت کے حوالے سے سوال اٹھانے کو سیاست کا نام کیسے دیا جا سکتا ہے؟ کیوں ان کے ڈاکٹرز سے ملاقات نہیں ہو رہی؟ کیوں ان کی فیملی سے ملاقات نہیں ہو رہی؟ کیوں انہیں ہسپتال نہیں منتقل کیا جا رہا؟ آخر ایسا کیا گیا ہے جس کو چھپایا جا رہا ہے؟ ہاں خان صاحب نے جب جیل میں عاصم لاء اور ذہنی مریض کا ذکر کیا تو عاصم منیر نے سب کے سامنے کہا کہ عاصم لاء ہے تو ہے، اب بتاتا ہوں عاصم لاء اور ذہنی مریض کیا ہوتا ہے۔ اسی غصے میں ڈی چوک میں خون ریزی کا اقبال جرم کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ بتایا تھا سنگجانی سے آگے مت بڑھو، کیا اکھاڑ لیا صرف ہم سے لوگ ہی مروائے نا۔ ”پھر کوشش کریں اسلام آباد آنے کی، اس دفعہ اٹک پل پر کھڑے ہوکر ماریں گے، ویسے بھی ڈی چوک میں مروا تو دئیے“۔ تو کیا اس غصے میں ہی کچھ ایسا کیا گیا ہے، جس کو چھپایا جا رہا ہے؟
839
11,623
23,666
553,193
Mehak retweeted
Medical care with personal doctors is Imran Khan’s fundamental right. #ImranKhanNeedsProperCare
46
1,863
3,183
20,838
Mehak retweeted
Feb 20
No deals. No surrender. Just resilience
99
2,423
9,346
54,716
Mehak retweeted
بہنیں خان کی آنکھ کےعلاج کے لئے آج بھی بے چین شفا انٹرنینشل ہسپتال میں عمران خان کا علاج فیملی اور ذاتی معالجین کی موجودگی میں اگر کروایا جاتا ہے تو میں عاصم منیر کا نام نہیں لوں گی علیمہ خان
27
1,619
3,853
17,061
Mehak retweeted
Feb 17
#یہ_مجھے_مار_دینگے خان نے کہا یہ مجھے مار رہے ہیں ۔ یہ مجھے مار دینگے!
#یہ_مجھے_مار_دینگے خان نے یہ نہیں کہا If I am assassinated خان نے کہا یہ مجھے مار رہے ہیں ۔ انہوں نے مجھے انجیکشن دیا ہے۔ یہ مجھے مار دینگے
58
1,563
3,087
27,027
Mehak retweeted
They are killing me ..... unless
9
458
922
6,409
Mehak retweeted
Follow @DrUzma_KhanPK (Imran Khan’s sister) here. This is her only verified account on social media. Also listen to the big revelation made by her today that Imran Khan told her that Asim Munir wants to kill him slowly. #ComeToStreetsForKhan #مزاحمت_خان_کی_رہائی_تک
In the last meeting, my brother Imran Khan insisted me to go out and say one thing, but I said that I will not do it. He had told me that they will kill me slowly and Asim Munir will be responsible for it. I am now realizing that he was right based on how they are treating him and what people like interior minister are saying. #ComeToStreetsForKhan
55
2,456
5,006
75,548
Mehak retweeted
Current scenes at the Dharna! Asim Munir is playing with fire. People will also not spare him and his family. His act of delaying treatment of Imran Khan and meeting with family / personal doctors is causing great distress to the Nation and could damage Pakistan and Pakistanis across the globe beyond repair. Serving people in armed forces who care about Pakistan shall convince Asim Munir to resign, for the sake of Pakistan! The whole world is calling for IK’s fundamental rights of medical treatment and one mentally ill person is making whole Nation look bad. It’s a National crisis! #ResignAsimMunir
78
2,757
6,284
40,172
Mehak retweeted
آج عمران خان نے میرے پاکستانیوں کہہ کر اپنے عوام کو مخاطب نہیں کیا بلکہ اپنی بہنوں سے کہا میرے لئے آواز اٹھائیں کیونکہ عمران خان نے اپنے عوام کا بہت انتظار کیا بلکل ٹھیک کہہ رہے ہیں خرم ذیشان 💔
81
6,454
14,037
67,376
Mehak retweeted
Feb 17
“یہ مجھے مار دیں گے۔” - عمران خان #ComeToStreetsForKhan #FreeImranKhan
49
1,964
3,504
20,977
Mehak retweeted
عمران خان کا اپنی بہنوں سے یہ کہنا کہ 'میرے لیے آواز اٹھائیں' اس مردہ اور بزدل قوم کے منہ پر ایک زوردار تھپڑ ہے گفتگو کے دوران علیمہ خان کی آواز لرز اٹھی 💔
74
2,411
4,914
43,581
Mehak retweeted
Feb 17
کپتان ہماری ریڈ لائن ہے، لاہور پورے زور و شور سے اٹھ کھڑا ہوا ہے۔ لاہور میں ڈیوس روڈ پر شدید گوریلا کارروائی جاری ہے، سڑکیں بند ہیں اور عوام سڑکوں پر ہیں۔ عمران خان کی جان اور صحت کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ قوم ایک واضح پیغام دے رہی ہے: عمران خان کو فوری طور پر رہا کرو۔ #مزاحمت_خان_کی_رہائی_تک #KhanNeedsUrgentTreatment
117
5,144
12,088
102,493
Mehak retweeted
Imran Khan told his sister @DrUzma_KhanPK that Asim Munir is planning to kill him. It’s time to demand #ResignAsimMunir We cannot sit & wait for anything bad to happen to Imran Khan, it will damage Pakistan beyond repair. Asim Munir has already delayed treatment so he cannot be trusted to keep him safe under custody!
100
3,294
5,826
56,329
Mehak retweeted
Earlier today, we were stopped at Chakri police post by the police. When we informed them that we intended to leave and proceed to Islamabad, they unlawfully blocked us and detained us there for the next four hours. We have now been released and are on our way to Islamabad. Our family will, InshaAllah, hold a press conference in Banigala at 7:30 pm.
362
7,063
14,293
142,581
Mehak retweeted
"Now we are even more concerned and worried" Aleema Khan They are HIDING something
We categorically REJECT all the medical reports circulating in the media regarding Imran Khan. Our doctor, Dr. Asim Yousif spoke to the doctors last night, who explained the procedure and treatment carried out, but as Dr. Asim Yousuf stated in his video, there is NO way for us to verify any of this. Now we are even more concerned and worried and our demand remains unchanged: Imran Khan must be urgently transferred to a proper medical facility (Shifa International Hospital Islamabad) where he shall be examined by qualified specialists under Dr. Asim Yousuf’s supervision and in the presence of his family. Tomorrow, we will be at Adiala Jail at 1:30pm, and we expect the authorities to allow us to meet Imran Khan as this is his legal right. The family will also hold a press conference outside Adiala at 4pm after our meeting with Imran Khan.
8
632
1,343
10,430