نام:مس،عمر:تین سوایک سال، مستقبل کی گورنر سندھ، کراچی والا جزیرہ میرا ہے

Joined April 2013
4,530 Photos and videos
Pinned Tweet
کون سی بات ہے تم میں ایسی اتنے اچھے کیوں لگتے ہو کہنے کو رہتے ہو دل میں پھر بھی کتنے دور کھڑے ہو رات ہمیں کچھ یاد نہیں تھا رات بہت ہی یاد آئے ہو #مس_کی_پسند محسن نقوی
3
8
53
13,616
عمر رسیدہ مس retweeted
شکریہ میریم نواز شریف صاحبہ 🙂 آج میں میو ہسپتال لاہور میں ٹیسٹ کروانے گیا ۔ تب مجھے اندازہ ہوا کہ آپ پنجاب میں اپنے چچا جناب میاں شہباز شریف وزیراعظم پاکستان سے بھی زیادہ ترقی کیسے کر رہی ہیں ۔ ہسپتال میں 44 ڈگری گرمی میں پنکھے نہیں ہیں ۔ عوام جو پہلے ہی مہنگائی کی ستائی ہوئی ہے اس کو اس گرمی میں مزید ستایا جارہاہے ۔ بیٹھنے کے لیے بینچ تک نہیں ہیں ۔ ٹھنڈا پانی تو دور گرم پانی بھی نہیں آرہا ۔ اور ڈاکٹرز اور نرسز تو ایسے رویہ اختیار کرتی ہیں جیسے ادھر ہم انکی جائیداد پر قبضہ کرنے آے ہو۔ اور وارڈز بواے یا دروازوں پر مامور ہماری بہنیں اندر کسی چڑیا کو پر بھی نہیں مارنے دیتی علاوہ انکے جو پیسوں سے انکے ہاتھ گرم رکھے جب آپ نے 100 یا 50 دے دیئے تو اس وارڈ کے آپ مالک ہیں ۔ خیر یہ تو آپ کے لئے روٹین کی باتیں ہیں ۔ اصل ترقی تب آئی نظر جب ہماری اللہ اللہ کر کے ٹیسٹ کی باری آئی کاؤنٹر پر گیا تو جناب کہتے ہیں ایک ٹیسٹ 3800 میں ہوگا ۔ جب پوچھا بھائی اتنا مہنگا تو جواب ملا کروانا ہے تو کرواں ورنہ پیچھے ہٹوں ۔ پھر میں نے سوچا میاں صاحب کے دورے حکومت میں یہ ترقی تھوڑی کم تھی لیکن آپ کے دور میں تو زور وشور سے جاری ہے ۔ بس آخر میں احترام کے ساتھ آپ پنجاب حکومت کے نمائندوں وزیر صحت ،اور ایم ایس میو ہسپتال لاہور کو تھوڑی سی شرم دلواے غریب آدمی کا قتل عام بند کر ے شکریہ ۔ عمران ورک
126
540
1,339
90,579
شکر اللہ کا
Following intensive talks, we are pleased to announce that the Peace Deal between the United States of America and Islamic Republic of Iran has been REACHED. Both sides have declared the immediate and permanent termination of military operations on all fronts, including in Lebanon. The official signing ceremony will be on Friday, 19 June in Switzerland. We would like to thank the United States of America and the Islamic Republic of Iran for their commitment to finding a diplomatic solution to the conflict. We would also like to extend our sincere appreciation to our brothers in this mediation effort, the great leadership of State of Qatar, for their support in reaching this agreement. I would also especially thank the visionary leadership of Kingdom of Saudi Arabia and Republic of Türkiye for their immense contributions in this regard. With the agreement now in place, mediators will facilitate a series of meetings this week. These pre-implementation discussions will lay the foundation for the technical talks and the official signing ceremony. @realDonaldTrump @JDVance @SecRubio @SteveWitkoff @SEPeaceMissions @drpezeshkian @mb_ghalibaf @araghchi
5
117
عمر رسیدہ مس retweeted
کتنا جھوٹا ہے یہ شخص
1998 میں خان صاحب سوات آئے تھے، میں نے عمران خان کو لابی میں صبح کا نماز پڑھتے دیکھا تو کہا کہ ماشاءاللہ آپ فجر کی نماز پڑھ رہے تھے۔ عمران خان نے مجھے کہا، میری ماں نے مجھے کسی چیز پہ نہیں مارا کیونکہ میں اکلوتا تھا، لیکن فجر کی نماز کے لیے وہ مجھے اٹھاتی تھی چاہے اس کو ڈنڈا اٹھانا پڑے یا تھپڑ مارنا پڑے ڈاکٹر امجد علی کی گفتگو
1
82
عمر رسیدہ مس retweeted
Pakistan. The mediator
God is the Greatest
1
156
عمر رسیدہ مس retweeted
اسلوب کی اہمیت کا یوں ہے کہ عرضِ تمنا کے اسلوب کا فرق کسی کو ہیرو اور کسی کو ولن بنا دیتا ہے۔
7
9
عمر رسیدہ مس retweeted
الفاظ کے چناؤ کا آپ کی شخصی جانچ میں اہم ہونا یوں ثابت ہے کہ اس میں ضبطِ نفس کے سوا کسی کا دخل نہیں-
8
15
عمر رسیدہ مس retweeted
اصحاب نبی ﷺ کی چٹانوں پر کندہ تحاریر کی دریافت بارے بہت کچھ سامنے آ رہا ہے۔ فدوی کچھ زیادہ پکا مذہبی نہیں مگر یہ سب دیکھ کر دل کی حالت ایسے ہے جیسے طمانیت اتر رہی ہو۔ ان پر رشک بھی آ رہا ہے جو ہمیشہ سے یقین کی دولت رکھتے تھے۔ بہت سے زہریلے پراپگنڈے بھی دم توڑ رہے ہیں۔
29
87
3,198
میری وہ🤦🏻‍♂️😏
Guess the tweep
1
1
443
4 and 2
میرا تو 2 اور 7 ہے آپ اپنا اپنا دیکھ لیں
7
5
530
This
Taurus be holding back their toxic response because they are trying to be a good person but deep down, they would love to cut you open with the kind of truth that shatters your ego, crumbles your delusions, and makes you question your entire existence
1
163
Guess the tweep
8
910
عمر رسیدہ مس retweeted
نگاہ شوق کی گستاخیاں کر دیں گی شوخ ان کو ہمیں بھی دیکھنا ہے شرم کی وسعت کہاں تک ہے جنون شوق سے ادراک ہوگا ان کے جلوے کا خرد کی کار فرمائی فقط وہم و گماں تک ہے ۔۔۔ 😉
1
1
19
427
عمر رسیدہ مس retweeted
پٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کمی کا فیصلہ
1
5
226
عمر رسیدہ مس retweeted
وزیراعظم شہباز شریف امریکہ ایران امن معاہدے پر دستخط کی تقریب میں شرکت کے لیے کچھ دیر بعد جنیوا (سوئٹزرلینڈ) روانہ ہونگے
1
3
204
عمر رسیدہ مس retweeted
thats a lot of me thx
1
20
137
3,119
عمر رسیدہ مس retweeted
staaaaawppp😂😂
5
16
135
3,386
مجھے لگ رہا آج اس موسم کا گرم ترین دن تھا
4
8
484
عمر رسیدہ مس retweeted
i be like this all the time
1
16
70
2,023
عمر رسیدہ مس retweeted
مطلب کیا ؟ کیا صرف پنجاب نے ہی ٹھیکا لیا ہوا اس ملک کو ٹھیک کرنے کا قربانی دینے کا اور اسکو جوڑ کر رکھنے کا
پنجاب کی آبادی 12 کروڑ 77 لاکھ ہے اور اس کا ترقیاتی بجٹ آج کے فیصلے کے بعد 749 ارب ہے۔ سندھ کی آبادی 5 کروڑ 56 لاکھ ہے اور اس کا ترقیاتی بجٹ 706 ارب ہے۔ پنجاب کا فی کس ترقیاتی بجٹ 749,000 ÷ 127.7 ≈ 5,865 روپے فی فرد ہے جبکہ سندھ کا فی کس ترقیاتی بجٹ 706,000 ÷ 55.6 ≈ 12,698 روپے فی فرد ہے اسی طرح خیبرپختونخوا کی آبادی چار کروڑ 8 لاکھ ہے اور ترقیاتی بجٹ 455 ارب ہے، کے پی کا ترقیاتی بجٹ بنا 455,000 ÷ 40.8 ≈ 11,152 روپے فی فرد، یعنی ان دونوں صوبوں کا فی کس پنجاب سے دوگنے سے بھی زیادہ۔ کیا بصد احترام یہ پوچھا جا سکتا ہے کہ کیوں؟ پنجاب کا جرم کیا ہے؟ صرف یہ کہ وہ متعصب نہیں ہے؟ کسی کو گالی نہیں دیتا؟ اس سے پہلے بھی وہ خیبرپختونخوا کو دہشتگردی اور بلوچستان کو پسماندگی کے نام پر اپنی روٹی کے نوالے دے رہا ہے۔ محبت، اخلاص اور حب الوطنی کو کمزوری، جُرم اور گناہ نہ بنائیں۔ پنجاب کو کشمیر نہ سمجھیں مگر کم از کم پاکستان تو سمجھیں اور یکساں وسائل اس کا بھی حق ۔۔۔
1
2
1
165
عمر رسیدہ مس retweeted
Replying to @naziagoraya
اسکی والدہ نے یہ بھی بتایا کہ وہ نشہ کرتی تھی
1
384