آزاد کشمیر سے ہمارے بھائی راجہ شجاعت کا تعلق تحریک انصاف سے ہے، جو پچھلے دس سال سے کشمیر کاز پر کام کر رہے ہیں!
کل رات اعزاز سید نے باریک واردات ڈال کر عمر نزیر کن کترے کی ویڈیو ڈالی، راجہ شجاعت جو سارے کن کتروں کو دس سال سے جانتے ہیں، وہ انکی اصلیت بتا رہے ہیں۔
بہت سے پاکستانی صحافی اب شوکت میر اور عمر نزیر کی نئی تقریروں کی وجہ سے انکو زبردستی کا پاکستانی بنا ریے ہیں حالانکہ اسی تقریر میں وہ دونوں بول رہے ہیں کہ یہ دو الگ ملک ہیں۔
میں خود کشمیری ہوں اور انکو تین سال سے جانتا ہوں۔ مجھ سے پورا سچ سنیں