Resurrection 🍉

Joined September 2025
261 Photos and videos
Mr @CMShehbaz @OfficialDGISPR that Rhino @Rashidlangrial is blind, deaf, incompetent, having no good intensions. But are you as well??
ایک جاننے والے کے پاس بیٹھا ہوں جسکی آج دوکان سیل کی گئی تھی بوجہ ایک سال کا ٹیکس نہیں دیا کیونکہ ٹیکس کا چالان نہیں آیا تھا۔ اب ٹیکس انسپکٹر کی واردات دیکھیں ان کو سالانہ ٹیکس 1100 روپے آتا تھا جو کہ اس دفعہ نہیں آیا اور دوکان سیل کی گئی جب ٹیکس آفس گئے تو اس نے ان کو گیارہ ہزار کا پیپر دے دیا کہ یہ جمع کرواو انھوں نے پوچھا کیوں اتنا کیوں ہم تو ہر سال 1100 ٹیکس جمع کرواتے ہیں قصہ مختصر چھ ہزار دے کر بات رفع دفع ہو گئی ٹیکس انسپکٹر نے 1100 سے ٹیکس بڑھا کر 2300 کر دیا اب اوریجنل ٹیکس 2300 جمع کروا دے گا باقی اپنی جیب میں ڈالے گا اور یہ واردات آج سیالکوٹ کے FBR کے دفتر میں ہوئی پھر کہتے ٹیکس جمع نہیں ہوتا
12
Fezan N retweeted
دو دن پہلے لکھا تھا کریڈٹ کی جنگ شروع ہونے والی ہے۔ ہمارے نالائق صحافی اور نام نہاد سیاستدان کریڈٹ کی جنگ میں شہباز شریف کو ڈس کریڈٹ دینے کی گیم کھیل رہے ہیں۔
Replying to @lostguy79
ٹرننگ پوائنٹ ضرور ہے۔ پالیسی استحکام سے تسلسل کی طرف نظر آ رہی ہے۔ اس بجٹ میں ڈیفالٹ کا ڈر ختم ہوا ہے۔ مشکل وقت نکال لیا ہے حکومت نے۔ اس لیے ڈر ہے اب اس کی چھٹی نہ ہو جائے اور کریڈٹ لینے کوئی اُور نہ آ جائے۔
1
3
81
Fezan N retweeted
یہ پوسٹ نہ میں نے لکھی نہ میں نے لکھوائی اور نہ ہی میں نے کی ہے اس کا عذاب مجھ غریب کی جان پہ نہ آئے اخے ہور چوپو
9
53
214
7,380
Fezan N retweeted
بسم اللہ انہی صاحب اور انکے محکمے اور متعلقہ محکموں سے کر لیں ان شاءاللہ اتنی بچت ہو گی کہ آئیندہ پٹرول لیوی کی بھی ضرورت نہیں پڑے گی۔ مگر کیا کریں چور خود داروغہ بنے ہیں ۔
کسی تاجر کا طرز زندگی ظاہر آمدنی کے برعکس شاہانہ ہوا تو اس کا آڈٹ ہوگا: چیئرمین ایف بی آر geonewsurdu.tv/latest/436018…
5
22
324
Fezan N retweeted
فرض کریں اگر ایران یا سعودی عرب اہل پاکستان کے تشکر کے طور پر تیل مفت دینا شروع کر دیں تو پھر بھی اوگرا کے نام پر ایسا نظام مسلط ہے کہ وہ دیا گیا مفت تیل بھی آپ کو کم از کم سوا دو سو روپے فی لیٹر ملے گا کیوں کہ ایک لیٹر میں اتنے ہی ٹیکسز، کمیشن، ٹرانسپورٹیشن، لیویز اور ڈیوٹیز شامل ہیں۔ ڈپٹی آئل ڈگر
61
351
1,212
17,269
Fezan N retweeted
پاکستان میں یا ہمارے ہی شہر میں اکثر لوگ انڈر انوائس کرکے چھوٹی چھوٹی شپمینٹس بھیجتے یا فری سیمپل کرکے کیونکہ گاہک کہتا فل انوائس ویلیو نا لگانا بہت ٹیکس پڑتا ہے جس سے بینکوں میں آئی پیمنٹ وہی کی وہی پڑی رہتی اس سٹیٹ بینک اب ایسی کمپنیز کے اکاونٹ بند کر رہا ہے میری اس بات پر بینک مینجر سے بحث چل رہی تھی کہ FATF ہمیں تو پوچھتا ہے لیکن جو پیسے بھیج رہے ان کو کیوں نہیں پوچھتا کہ کہاں بھیجا ہے پیسہ اور اسکے بدلے کیا منگوایا ہے
Replying to @GovernorSialkot
Remember FATF issues
2
10
40
3,619
Fezan N retweeted
اس ملک میں حلال کمانے والوں کی طرز زندگی دیکھ کر ان کی ب ماری جائے گی لیکن حرام کمانے والوں کو سب چھوٹ ہیں وہ حرام بھی کمائیں اور ٹیکس بھی نا دیں واہ اوئے تہاڈیاں پالیسیاں
کسی تاجر کا طرز زندگی ظاہر آمدنی کے برعکس شاہانہ ہوا تو اس کا آڈٹ ہوگا: چیئرمین ایف بی آر geonewsurdu.tv/latest/436018…
5
12
57
1,537
Fezan N retweeted
کلنٹ ایسٹ وڈ نے اپنی کتاب "دی گڈ، دی بیڈ، اینڈ دی اگلی" میں فرمایا ہے... " Once a 🐶 da putrr is always a 🐶 da putrr "😜🤣
13
20
118
2,941
Fezan N retweeted
قائد ملت جناب مجبی خامنائی سے التماس ہے کہ ہم نے وہ جنگ رکوائی جس کے باعث آپ کو ولایت فقیہ ملی ورنہ اگر جنگ جاری رہتی تو یہ آپ کی بجائے آپ کے بچوں کو بھی مل سکتی تھی۔ اس لئے اس خوشی میں اہل پاکستان کو تیل سمگل کرنے کی بجائے سیدھی طرح آدھی قیمت پر برامد کرنے کا فتویٰ جاری فرمائیں۔ پچاس سال سے بھی تو آپ کا تیل عالمی بلیک مارکیٹ میں آدھی قیمت پر بھارت اور چین کو بکتا رہا ہے۔ مہربانی ہو گی
46
356
1,372
20,331
But No. They @CMShehbaz @OfficialDGISPR wants to keep nurturing their fatty @Rashidlangrial untill he explodes of his own misery.
تاجروں کو یہ ہی ایف بی آر کے انسپکٹرز آکر راستہ بتاتے ہیں کہ ایسے کر لو آدھا ٹیکس بچ جائے گا اور باقی آدھے سے آدھا حصہ ہمارا باقی سرکار کے خزانے میں جمع کروا دو میں شرطیہ کہتا ہوں وزیراعظم آج اعلان کر دیں کہ جتنا ٹیکس پچھلے سال جمع ہوا مجھے اس سے دگنا چاہیئے ورنہ تمام ایف بی آر والوں کی جائیداد ضبط کر لی جائے نوکریوں سے فارغ کر دیا جائے گا اور دس سال کے لیے قید کر دیا جائے گا دیکھو ہے ہندا ٹیکس جمع کے نہیں
1
7
Fezan N retweeted
جس طرح ہمارے یہاں چھوٹے ایکسپورٹرز ہیں اسے طرح بیرون ملک چھوٹے امپورٹرز بھی ہیں کوئی 500 ڈالر کا آرڈر دیتا کوئی 1000 ڈالر کا اور اتنی سی پیمنٹ کے لیے گورے کہتے کوئی ایسا طریقہ بتاو کہ ہم اپنی موبائل ایپ سے پیسے ٹرانسفر کر دیں جو کے چائینہ میں عام کرتے ہیں ویسٹرن یونین منی گرام ریمٹلی وغیرہ لیکن ہمارے والوں نے سخت پابندیاں لگائی ہوئی کہ ایکسپورٹ کی پیمنٹ بینک اکاونٹ میں ہی آئے وہ بھی بینک کے ذریعے ہی سو ڈالر وہاں سے فیس لگتی بھیجنے کی اور تیس چالیس یہاں والے کاٹ لیتے اب جس کا 500 ڈالر کا آرڈر ہو کیا وہ اتنی سی رقم کے لیے اتنی فیس ادا کرے گا؟؟ نہیں لہذا گورے اب پاکستان کی جگہ چائینہ اور دوسرے ممالک کو آرڈر دے دیتے پرانے گھٹیا نظام کی وجہ سے ملکی کاروبار نہیں بڑھتا
31
208
686
30,847
Mr @CMShehbaz @OfficialDGISPR SERIOUSLY!! 😡 آپ لوگ حکمران ہیں یا ۔۔۔۔۔۔۔؟؟ بالکل حق پہ گالیاں پڑتی ہیں آپکو۔ 💯😡
پاکستان کی ضرورت کی نوے فیصد ایل پی جی ملک کے اندر پیدا ہوتی ہے جس کی پیداواری لاگت، ٹھیکے کا خرچہ ڈال کے، چھبیس روپے فی کلو گرام ہے۔ تا ہم اوگرا کہتی ہے کہ مقامی تیار کردہ ایل پی جی بھی عالمی قیمت یعنی ساڑھے تین سو روپے پر خریدی اور بیچی جائے۔ اگر وفاقی کابینہ کے ایک رکن کو اس امر کا نہیں پتہ تو اندازہ لگا لیں کہ ملکی معاملات کیسے لوگوں کے ہاتھ میں ہیں۔ اللہ پاکستان پر رحم کرے
8
This is why i curse your @CMShehbaz @OfficialDGISPR Generations for such idiotically disgusting policies you dumbos. میری نیچےایسی بیوریہ ہوتی تو فجر ویلےٹنگےہوتے سب کےسب تختۂ دار پہ۔ پھر نئی بھرتیوں کی نسلوں کو بھی ایسی کتخانی پالیسیوں کی سوچ تک بھی نہیں آتی۔😡 لیکن تسی رہناکھسی
میرے ایک دوست کو اس کے گاہک نے امریکہ سے دس گز سیمپل کپڑا بھیجا گورنمنٹ نے 13000 ڈیوٹی ٹیکس لے لیا اس پر وہ گالیاں نکال رہا تھا کہ اگر میں سو گز یا دو سو گز منگوا لوں تو کتنا ٹیکس دینا پڑے گا اتنی کپڑے کے مالیت بھی نہیں خاک کاروبار کرنا ہے یہاں لوگوں نے یا خاک ملکی ایکسپورٹ بڑھنی ہے
1
19
Fezan N retweeted
سب سے پہلے تو اس ایف بی آر کے چئیرمین کا طرز زندگی چیک کریں نا کتنی تنخواہ لیتا ہے اور کیسی شاہانہ زندگی گزار رہا اسکے بعد ایک پولیس کے ایس ایچ او کا پھر کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز پھر اینٹی کرپشن کے افسران ججوں کا تحصیل داروں کا تاجر جو اس ملک کی ریڑھ کی ہڈی ہے جو اس ملک کو چلا رہا اسے کام نہیں کرنے دینا کیا؟؟ ایف بی آر کے افسران ہی کرپٹ ہیں ایف بی آر بطور ادارہ کرپشن کا گڑھ ہے ریاست کو ٹیکس کولیکشن کے لیے فوری کوئی اور نظام لانا پڑے گا۔
کسی تاجر کا طرز زندگی ظاہر آمدنی کے برعکس شاہانہ ہوا تو اس کا آڈٹ ہوگا: چیئرمین ایف بی آر geonewsurdu.tv/latest/436018…
11
132
274
5,561
Actually Poland is one of those few countries which has the best Relations with Pakistan since the start....
Pakistan’s diplomacy game is so strong that even the Polish Foreign Minister dropped an “Inshallah” when asked if the Iran–US deal would hold. Bro got influenced by the peace process 😭🇵🇰☝️
5
Fezan N retweeted
ڈنمارک****
میری نہایت ادب کے ساتھ گزارش ھے۔ یہ واقعہ 5سال سے زائد پرانا ھے۔ یہ یاسین نامی شخص ملازم ریٹائر ھو کر گھر جا چکا ھے ۔ پرانے زمانے میں یہ ٹیکس پہلے PIA کولیکٹ کرتی تھی عرصہ دراز سے اب یہ ٹکٹ کے ساتھ وصول کیا جاتا ھے۔ لگتا ھے ھالینڈ اطلاع پہنچتے تاخیر ھو گئی ھے۔
1
2
19
2,558
Fezan N retweeted
کبھی دیکھا ہے عام شہری کے قتل پر اتنی صفائیاں اتنی پریس کانفرنسز کرتے؟
ہمارے اہلکار سے غلطی ہوئی، ہم غمگین ہیں ہم معذرت خواہ ہیں۔ سی سی ڈی حکام کی پریس کانفرنس
8
7
56
1,732
Fezan N retweeted
غلاف کعبہ کی تبدیلی کا عمل جاری ہے
Preparing the Holy Ka’bah Kiswa for its annual replacement at the start of the new Hijri year. #الكعبة
3
3
21
318
Fezan N retweeted
بنگلہ دیش پاکستان کی ثالثی والے معاملے میں اپنی پریس ریلز میں اس لیے پاکستان کا نام نہیں لکھتا کہ کہیں انڈیا مزید ناراض نا ھو جائے آج اُسی انڈیا نے بنگلہ دیشی وزیراعظم کے مشیر کو تین گھنٹے ائیرپورٹ پر حراست میں رکھا اُسکے بعد انڈیا میں داخل ھونے کی اجازت دی لیکن وہ انڈیا میں داخل ھونے کی بجائے واپس بنگلادیش آ گیا جبکہ یہ مشیر سرکاری دورے پر انڈیا گیا تھا
8
289
1,111
34,901
Fezan N retweeted
97
4,393
60,354
419,297