NO DSM ❌❌🔫❗Pakistan ki sb sy bari CHOR NAWAZ @Family HA!

Joined January 2018
4,116 Photos and videos
Nadia Sha 🅿💧 retweeted
ابھی پولیٹیکل کمیٹی کی میٹنگ ہوئی جس میں یہ طے ہوا کہ احتجاج جاری رہے گا اور علی امین گنڈاپور کی غیر موجودگی میں اعظم سواتی صاحب احتجاج کو لیڈ کریں گے۔
475
8,722
27,923
293,259
Nadia Sha 🅿💧 retweeted
ہماری نازک سی بہن عالیہ حمزہ ملک پر الزام ہے کہ انہوں نے پنجاب پولیس کے ہٹّے کٹّے دہشت گردوں سے حماد اظہر کو چھڑوایا اور فرار کروا دیا ۔۔ یا قُربان !!!
32
164
506
12,398
Nadia Sha 🅿💧 retweeted
یہ بیغیرت مینگل عمران خان کو مہنگائی کی وجہ سے چھوڑ کر چلا گیا تھا ۔۔ ۔۔۔۔
99
152
500
7,792
Nadia Sha 🅿💧 retweeted
4 Apr 2024
خان صاحب عید جیل میں گزاریں گے 💔 عوام جواب چاہیے اپنے مرشد کے ساتھ اڈیالہ جیل کے باہر عید منائیں ، کم از کم ہم یہ تو کر سکتے ہیں
1
10
210
Nadia Sha 🅿💧 retweeted
“ عالیہ حمزہ ملک اور صنم جاوید کا چودہ روزہ ریمانڈ دیا گیا۔ یہ ناانصافی ہے اور اس سے بڑی ناانصافی کوئ ہو نہیں سکتی “۔ @ImranRiazKhan
15
345
836
8,637
Nadia Sha 🅿💧 retweeted
پبلک پول : عمران خان صاحب کے لئے لائیک اور ری ٹوئیٹ جبکہ آفریدی کے لئے کمنٹ ، تو پھر ہوجائے 👇👇👇
1,690
21,608
43,938
785,150
Nadia Sha 🅿💧 retweeted
20 Mar 2024
تمام دوستوں اور فالورز سے گزارش ھے میری پوسٹ پر کمنٹ یا لایئک کر دیا کریں۔ آہو ۔ سچ تہاڈا کوئی نقصان نہیں ہوئے گا۔ تہاڈی بڑی نوازش ہوئے گی 😍😍😍 آپ سے اتنا کہنا اور ڈیمانڈ تو میرا حق بنتا ھے آخر اتنا پرانا خلوص کا رشتہ ھے ۔ ♥️
241
250
1,189
19,602
Nadia Sha 🅿💧 retweeted
نواز شریف کی میڈیکل چیک اپ کے لئے لندن جانے کی تیاری۔
259
430
1,989
51,036
Nadia Sha 🅿💧 retweeted
اس درویش کو اذیتیں دے دے کر مار دیا ۔۔ اللہ پاک کے قہر کا انتظار کرو ظالمو !!! 💔💔 #ظل_شاہ_کو_انصاف_دو
99
967
2,513
23,756
Nadia Sha 🅿💧 retweeted
اج 8 مارچ ظل شاہ کے قتل کو ایک سال ہو گیا پولیس حراست میں ظل شاہ کو قتل۔کیا گیا ظل شاہ کے ورثاء اج بھی انصاف کے منتظر #ظل_شاہ_کو_انصاف_دو

42
1,624
2,750
28,647
Nadia Sha 🅿💧 retweeted
29 Feb 2024
اخلاقیات قوموں کی تعمیر کرتی ہیں دوڑ کے مقابلوں میں فنش لائن سے چند فٹ کے فاصلے پر کینیا کا ایتھلیٹ عبدالمطیع سب سے آگے تھا، مگر اس نے سمجھا کہ وہ دوڑ جیت چکا ہے۔ اس کے بالکل پیچھے سپین کا رنر ایون فرنینڈز دوڑ رہا تھا- اس نے جب دیکھا کہ مطیع غلط فہمی کی بنیاد پر رک رہا ہے تو اس نے اسے آواز دی "دوڑو ابھی فنش لائن کراس نہیں ھوئی" عبدالمطیع اس کی لینگوئج نہیں سمجھتا تھا اس لئیے وہ بالکل سمجھ نہیں سکا۔ یہ بہترین موقع تھا کہ فرنینڈز اس سے آگے نکل کے دوڑ جیت لیتا مگر اس نے عجیب فیصلہ کیا اس نے عبدالمطیع کو دھکا دے کے فنش لائن سے پار کروا دیا۔ تماشائی اس اسپورٹس مین اسپرٹ پر دنگ رہ گئے، فرنینڈز ہار کے بھی ہیرو بن چکا تھا۔ ایک صحافی نے بعد میں فرنینڈز سے پوچھا تم نے یہ کیوں کیا؟ فرنینڈز نے جواب دیا "میرا خواب ہے کہ ہم ایک ایسا معاشرہ قائم کریں جہاں کوئی دوسرے کو اس لئے دھکا دے تاکہ وہ جیت سکے۔" صحافی نے پھر پوچھا "مگر تم نے کینیا کے ایتھلیٹ کو کیوں جیتنے دیا؟" فرنینڈز نے جواب دیا "میں نے اسے جیتے نہیں دیا، وہ ویسے ہی جیت رہا تھا، یہ دوڑ اسی کی تھی" صحافی نے اصرار کیا" مگر تم یہ دوڑ جیت سکتے تھے؟" فرنینڈز نے اس کی طرف دیکھا اور بولا " اس جیت کا کیا میرٹ ہوتا؟ اس میڈل کی کیا عزت ہوتی؟ میری قوم میرے بارے میں کیا سوچتی؟" وطن عزیز کے حالیہ الیکشن میں اکیلے دوڑ کر تیسرے نمبر پر آنے والے کے پورے ٹبر اور حمایتیوں کے چہرے پر اپنی فتح کا اعلان کرتے وقت، حلف اور مبارکباد کے دوران کسی نے ذرہ برابر شرم دیکھی ھو تو بتائیں؟؟ قومیں ایسے ھی برباد نہیں ھوتیں ان کی غیرت مر چکی ھوتی ھے
83
991
1,789
60,438
Dubb mar jwo 👇
30
Pakistanno congratulations 👏👏👏 300 UNT Free ap k la
32
Pakistanno 👇👇👇👇
26
Pakistanno Jan k geo 👇👇👇👇👇👇👇👇👇✅
31
Congratulations Pakistanno 👇👇👇👇👇👇👇👇👇
28
Pakistanno Jan k geo 👇👇👇
27
Pakistanno 👇👇
21
Pakistanno Jan k geo 👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇!
18