سُبْحَانَ اللهِ ، وَالحَمْدُ للهِ ، وَلا إِلَهَ إِلا الله ، وَالله أَكْبَرُ

Joined August 2018
734 Photos and videos
Pinned Tweet
ماں کے دودھ نا بخشنے کی دھمکی پر اپنی بیوی کیلئے طلاق کا فیصلہ نا کیجئے ایک عورت روز محشر آپ کو ہـــرگز ہــــرگز نہیں بخشوا سکتی بھلے وہ آپکی ماں ہو والدین سے نیک برتاؤ کا حکم ہے اندھی تقلید کرنے کا نہیں پیروی بس اسکی جو رب سے رجوع رکھنے والا ہو !! #سورة_لقمان آیت نمبر 15👇
17
18
61
2,660
Lehrassab retweeted
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر لاکھوں کروڑوں #درودو_سلام نماز تہجد کی فضیلت : نماز تہجد فرض نمازوں کے بعد سب سے افضل ترین نماز ہے۔ نماز تہجد ایک ایسی نفلی مسنون عبادت ہے جو وسیلہ تقرب الٰہی ہونے کو ساتھ ساتھ احساس تشکّر اور اظہار عبودیت بھی ہے۔ صحیح مسلم @Olsenmark55
4
6
16
Lehrassab retweeted
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر لاکھوں کروڑوں #درودو_سلام درود پاک سے زبان کو میٹھا اور دل کو منور کرلیجئے اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمۡ وَبَارِكۡ عَلٰی حَبِیۡبِكَ الۡمُصۡطَفٰی وَعَلیٰٓ اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍ یَاوھَّابُ ، یَارزَّاقُ، حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ @Olsenmark55
4
6
11
﷽ السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام⁩ اےالله ہمارے لئے اس سال میں برکت رکھ دے۔ ہمیں اس کے پھلوں سے رزق دے ہمارےجسم کوعافیت دے اورسماعت کی حفاظت فرما! یا الله ہر آنکھ کی خود حفاظت فرما تیرے سواکوئی ہدایت نہیں دے سکتا یا ارحم الراحمین 🤲🏻
1
1
2
5
#خاتم_النبیین_محمدﷺ اسماء الحسنیٰ و معانی/صفات 15-اَلْغَفَّارُ-Al-Ghaffaar بہت بخشنے والا، بار معاف کرنے والا The Forgiver, The Absolver, The Pardoner_ 16- اَلْقَهَّارُ - Al-Qahhaar سب پر غالب آنے والا، ہر چیز پر قدرت رکھنے والا The Subduer,The Dominant,The Irresistible
1
5
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر لاکھوں کروڑوں #درودو_سلام درود پاک سے زبان کو میٹھا اور دل کو منور کرلیجئے اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمۡ وَبَارِكۡ عَلٰی حَبِیۡبِكَ الۡمُصۡطَفٰی وَعَلیٰٓ اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍ یَاوھَّابُ ، یَارزَّاقُ، حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ
1
2
16
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 21 سورة الأنبياء Ayat No 14 قَالُوۡا یٰوَیۡلَنَاۤ اِنَّا کُنَّا ظٰلِمِیۡنَ ﴿۱۴﴾ 1 سبحان الله وبحمدہ سبحان الله العظیم صلی الله علیہ و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم
1
1
1
11
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 21 سورة الأنبياء Ayat No 14 ترجمہ وہ (منکرینِ نبوت) کہنے لگے : ہائے ہماری کم بختی ! سچی بات ہے کہ ہم لوگ ہی ظالم تھے۔ 2 صلی الله علیہ و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم
1
1
12
Lehrassab retweeted
Replying to @Olsenmark55
وعلیکم اسلام ورحمتہ اللہ مرحبا
1
3
13
Lehrassab retweeted
Replying to @Olsenmark55
وَأشْهَدُ أنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُﷺ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جزاک اللہ خیرا (#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام)
3
2
14
﷽ السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام⁩ تم اپنے سارے راستوں کو رب کی راہ سے مکمل جوڑ لو وہ تمہارے لیے تمہاری ہرمنزل کو خوبصورت بنا دےگا۔ اچھےکام کرے گا تو اس کو ان کا فائدہ ملےگا برےکرے گاتو اسےان کا نقصان پہنچے گا!بےشک الله عظمت والا ہے
4
7
12
42
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر لاکھوں کروڑوں #درودو_سلام نماز تہجد کی فضیلت : نماز تہجد فرض نمازوں کے بعد سب سے افضل ترین نماز ہے۔ نماز تہجد ایک ایسی نفلی مسنون عبادت ہے جو وسیلہ تقرب الٰہی ہونے کو ساتھ ساتھ احساس تشکّر اور اظہار عبودیت بھی ہے۔ صحیح مسلم
6
11
45
#خاتم_النبیین_محمدﷺ اسماء الحسنیٰ و معان/صفات 11- اَلْمُتَكَبِّرُ- Al-Mutakabbir_ بڑائی والا،تکبر کےلائق،عظمت والا The Supreme,The Majestic,The Greatest 12-اَلْخَالِقُ-Al-Khaliq پیدا کرنے والا، ہر چیز کو عدم سے وجود دینےوالا،تخلیق کرنے والا The Creator,The Maker,The Planner_
4
6
29
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 21 سورة الأنبياء Ayat No 12 فَلَمَّاۤ اَحَسُّوۡا بَاۡسَنَاۤ اِذَا ہُمۡ مِّنۡہَا یَرۡکُضُوۡنَ ﴿ؕ۱۲﴾ 1 سبحان الله وبحمدہ سبحان الله العظیم۔ صلی الله علیہ و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم
1
5
3
60
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن سورة الأنبياء Ayat No 12 ترجمہ چنانچہ جب انہوں نے ہمارے عذاب کی آہٹ پائی تو وہ ایک دم وہاں سے بھاگنے لگے۔ 2 سبحان الله وبحمدہ سبحان الله العظیم۔ صلی الله علیہ و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم۔
1
5
3
28
﷽ السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام⁩ الله کی خوبصورت صفات میں سے یہ صفت بہت خاص ہے کہ وہ شفیق مہربان اس کے سامنے جیسے بھی حال میں بیٹھ جائیں جھک جائیں وہ کسی کو اسکی اوقات نہیں دکھاتا نہ دھتکارتا ہے اسکی رحمت سب کے لئے یکساں ہے!
1
8
﷽ 9-اَلْعَزِيزُ - Al-Aziz_ غالب،زبردست، عزت والا The Almighty, The Invincible,The Honorable_ 10- اَلْجَبَّارُ - Al-Jabbar زبردستی ٹھیک کرنے والا، ٹوٹے دلوں کو جوڑنے والا، قوت والا -The Compeller, The Restorer,The Mighty One_ #خاتم_النبیین_محمدﷺ
1
22
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر کروڑوں ⁧#درود_وسلام⁩ 🌹اللهــم صـل على محمـــد وعلى آل محمـــد كماصليت على إبراهيــم وعلى آل إبراهيــم إنك حميد مجيد 🌹 🌹اللهــم بـارك على محمـــد وعلى آل محمــد كما باركــت على إبراهيــم وعلــى آل إبراهيــم إنك حميــــد مجيــــــد🌹
1
11
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 21 سورة الأنبياء Ayat No 11 وَ کَمۡ قَصَمۡنَا مِنۡ قَرۡیَۃٍ کَانَتۡ ظَالِمَۃً وَّ اَنۡشَاۡنَا بَعۡدَہَا قَوۡمًا اٰخَرِیۡنَ﴿۱۱﴾ 1 استغفر الله ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔ صلی الله علیہ وآلہ وسلم
1
1
1
31
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 21 سورة الأنبياء Ayat No 11 ترجمہ اور ہم نے کتنی بستیوں کو پیس ڈالا جو ظالم تھیں اور ان کے بعد ہم نے دوسری نسلیں پیدا کیں۔ 2 استغفر الله ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔ صلی الله علیہ وآلہ وسلم
1
2
28
Lehrassab retweeted
(﷽) _اسماء الحسنیٰ و معانی_ *** Allah Name's with meaning * 🌹1-_اَللّٰہُ_🌹 سب سے عظیم ذات والا Allah۔۔۔۔۔۔۔ ** 🌹2-_الرَّحْمٰنُ_🌹 سب پر بہت مہربانی کرنے والا The Most Merciful #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر لاکھوں کروڑوں #درود_وسلام @_Awan6 @Basitjut7 @Olsenmark55
2
12
14
70