Joined September 2020
1,537 Photos and videos
Pinned Tweet
Replying to @_Awan6
#شہادت_سیدنا_عثمان_غنی_18_ذوالحجتہ #سرمایہ_زیست کچھ بدبخت لوگ 18 ذوالحجۃ کو خوشیاں مناتے نظر آتے ہیں، لوگوں کو گمراہ کرنے کے لیے جھوٹی کہانیوں کو بنیاد بناتے ہیں، جو کہ غلط روش ہے۔ نہ سیدنا علی نے 18 ذوالحجۃ کو کوئی خوشی منائی نہ سیدنا حسن نے نہ سیدنا حسین نے نہ ان کی اولاد نے
2
6
8
288
اعوان retweeted
ملنے کی طرح مجھ سے وہ پل بھر نہیں ملتا دل اس سے ملا جس سے مقدر نہیں ملتا یہ راہ تمنا ہے یہاں دیکھ کے چلنا اس راہ میں سر ملتے ہیں پتھر نہیں ملتا کچھ روز نصیرؔ آؤ چلو گھر میں رہا جائے لوگوں کو یہ شکوہ ہے کہ گھر پر نہیں ملتا
34
17
84
772
ٹیم IFFP #سرمایہ_زیست کے ممبر امین بھائی @ameen31392 شدید علیل ہیں تمام دوستوں سے دعا کی اپیل ہے۔ اللہ وحدہ لاشریک انہیںصحت کاملہ عاجلہ مستمرہ عطا فرمائیں۔ اعوان
3
7
9
54
اللّٰهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد اللّٰهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد
﷽ السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام⁩ ایک غلطی پر لوگ ہم سےبات کرناچھوڑ دیتے ہیں لیکن ہمارے بےشمار گناہوں کےباوجود ہمارا رب ہم سےکبھی منہ نہیں موڑتا نہ ہی ہمارا رزق بند کرتا ہے! بےشک وہی سب سےزیادہ معاف کرنےوالا اور رحم کرنےوالا ہے GM ALL..
1
2
16
x.com/i/spaces/1NxarrdpeLnKj اللہ پر توکل کریں، پھر دیکھیں قسمتوں کا بدلنا، بند راستوں کا کھلنا، اور دعاؤں کا قبول ہونا۔ ❤️ 🩵 @SHANKHAN5550 @m_hrobo @Skkhan_king @hkkhan_king @IBRAAHIM046 @Black_ston5g @BrownGirl804 @Bazegar550 @Khanweslkh33441 @JmYty1847juikin @_MianHo
85
228
182
3,947
اعوان retweeted
میرے رخسار پر رخسار رکھ کے دیکھ لو نا خطا تو ہے مگر اک بار کر کے دیکھ لو نا تمہیں ہم سے محبت ہے یہ آنکھیں بولتی ہیں لبوں سے بھی کبھی اظہار کر کے دیکھ لو نا. x.com/i/spaces/1NxarrdpeLnKj
81
243
207
6,905
اعوان retweeted
#خاتم_النبیین_محمدﷺ کی بہت سینئر ممبر @RR_741 کی والدہ محترمہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئی ہیں انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائیں اور ان کے درجات بلند فرمائیں رانیہ اور ان کی فیملی کو صبر جمیل عطا فرمائیں آمین ثم آمین 🤲🏻 Copy & post kijye ga 👆🏻 Dua main yad
11
13
19
125
#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست سورۃ الرعد تشریح اور جب کہ تم ماں کے پیٹ میں چھپے ہوئے ہوتے ہو، اور فرمان ہے آیت (الزمر:6 ) وہ تمہیں تمہاری ماں کے پیٹ میں پیدا کرتا ہے ایک کے بعد دوسری پیدائش میں تین تین اندھیروں میں۔ ، جاری 5 @BurhanRana14153
1
1
5
#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست سورۃ الرعد تشریح اسے اللہ بخوبی جانتےہیں یعنی مرد ہے یا عورت ؟ اچھا ہے یا برا ؟ نیک ہے یا بد ؟ عمر والا ہے یا کم عمر کا ؟ چنانچہ ارشاد ہے آیت ( ھو اعلم بکم ) الخ وہ بخوبی جانتا ہے جب کہ تمہیں زمین سے پیدا کرتا ہے 4 @BurhanRana14153
1
1
3
#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست سورۃ الرعد تشریح ان آیات میں بیان کیا جا رہا ہے کہ اللہ کے علم سے کوئی چیز پوشیدہ نہیں ہے۔ تمام جاندار مادہ حیوان ہوں یا انسان، ان کے پیٹ کے بچوں کا، ان کے حمل کا، اللہ کو علم ہے کہ پیٹ میں کیا ہے ؟ 3 @BurhanRana14153
1
1
5
#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست سورۃ الرعد آیت 9 وہ غائب و حاضر تمام باتوں کا جاننے والا ہے ، اس کی ذات بہت بڑی ہے ، اس کی شان بہت اونچی ہے ۔ 2 @BurhanRana14153
1
1
5
#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست سورۃ الرعد آیت 8 جس کسی مادہ کو جو حمل ہوتا ہے ، اللہ اس کو بھی جانتا ہے ، اور ماؤں کے رحم میں جو کوئی کمی بیشی ہوتی ہے اس کو بھی ، اور ہر چیز کا اس کے ہاں ایک اندازہ مقرر ہے ۔ 1 @BurhanRana14153
1
1
4
#درودوسلام_کی_فضیلت السلام علیکم ورحمتہ اللہ ایمان والو! اپنے مومن ہونے کا حق ادا کرو درود پڑھو اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد #سرمایہ_زیست @BurhanRana14153
1
1
7
#یکم_محرم شہادت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ #سرمایہ_زیست آپ رضی اللہ عنہ کا مدفن بھی رسول ﷺ کے ساتھ ہو گا۔ کیونکہ میں سناکرتا تھا کہ نبی ﷺ ہر بات میں اپنے ذکر کے ساتھ سیدنا ابوبکر صدیق اور سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہما کا ذکر فرمایا کرتے تھے۔ 4 @BurhanRana14153
1
1
4
#یکم_محرم شہادت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ #سرمایہ_زیست اس میں کپڑا بھی صاف رہتا ہے اور خدا کی اطاعت بھی ہے۔جب سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا جنازہ نماز کے لیے لایا گیا تو سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا مجھے پہلے سے ہی یہی خیال تھا کہ 3 @BurhanRana14153
1
1
3
#یکم_محرم شہادت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ #سرمایہ_زیست سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ پر نزع کی حالت شروع ہو گئی تھی اس حالت میں ایک جوان آپ رضی اللہ عنہ کے پاس آیا جس کی ازار ٹخنوں سے نیچے تھی آپ نے فرمایا کہ بھتیجے ازار ٹخنوں سے اونچی رکھا کرو 2 @BurhanRana14153
1
1
2
#یکم_محرم شہادت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ #سرمایہ_زیست عمر رضی اللہ عنہ نے اللہ کا شکر ادا فرمایا اور کہا میری سب سے بڑی خواہش یہی تھی جو پوری فرما دی گئی اس کے بعد پھر عبد اللہ بن عمر سے فرمایا کہ جب میری شہادت ہو جائے تو ایک بار پھر اجازت لے لینا پھر تدفین کرنا 1 @_Awan6
1
1
6
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات #سرمایہ_زیست اور جو اللہ تعالیٰ کی عبادت کرتا ہے تو ( اس کا معبود ) اللہ ہمیشہ زندہ رہنے والا ہے اور اس کو کبھی موت نہیں آئے گی۔ اللہ تعالیٰ نے خود فرمایا ہے سورۃ آل عمران آیت 144 @BurhanRana14153 3
1
1
4
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات #سرمایہ_زیست اتنے میں لوگ عمر رضی اللہ عنہ کو چھوڑ کر ابوبکر رضی اللہ عنہ کے پاس آ گئے اور آپ نے خطبہ مسنونہ کے بعد فرمایا: امابعد! تم میں جو بھی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی عبادت کرتا تھا تو اسے معلوم ہونا چاہیے کہ آپﷺ کی وفات ہو چکی ہے 2 @BurhanRana14153
1
1
3
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات #سرمایہ_زیست سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ ابوبکر رضی اللہ عنہ آئے تو عمر رضی اللہ عنہ لوگوں سے کچھ کہہ رہے تھے۔ ابوبکر رضی اللہ عنہ نے کہا: عمر! بیٹھ جاؤ، لیکن عمر رضی اللہ عنہ نے بیٹھنے سے انکار کیا۔ 1 @BurhanRana14153
1
1
2
🕋ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻭ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ 🌴 🥀صباح الخير 🕌 ﷽ ﴿إن الله وملائكته يصلون على النَّبِيِّ ياأيها الذين آَمَنُوا صَلُّوا عليه وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا﴾ اللَّهُــمَّ صَلِّ وَسَـــلِّمْ وَبَارِكْ على نَبِيِّنَـــا مُحمَّدﷺ #سرمایہ_زیست
15
2
19
111