اس تصویر میں کچھ عرصہ پہلے شوکت میر اور کشمیر ایکشن کمیٹی کے ممبران فوج کے ساتھ ناپاک فوج کی بھارت کے خلاف بنیان مردود میں مبینہ کامیابی پر مبارکباد دے رہے تھے اور جشن منا رہے تھے۔ آج اسی ناپاک فوج نے ان کو غدار اور کالعدم قرار دے دیا ہے۔
اس فوج نے کسی سے وفا نہیں کی ۔ جس نے اس فوج کو اچھا کہا اور اس سے پیار کیا انہوں نے اسی کی پیٹھ میں چھرا گھونپا۔ سبق ہے سب کے لیے خاص طور پر فوج کے ٹاؤٹس اور چمچوں کے لیے