On the pathway to LeArNiG from NoThInG

Joined January 2018
1,530 Photos and videos
#PSX crossed 180k points and so called modern scammers , signals buy and sell call sellers got new life. They trapping showing high index and gains mee people Be caution ⚠️ always invest in #beaarket and cash out in bull 🐂 #stocks
1
25
#spaceX 214$
42
Javeed retweeted
یہ ہمارا چارٹرڈ آف ڈیمانڈ ہے جس کو حکومت پاکستان اور حکومت آذادکشمیر تسلیم کر چکی ہیں- ان معائدات سے انحراف کرتے ہوئے تمام سیاسی جماعتوں نے عوام کو طاقت کی بُنیاد پر کُچلنے کا پلان ترتیب دیا- عوام اپنے حقوق کی جدوجہد سے پیچھے ہٹنے والی نہیں- یہ تحریک خالصتا عوامی تحریک ہے - اس چارٹرڈ آف ڈیمانڈ میں کونسا ایسا ایجنڈہ چُھپا ہے جس کو بنیاد بنا کر معصوم، پُرامن ، نہتے عوام پر گولیاں چلائی جا رہی ہیں؟؟ اور جو جو وزراء 35 مطالبات پر عملدرآمد کی بات کرتے ہیں انھیں ثبوت بھی پیش کرنے چاہئیں- حقیقت یہ ہیکہ طاقتور کبھی بھی عوام کی بات ماننے کو تیار نہیں ہوتے اور با الخصوص جس سے ان کی اپنی عیاشیاں متاثر ہوں اس کے بچاؤ کیلئے وہ فورسز اور عوام کو سامنے لا کھڑا کرتے ہیں- آپ نے ہمارے درجنوں ساتھیوں کو شہید کر دیا، سینکڑوں ذخمی ہو گئے، سینکڑوں لا پتہ ہیں، ذخمیوں کو علاج کی سہولت میسر نہیں، اس سب کے باوجود ہم پُرامن ہیں- ہم پُرامن رہ کر اپنے حقوق حاصل کریں گے اور اس پر ہم کوئی کمپرومائز نہیں کریں گے- #RightsMovementAJK
53
655
1,245
18,393
Javeed retweeted
🍞 آٹا مانگنا — "انڈیا کا ایجنڈا" ⚡ بجلی مانگنا — "انڈیا کا ایجنڈا" 🎓 تعلیم مانگنا — "انڈیا کا ایجنڈا" 🏥 صحت مانگنا — "انڈیا کا ایجنڈا" ⚖️ انصاف مانگنا — "انڈیا کا ایجنڈا" 💼 روزگار مانگنا — "انڈیا کا ایجنڈا" 🚰 بنیادی سہولیات مانگنا — "انڈیا کا ایجنڈا" 🛣️ انفراسٹرکچر مانگنا — "انڈیا کا ایجنڈا" 💰 عیاشیوں اور شاہ خرچیوں کا خاتمہ مانگنا — "انڈیا کا ایجنڈا" 🗣️ حق بات کرنا — "انڈیا کا ایجنڈا" 🪞 آئینہ دکھانا — "انڈیا کا ایجنڈا" ✊ پرامن احتجاج کرنا — "انڈیا کا ایجنڈا" 📢 اپنی آواز بلند کرنا — "انڈیا کا ایجنڈا" 💸 ناجائز ٹیکسوں پر سوال اٹھانا — "انڈیا کا ایجنڈا" ❓ اگر یہ سارے مطالبات انڈیا کا ایجنڈا ہیں تو پھر پاکستان کا ایجنڈا کیا ہے ؟؟؟ اپنے اور کشمیری مسلمانوں پر دھشت گردی کرنا گولی چلانا ، ریاست کشمیر کے وسائل لوٹنا ، زرمبادلہ کھانا ریاست کشمیر کا ؟؟؟ #RightsMovementAJK #Kashmir
4
49
99
1,506
Javeed retweeted
Participants of the Rawalakot sit-in are reportedly being attacked, and live ammunition is being fired at innocent civilians. We appeal to the international community, human rights organizations, and all people who value humanity to take immediate notice of these actions. We urge them to intervene and help stop the violence and prevent the loss of innocent lives. 💔😭 SOS Apeal ‼️‼️‼️📣 Some prominent Pakistani journalists And social media activists from Pakistan are promoting #Genocide in #AzadKashmir . Millions of people in Kashmir are protesting for their basic rights 🚨 URGENT APPEAL FOR INTERNATIONAL ATTENTION - AZAD JAMMU & KASHMIR 🚨 A grave humanitarian crisis is unfolding in Azad Jammu & Kashmir. Over the past 5 days, reports indicate: ⚠️ Alleged use of excessive force by Pakistani Rangers against peaceful protesters in multiple districts ⚠️ Claims of over 35 deaths across different districts of Azad Jammu & Kashmir during the past 5 days ⚠️ TODAY'S INCIDENT: Alleged firing and shelling after morning prayers - one protester reportedly killed ⚠️ Main hospital CMH is reportedly under security forces' occupation - civilians are denied medical access ⚠️ Complete internet shutdown - information blackout in the region HUMANITARIAN CRISIS: 🔴 Injured individuals unable to access medical facilities 🔴 Communications cut off from the region 🔴 Families unable to reach their loved ones Our community urgently calls for: ✅ Immediate independent investigation by UN and international human rights organizations ✅ Restoration of internet and communication services ✅ Access to medical facilities for injured civilians ✅ International media coverage and fact-finding missions ✅ Protection of citizens' rights to peaceful assembly ✅ Immediate dialogue and de-escalation We urge the international community, UN Human Rights Council, and global media to intervene immediately. @BBCNews @UN @SkyNews @amnesty @amnestyasia @hrw @UNHumanRights @volker_turk @MaryLawlorhrds @FrontLineHRD @fidh_en @CIVICUSalliance @ProtectionInt @ICRC @UNSpecialProcedures @UNReliefChief @UN_News_Centre @GenevaImpact @EUHumanRights @RSF_inter @Article19org @freedomhouse @MinorityRights @AsianForumHR #RightsMovementAJK #AzadKashmir #HumanRights #Kashmir #PeacefulProtest #InternationalCommunity #UNHumanRights #Pakistan #SaveKashmir #InternetShutdown
2
14
22
332
Javeed retweeted
SOS Apeal ‼️‼️‼️📣 Some prominent Pakistani journalists And social media activists from Pakistan are promoting #Genocide in #AzadKashmir . Millions of people in Kashmir are protesting for their basic rights 🚨 URGENT APPEAL FOR INTERNATIONAL ATTENTION - AZAD JAMMU & KASHMIR 🚨 A grave humanitarian crisis is unfolding in Azad Jammu & Kashmir. Over the past 5 days, reports indicate: ⚠️ Alleged use of excessive force by Pakistani Rangers against peaceful protesters in multiple districts ⚠️ Claims of over 35 deaths across different districts of Azad Jammu & Kashmir during the past 5 days ⚠️ TODAY'S INCIDENT: Alleged firing and shelling after morning prayers - one protester reportedly killed ⚠️ Main hospital CMH is reportedly under security forces' occupation - civilians are denied medical access ⚠️ Complete internet shutdown - information blackout in the region HUMANITARIAN CRISIS: 🔴 Injured individuals unable to access medical facilities 🔴 Communications cut off from the region 🔴 Families unable to reach their loved ones Our community urgently calls for: ✅ Immediate independent investigation by UN and international human rights organizations ✅ Restoration of internet and communication services ✅ Access to medical facilities for injured civilians ✅ International media coverage and fact-finding missions ✅ Protection of citizens' rights to peaceful assembly ✅ Immediate dialogue and de-escalation We urge the international community, UN Human Rights Council, and global media to intervene immediately. @BBCNews @UN @SkyNews @amnesty @amnestyasia @hrw @UNHumanRights @volker_turk @MaryLawlorhrds @FrontLineHRD @fidh_en @CIVICUSalliance @ProtectionInt @ICRC @UNSpecialProcedures @UNReliefChief @UN_News_Centre @GenevaImpact @EUHumanRights @RSF_inter @Article19org @freedomhouse @MinorityRights @AsianForumHR #RightsMovementAJK #AzadKashmir #HumanRights #Kashmir #PeacefulProtest #InternationalCommunity #UNHumanRights #Pakistan #SaveKashmir #InternetShutdown
میں یہ کس کے نام لکھوں جو الم گزر رہے ہیں 😢 میرے شہر جل رہے ہیں میرے لوگ مر رہے ہیں💔 #Kashmir #KASHMIRgenocide
5
15
268
RT @Umme_Haani11: یہ ہیں نکاش سون ٹوپہ راولاکوٹ سے اپنی ماں کی آنکھوں کا نور پانچ بہنوں کا اکلوتا بھائی اور اس گھر کا واحد سہارا😭 ...باپ…
80
Javeed retweeted
اسلامی تاریخ کی کتابوں میں کبھی پڑا تھا آج راولاکوٹ میں دیکھنے کو مل رہا ہے عزت احترام محبت کی ایک ایسی داستان لکھی جو تاریح کے ہر قصے کو پیچھے چھوڑ دے گی مثالیں اب یہاں سے دی جاہیں گی … اور گھروں سے نکلنے والا ہر نوالہ صرف کھانا نہیں، بلکہ ایثار کی خوشبو ہے۔ مائیں اپنے ہاتھوں سے روٹیاں بنا کر بھیج رہی ہیں، بہنیں دعاؤں کے ساتھ ناشتہ روانہ کر رہی ہیں، اور مساجد کی آوازیں صرف اذان تک محدود نہیں… بلکہ خدمت کے اعلان بن چکی ہیں۔ یہاں کوئی اجنبی نہیں… ہر چہرہ اپنا ہے… ہر ہاتھ سہارا ہے… ایک نوجوان اپنی پلیٹ بزرگ کو دیتا ہے، اور وہ لمحہ چیخ چیخ کر کہتا ہے: “یہ قوم ابھی زندہ ہے!” نہ خوف ہے… نہ تھکن… صرف ایک فوکس ہے… ایک مقصد ہے… اور وہ ہے حق! خواتین عزت کے ساتھ موجود ہیں، بچے مسکراتے ہوئے اس تاریخ کا حصہ بن رہے ہیں، اور مرد ایک دیوار بن کر کھڑے ہیں— امن، نظم و ضبط اور اتحاد کی دیوار۔ یہ وہی منظر ہے… جو ہم نے کتابوں میں غزوات کے قصوں میں پڑھا تھا… جہاں بھوک سے زیادہ غیرت بڑی تھی، اور اپنی ضرورت سے پہلے دوسرے کا خیال رکھا جاتا تھا۔ آج… وہی تاریخ زندہ ہے۔ آج… وہی روح واپس آ گئی ہے۔ یہ صرف احتجاج نہیں… یہ ایک سبق ہے… ایک پیغام ہے… کہ جب قوم جاگ جائے، تو حالات بدلتے دیر نہیں لگتی۔ اور یاد رکھو… ایسی مثالیں صدیوں میں بنتی ہیں، اور رہتی دنیا تک سنائی جاتی ہیں ہم یہ جنگ ہر محاز پر امن سے جیت رہے ہو
35
347
1,148
15,719
This is the Kashmir ! Are we tarest? #kashmire
6
Javeed retweeted
دھرنے ختم ہونے کی افواہوں پر توجہ نہ دیں- سیکورٹی ایشوز کی بنیاد پر حکمت عملی کے تحت شرکاء کو عارضی طور پر منتشر کیا گیا ہے- عوام ثابت قدم رہیں - جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی عوام کی نمائندہ ہے- اپنے مطالبات سے دستبردار نہیں ہوں گے- کور ممبران کی حکمت عملی کو فالو کریں-عمر نذیر کشمیری
34
433
1,321
25,392
#sol #btc #eth Three gems for your financial freedom till #2028
9
#BTC bleeding #eth
12
Javeed retweeted
آپ چاہیں تو 177 ایف آئی آرز واپس لے لیں کل سے چند گھنٹےپہلے تک وزیراعظم آزاد کشمیر کہتے پائے جائیں کہ ایکشن کمیٹی والے ہمارے اپنے ہیں آپ ساری اعلی پاکستانی قیادت کے ساتھ بیٹھ کر معاہدے کریں اور پھر اچانک سب بدل جائے کوئی “ہدایت” موصول ہو اور سب کے لہجے تلخ اور سخت ہو جائیں کچل دو اور مسل دو کا “حکم” ملے اور رینجرز اسے پورا کرنے کے لئے ساتھ بھیجی جائے آواز دبانے کے لئے آپ نیٹ بند کر دیں موبائل ویسے ہی کسی پاکستانی کمپنی کے وہاں نہیں چلتے اور پھر آپ “مریدکے ٹو “شروع کریں اور سمجھیں کہ یہ بھی ٹی ایل پی جیسا چھوٹا سا گروہ ہے جناب ایسا ہرگز نہیں ہے یہاں پچھلے احتجاج بتا چکے کہ پوری قوم متحد ہو کر نکلی ہے یہ سب محب وطن ہیں پاکستان کو اپنا محسن مانتے ہیں مگر آپ کہیں ہمارے ٹکڑوں پر پلنے والے تو غیرت اور حمیت ان میں آپ سے زیادہ ہے آپ کہیں گے کہ ہمارا آٹا کھاتے ہو تو وہ کہیں گے لائیے منگلا اور نیلم جہلم اور دیگر کی رائلٹی ہمارے پانیوں کا حساب آپ کہیں گے کہ تم ہماری نوکری کرتے ہو تو جناب وہ آپ کے بارڈر پر فرنٹ لائن ہیں وہ آپ کی محبت میں پہلی گولی اپنے سینے پر کھاتے اور ہمیشہ حالت جنگ میں رہتے ہیں وہاں کا لٹریسی ریٹ معلوم ہے؟ آپ سے کہیں زیادہ ۔وہ میرٹ پر خدمات انجام دیتے اور اپنا معاوضہ لیتے ہیں آپ کوئی احسان نہیں کرتے آپ کے ٹکے ٹکے کے صحافی کہتے ہیں کشمیری برطانیہ کی خیرات پر پلتے ہیں ان جاہلوں نے کبھی ان کے ملینز کے کاروبار نہیں دیکھے کشمیر کے مسئلے کی بنیاد پر ہی دہائیوں سے آپ کا دفاعی بجٹ کھڑا ہے کشمیر صرف پانی اور جغرافیہ نہیں کلمہ کے نام پر بننے والی ریاست کے نام “پاکستان “ کا بلند و بالا “ ک” ہے افسوس آپ نے اس حقوق کی عوامی تحریک کو پی ٹی آئی اور ٹی ایل پی سمجھ لیا اور اب دنیا بھر کا کشمیری جو بھارتی سفارتخانوں پر مظاہرے کرتا تھا آج پاکستان کے قونصل خانوں کے باہر کھڑا ہے وہ وہاں آپ کے زر خرید میڈیا سے بات کرنے کو تیار نہیں بات برطانوی پارلیمان اور اقوام متحدہ تک پہنچانے کی طرف بڑھ رہی ہے باقی رہے آپ اور آپ کی سرکار کی طرف سے تشدد کے الزامات تو جناب آپ پر بھروسہ ہی کسے ہے؟ ہمت ہے تو آزاد کمیشن بنائیں اور فیکٹس سامنے لا کر جو مجرم ثابت ہو تو ٹانگ دیں اور اگر یہی روش برقرار رکھنی ھے تو کشمیر کا بچہ بچہ تیار ھے ۔۔۔ دیکھتے ھیں زور کتنا بازو قاتل میں ھے #کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو #RightsMovementAJK
7
20
53
2,967
Javeed retweeted
کوٹلی میں رینجرز کی گولیوں سے شہید ہونے والے شہداء۔ یہ گولیاں انہی کے ٹیکس کے پیسوں سے خریدی گئیں اور پھر انہی کے ٹیکس کے پیسوں سے تنخواہ پانے والوں نے اپنے حلف سے زیادہ آقاؤں کے حکم کی پاسداری کی۔ #کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو #ذہنی_مریض
107
3,264
6,480
48,156
Javeed retweeted
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے جنگلات کے تحفظ کا مطالبہ کیا۔ ماحولیات کی بات کرنے والوں کو دہشت گرد کہا جا رہا ہے۔ #RightsMovementAJK
2
13
33
448
Javeed retweeted
آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے پاکستانی میڈیا کی کوریج دیکھ کر شدید مایوسی اور دکھ ہوا۔ حقائق کو مسخ کرنے اور جھوٹ بولنے کا ایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا گیا ہے۔ جب آپ مظلوم کی آواز نہیں بن سکتے اور زمینی حقائق دکھانے کی ہمت نہیں رکھتے، تو کم از کم غلط بیانیے کا حصہ بھی نہ بنیں۔ یاد رکھیں کہ سچ کو وقتی طور پر دبایا تو جا سکتا ہے، لیکن اسے ہمیشہ کے لیے مٹایا نہیں جا سکتا۔ وقت آنے پر تاریخ ضرور فیصلہ کرے گی کہ کٹھن وقت میں کون کس صف میں کھڑا تھا۔
160
888
2,851
38,725
Javeed retweeted
تمام کشمیری عوام اور ساتھیوں کو آگاہ کیا جاتا ہے: آزاد کشمیر میں اس وقت صورتحال انتہائی سنگین ہے۔ حکومت نے پوری وادی میں انٹرنیٹ سروسز مکمل طور پر بند کر دی ہیں۔ ایکشن کمیٹی کے ممبران کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ راولاکوٹ میں ہمارے ساتھی عمر نذیر پر حملہ کیا گیا ہے اور ہمارے عزیز ساتھی شازیب حبیب کو شہید کر دیا گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے اور زخمی ساتھیوں کو مکمل صحت عطا فرمائے۔ہمارے حوصلے بلند ہیں اور ہمارا عزم پہلے سے زیادہ مضبوط ہے۔ یہ ریاست ہماری ہے اور اس کی حفاظت بھی ہماری ذمہ داری ہے۔شازیب شہید کی نمازِ جنازہ کے بعد ساتھیوں کی مشاورت سے آئندہ کے لائحہ عمل کا باقاعدہ اعلان کیا جائے گا۔ لانگ مارچ بھرپور انداز میں کیا جائے گا۔ہماری تحریک مکمل طور پر پرامن ہے اور ہمارے مطالبات جائز اور عوامی ہیں۔ ہم ہر قسم کے جبر، دباؤ اور رکاوٹوں کا مقابلہ صبر، اتحاد اور پرامن جدوجہد کے ذریعے کریں گے۔ تمام ساتھی کسی بھی ایسی حرکت سے گریز کریں جس سے سرکاری یا نجی املاک کو نقصان پہنچے۔ ہمارا مقصد تعمیر، اصلاح اور حقوق کا حصول ہے، نقصان اور انتشار نہیں۔ ہم دنیا بھر میں موجود کشمیری بھائیوں اور انسانی حقوق کی تنظیموں سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ ہماری آواز بنیں اور اس صورتحال کو عالمی سطح پر اجاگر کریں۔ خاموشی اس وقت ظلم کو مزید تقویت دے سکتی ہے۔شوکت نواز میر
43
1,211
3,922
79,950
Where all so called PSX experts have gone? No call ☎️ of trade. Only scammers hide This is all mafia, creating hallucination effect in common man. #PSX
1
34