پاکستان میں سب سے بڑی بدبودار لاش پاکستانی ملٹری اسٹیبلِشمنٹ کی ہے جس سے پورے پاکستان کو چھٹکارا حاصل کرنا چاہیے۔ یہ 70 سال سے پاکستان پر قابض ہے۔ ہر کوئی اپنے مفادات کے لیے پاکستان کو پیچھے دھکیلتا ہے۔ جب تک آپ انہیں واپس بیرکوں میں نہیں بھیجیں گے پاکستان آگے نہیں بڑھے گا۔
عمران ریاض