Joined October 2022
262 Photos and videos
‏💥شبنــᷡــــᷞــــⷨــــᷮــــم💥 retweeted
ایران اور امریکہ کے درمیان معاہدہ ،فلحال ملتوی نظر آرہا ہیں ،،، پس پردہ کوئی ڈیل ہوئی ہیں جو امریکہ نہیں چاہتا کہ میڈیا پر زیر بحث لایا جائے 🔥 اور یا تو اسرائیل کوئی ڈیل کرنے ہی نہیں دیتا اور نا ایران ڈیل چاہتا ہے ،،خیر اگلے پانچ دنوں میں جو بھی ہے کھل کر سامنے آئے گا۔🔥
4
15
468
‏💥شبنــᷡــــᷞــــⷨــــᷮــــم💥 retweeted
مساء الانوار 🙋‍♂️ التفاعل دلوقت نااار 🔥 بجد مش هزار 😀 🔥 هيا بنا ننطلق يا شطار 😀 🚀🚀 #ارباح_اكس
140
23
98
2,509
‏💥شبنــᷡــــᷞــــⷨــــᷮــــم💥 retweeted
Replying to @haniabatool9
مولانا شیخ ادریس صاحب
1
1
1
113
‏💥شبنــᷡــــᷞــــⷨــــᷮــــم💥 retweeted
حسابگ اقل من 6k نقطہ ولایڪ ونتابعكـ♡
64
17
59
915
‏💥شبنــᷡــــᷞــــⷨــــᷮــــم💥 retweeted
اناللہ واناالیہ راجعون اللہ تعالیٰ آپ کی والد کی مغفرت فرمائے اور سوگواران کو صبر عطاء فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲
میرے والد صاحب رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں اِنَّا لِلّٰہِ وَا اِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْن دوستوں سے دعاؤں کی درخواست
1
2
4
174
‏💥شبنــᷡــــᷞــــⷨــــᷮــــم💥 retweeted
Replying to @Mudasr313
اناللہ واناالیہ راجعون اللہ تعالیٰ آپ کی والد کی مغفرت فرمائے اور سوگواران کو صبر عطاء فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲
1
1
77
‏💥شبنــᷡــــᷞــــⷨــــᷮــــم💥 retweeted
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 دنیا بہت خوبصورت اور پر امن ہو سکتی ہے اگر ہر انسان دوسرے انسان کو زندگی گزارنے کا وہی حق دے جو اپنے لئے چاہتا ہے کوشش کریں تھوڑی سی زندگی میں کسی کا مان، اعتماد، اعتبار، اور یقین نہ ٹوٹنے پائے خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں آمین یا رب العالمین 🤲
31
22
49
493
‏💥شبنــᷡــــᷞــــⷨــــᷮــــم💥 retweeted
برائے مہربانی اویس لغاری صاحب کو عہدے سے ہٹا دیا جائے ،، اور ٹیکس کے پیسوں سے سرکاری عیاشیاں بند کردی جائے ،، آگر ملک میں بجلی گیس پیسہ نہیں ہے تو تمام وزیروں سے مفت پیٹرول ڈیزل بجلی گیس پروٹوکول ختم کردیا جائے ۔۔اور پچاس ہزار روپے سے زیادہ تنخواہیں لینے والے پر ڈبل ٹیکس لگایا جائے
19
374
459
4,323
‏💥شبنــᷡــــᷞــــⷨــــᷮــــم💥 retweeted
میرے خیال سے ایران اور امریکہ کو ان کے حال پر چھوڑ دینا چاہیے 🔥 آگر ماہ اور جنگ ہوئی تو نا امریکا میں اور نا ایران میں اپنے پاؤں پر کھڑے ہونے کی طاقت رہے گی 🔥
1
3
51
682
‏💥شبنــᷡــــᷞــــⷨــــᷮــــم💥 retweeted
وزارت خارجہ سعودی عرب نے برادر ملک متحدہ عرب امارات میں قومی اتحاد اور استحکام کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرنے والے دہشت گردانہ منصوبے کی سعودی عرب کی بادشاہت کی مذمت اور مذمت کا اظہار کیا ہے۔ مملکت متحدہ عرب امارات کے سکیورٹی حکام کی دہشت گردی کے نیٹ ورک کو ختم کرنے، اس کے ارکان کو پکڑنے اور اس کے مجرمانہ منصوبوں کو ناکام بنانے میں کارکردگی اور چوکسی کی تعریف کرتی ہے۔سٹیٹمنٹ
1
11
213
‏💥شبنــᷡــــᷞــــⷨــــᷮــــم💥 retweeted
بریکنگ: 🚨🚨📢اسرائیل اور امریکہ مبینہ طور پر مکمل طور پر منسلک ہیں اور ایران کے ساتھ ممکنہ فوری کشیدگی کے لیے تیار ہیں، کیونکہ حکام کا اندازہ ہے کہ سفارتی کوششوں کے کامیاب ہونے کا امکان نہیں ہے، ایک سینئر اسرائیلی سیکیورٹی ذریعہ کے مطابق۔ اسرائیلی فضائیہ کے پائلٹوں کو توسیعی آپریشنل مطالبات کے لیے تیار رہنے کی ہدایت کی گئی ہے، جبکہ امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ نے حال ہی میں مشترکہ ہڑتال کی منصوبہ بندی کو حتمی شکل دینے کے لیے اسرائیل کا دورہ کیا۔ کہا جاتا ہے کہ ان تیاریوں میں ممکنہ اہداف کی ایک وسیع فہرست شامل ہے، جو ایران کے قومی اور توانائی کے بنیادی ڈھانچے پر محیط ہے۔
2
24
1,649
‏💥شبنــᷡــــᷞــــⷨــــᷮــــم💥 retweeted
*"بریکنگ"* * 🚨 *پاکستان نے امارات کا 1.43 ارب ڈالر کا قرض ادا کر دیا،* * *وزارت خزانہ*
5
76
684
9,208
‏💥شبنــᷡــــᷞــــⷨــــᷮــــم💥 retweeted
We compared ridership from last Monday (a paid day) with the average across three fare-free days. The results show a 60% increase in ridership, equivalent to an additional 528,000 passengers per day. The system is now operating at full capacity so adding 1000 more buses.
272
1,232
3,172
149,734
‏💥شبنــᷡــــᷞــــⷨــــᷮــــم💥 retweeted
🌴 السلام علیکم 🌴 🌷صبح بخیر 🌷 پھر تمہارا مایوس ہونا تو بنتا ہی نہیں، جو رب چیونٹی کی سرگوشی کو بھی سُنتا ہے، تو تمہیں لگتا ہے وہ تمہارے آہ و پکار کو نظر انداز کر سکتا ہے؟ وہ سسکی جو زبان سے نکل کر کان تک بھی پہنچ نہیں پاتی، وہ بھی اللہ تک پہنچ جاتی ہے۔ ❤️ 💯 بیشک
45
18
75
548
‏💥شبنــᷡــــᷞــــⷨــــᷮــــم💥 retweeted
612
1,888
11,955
281,038
‏💥شبنــᷡــــᷞــــⷨــــᷮــــم💥 retweeted
اگر حالات ایسے ہو جائیں کہ آپ کو ایران اور سعودی عرب میں سے ایک کا انتخاب کرنا پڑے تو آپ کس کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔۔؟؟؟؟
74% سعودی عرب 🇸🇦🇸🇦
26% ایران 🇲🇽
46 votes • Final results
7
5
25
1,022