Joined December 2021
9,921 Photos and videos
Pinned Tweet
یارسول اللّٰه ﷺ آپ ﷺ پہ آپ ﷺ کے والدین پر آپ ﷺ کی آل پر آپﷺ کی ازواج پر اور آپ ﷺکے اصحاب پہ کروڑوں اربوں کھربوں درود وسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم ⚘️
94
337
4,584
27,216
Farah Z retweeted
4️⃣6️⃣2️⃣9️⃣ #جان_گروپ 💚🇵🇰 SPL Promotion list 🇵🇰🥀 ♥️@fr_f33 @133i1 @Shag14__ 🥀 💚@rafzl1 @DrMdscra @B4Bism🥀 ♥️@A_mnah9 @3163tt @aachp3 🥀 ❤️@_1Anu @_4Anu @JanGroup_🥀 🩷@IHN91 @Mqshi0 @Soulriftu8🥀 ♥️@_8Anu🌷 💜@Klm_k2🌷 💛@mwks92🌷 ❤️@214Amin🌷 💚@Saba5670🌷 💜@faarah_but 🌷 🧡@A_tta4 @Ho0r____ @Ummi_hon ❤️ @SN_786S @a555bk @_5Anu⭐ 💚@PRani_7 @Ujala4us @Ni_11vw⭐ 💚@Pak_Dhartee @zubisjd2⭐ 💚@m_azm3 @neha25g⭐ ❤️@UrGreatlover_🥀 💜@Hudaa_1122🥀 💚@f80708773🥀 🤍@aqeelzeee🥀 ❤️@L_8800_🥀 💛@TaibaB6🥀 ❤️@Abs36821🥀 🩷@ch_Rabiaa_🥀 ♥️@mangoRYK🥀 ♥️@chirfanali6🥀 🤍@Umearqam1🥀 🩷@SADEyes200🥀 ♥️@Noornoor690🥀 ♥️@sardar_dehpal🥀 ♥️@Amina_Nur_005🥀 💜@rabiarajpoot363🥀 🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀
10
11
13
130
Farah Z retweeted
Former ambassador Sardar @Masood__Khan described the Iran–US understanding as a major diplomatic breakthrough that could ease tensions, revive economic activity, and pave the way for renewed negotiations on Iran’s nuclear program. app.com.pk/national/iran-us-…
5
16
15
1,148
Farah Z retweeted
قربانی دیں 1 روٹی 4 بھائی بانٹ کر کھائیں۔۔باقی جو بھی کمائیں ٹیکس دیں ۔ہو سکے تو بھوکے مر جائیں
8
73
138
2,183
Farah Z retweeted
*اپنی تنخواہوں میں 188 فیصد اضافہ کرنیوالو!* گر تجھ کو عیش سے کہیں جو فرصت ملے مفلسی کی آگ میں جلتے گھروں کو دیکھنا
1
8
18
163
Farah Z retweeted
کراچی کاٹن ایکسچینج اور پاکستان ٹیکسٹائل انڈسٹری،توجہ فرمائیے🚨🚨 پاکستان کے قدیم ترین ادارے کراچی کاٹن ایکسچینج کو سیل ہوئے آج کئی ماہ گزر چکے،اسکا نقصان کتنا ہے،تحریر پڑھیں اور اندازہ لگائیں۔ 👇👇 پاکستان کی زراعت میں کپاس کی فصل ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے،اور کراچی کاٹن ایکسچینج میں کپاس کی امپورٹ،ایکسپورٹ،کپاس کے ریٹس کا تعین ہوتا ہے۔ اب جب ایکسچینج ہی بند پڑی ہے تو کپاس کی تجارت کیسے ہو گی؟ جب کپاس کی تجارت نہیں ہو گی،اسکے ریٹس کا تعین نہیں ہو گا تو ہماری ٹیکسٹائل انڈسٹری کو کپاس کیسے ملے گی؟ اور جب کپاس نہیں ملے گی تو پاکستان کا سب سے بڑا کاروبار جو کہ ٹیکسٹائل ہے،وہ بند ہو جائے گا،اور جو کافی حد تک ختم ہو بھی چکا ہے۔ کاروباری حضرات اپنا پیسہ ٹیکسٹائل انڈسٹری میں لگانے کی بجائے بینکوں میں رکھوا رہے ہیں،کیونکہ انہیں ٹیکسٹائل انڈسٹری سے زیادہ بینکوں میں منافع نظر آ رہا ہے۔ ٹیکسٹائل انڈسٹری بند ہونے سے جہاں ہماری بڑی تعداد میں ایکسپورٹ ختم ہو گئی،اور اربوں کا زرمبادلہ ڈوب گیا،وہیں ٹیکسٹائل انڈسٹری میں کام کرنے والے ہزاروں ورکرز کے چولہے بھی بند ہو گئے۔ اور دوسری طرف کپاس پیدا کرنے والا کسان بھی سوچ رہا ہے کہ اسکی فصل کا ریٹ کون متعین کرے گا؟ اور جب کسان کے اخراجات زیادہ ہوں گے،جبکہ اسے ریٹ نہیں ملے گا تو کسان بھی دو وقت کی روٹی سے محروم ہو جائے گا۔ اور یہ سب کراچی کاٹن ایکسچینج کے بند ہونے کی وجہ سے ہو رہا ہے،کراچی کاٹن ایکسچینج کی لیز سال 2081 تک ہے،جس کو کراچی مئیر بھی تسلیم کر چکے ہیں۔ اب یہ معاملہ سندھ ہائیکورٹ میں ہے،دیکھنا یہ ہے کہ اب ہماری اس اربوں ڈالرز انڈسٹری کو بچانے کے لئے کراچی کاٹن ایکسچینج کو بحال کیا جاتا ہے،یا پھر اس پر بھی ہم پاکستانی ماتم کی تیاری کر لیں۔
18
34
47
2,682
Farah Z retweeted
ائیر کنڈیشن کے کمروں میں بیٹھ کر۔ بچوں کے گرمیوں کے چھٹیوں کا اعلان کرے گے ۔ کہ چھٹی نہیں ہے۔ بھائی اپنے ac کے کمرے سے نکل کر اپنے سکول کے vissit کرے پنکھے ٹھیک ہے کہ نہیں۔ گرمی ہے کہ نہیں۔ پانی کا نظام ٹھیک ہے کہ نہیں۔ مہربانی کرے دوسروں کے بچوں کے زندگی سے نہ کھیلے۔ اگر کوئی بھی نہ خوشگوار واقعہ پیش آیا۔ اس کی ذمہ داری kpk گورمنٹ پر ہو گی @KPESED @MeenakhanAfridi @CSKPOfficial @KPChiefMinister
16
38
62
970
Farah Z retweeted
تیرا میرا رشتہ پرانا۔ یہ گانا آج سے 20 سال پہلے ریلیز ہوا تھا،جسے عمران ہاشمی کی فلم آوارہ پن میں عمران ہاشمی پر فلمایا گیا تھا۔ یہ گانا پاکستان کے سنگر مصطفیٰ زاہد نے گایا اور کمال کر دیا،میرے پسندیدہ ترین گانوں میں اسکا شمار ہوتا ہے۔ کل مصطفی زاہد سے ملاقات بھی ہوئی اور کنسرٹ انجوائے کرنے کا بھی موقع ملا،اور اپنا پسندیدہ ترین گانا لائیو سن کر مزید مزہ آیا۔ #TeraMeraRishtaPurana
7
11
28
437
Farah Z retweeted
Ambassador @Masood__Khan termed the US- Iran agreement as a significant opportunity for regional stability, but warned that continued military actions in Lebanon and elsewhere could jeopardize prospects for a durable peace in the Middle East. worldnewsam.com/story/100878…
9
16
32
17,895
Farah Z retweeted
السلام علیکم ! تمام احباب کے لئے ڈھیروں نیک خواہشات اور بیشمار دعاؤں کے ساتھ صبح بخیر، سدا سلامتی اور سکھ میں جیئں آمین
45
17
73
776
Farah Z retweeted
💜 اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💜 ڈھیروں دعاؤں کے ساتھ صبح بخیر زندگی 🥀 بہترین انسان عمل سے پہچانا جاتا ہے ورنہ اچھی باتیں تو دیواروں پر بھی لکھی ہوتی ہیں قدرت کسی بھی انسان پہ سب دروازے ایک ساتھ بند نہیں کرتی کوئی نہ کوئی دروازہ کھلا ضرور ہوتا ہے بس اس کو تلاش کرنے کی ضرورت ہے سائل بن کر دروازے کھٹ کھٹائیں اور صبر کا دامن مت چھوڑیں اللہ بہتر کرے گا نماز کی سیڑھی چڑھیں اللہ بہت سارے دروازے دکھا دے گا اللہ ہم سب کو پانچوں وقت کی نماز قائم کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین 🤲 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🌹
64
30
82
1,172
Farah Z retweeted
دنیا کے امیر ترین ملک کینیڈا کا 3 مرتبہ لگا تار وزیراعظم رہنے والا جسٹن ٹروڈو وزارت عظمی سے ہٹنے کے چند دن بعد اکیلا گھومتا گھر کے لیے خریداری کر رہا ہے ہمارے ہاں صرف 40 دن کے وزیراعظم بننے والے چوہدری شجاعت حسین کوبھی تاحیات اسکواڈ ملا ہوا ہے ملک کا بیڑا غرق ایسےتونہیں ہوا
5
12
33
356
Farah Z retweeted
الســلام علیـــکم صبــــح بخــیر ہمیں پناہ دے، ہر بُرے دن سے بُری رات سے ھر بُری گھڑی سے، بُرے لمحات سے، آنے والے وقتوں کی آفتوں سے، بلاؤں سے، چھپی ہوئی مصیبتوں، پریشانیوں، غموں، فِکروں، دُکھوں اور بیماریوں سے، اے ہمارے اللّه ربُ الرحمان ہم سب کو ھمیشہ عافیت، برکت، رحمت اور حفاظت کے سائے میں رکھنا آمـــــــین یارب العالمین
44
27
92
2,393
Farah Z retweeted
آج میری زندگی کے 50 سال مکمل ہو گئے ٹوئٹر نے تو مبارکباد دے دی لیکن میرے 35 ہزار فالورز میں سے کسی نے بھی سالگرہ مبارک کہنے کی ہمت نہیں کی
200
29
248
9,095
Farah Z retweeted
ملتان کب آو گے؟؟؟؟؟
12
4
25
288
Farah Z retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
26
36
112
2,909
Farah Z retweeted
سنہراکتنا،تھاوہ زمانہ! ماں کےسائےمیں تھا ٹھکانہ ماں کی ممتا،جنون والا ٹھکانہ تھاوہ،سکون والا جنوں تھا انکومحبتوں کا جنوں تھا انکوچاہتوں کا ہمیشہ ہردم کرم پہ مائل خیال رکھتی تھیں راحتوں کا میری اماں کومیرےمالک مقام اونچادےمیرےخالق کرم نہ ان سےذرا گھٹانا اپنی جنت میں کرٹھکانہ آمین
25
12
47
542