ذرا یہ بھی بتا دیتے عوام کو کہ #میجر جنرل فیصل“ پر کرپشن اور نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے کیوں الزامات ہیں،
اور انہیں برگیڈٸیر“ سے ڈاٸریکٹ میجر جنرل“ کا عہدہ کیسے ملا؟
پی ٹی آئی پنجاب ن لیگ سے بجٹ کی منظوری کے لیے مزاکرات میں۔ مقدمات اور گرفتاریوں پر ریلیف کے بدلے روائتی احتجاج اور بجٹ کی منظور کی ڈیل پر مشاورت جاری۔ کیا PTI کو ن لیگ سے یہ ڈیل کرنی چاہیے؟