#شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو
ظلم کی انتہا
راولاکوٹ میں جاری دھرنے کے شرکاء کی جانب روانہ ہونے والے خوراک کے ٹرکوں کو ضبط کرکے ٹرکوں کے عملے کو گرفتار کر لیا ہے
ایک جانب یہ گولیاں مار رہے ہیں اور دوسری جانب مظاہرین تک خوراک نہیں پہنچنے دے رہے اس سے بڑا ظلم اور کیا ہوگا ، لیکن اس کے باوجود کشمیری ڈٹے ہوئے ہیں
@Teamikpower