MBBS RMP surgen

Joined June 2025
1,457 Photos and videos
Dr Khadija Baksh retweeted
اقرار بھائ آپ کا دو مئی کو اوکاڑ کا جلسہ متوقع تھا وہ کیوں ملتوی کردیا گیا۔ میں چاہتا ہوں کہ آپ میری دعوت قبول کریں اور میرے ہاں تشریف لا کر اس بندہ نا چیز کو شرف ملاقات بخشیں شکریہ @iqrarulhassan
1
3
28
Dr Khadija Baksh retweeted
`جب دل دکھی ہوتا ہے` 💔 تو آنکھوں سے آنسُو خُود بخُود بہنے لگتے ہیں پھر ایک وقت آتا ہے جب انسان چُپ ہو جاتا ہے نہ کوئی شِکوہ نہ کوئی شکایت بس ایک گہری خاموشی جو سب کُچھ بیان کر دیتی ہے 🖤
1
2
22
Dr Khadija Baksh retweeted
جس عمران خان کو ہم تیس سال سے ایک مڈل کلاس کا نجات دہندہ سمجھ رہے تھے، وہ دراصل پاشا، ظہیر اور باجوہ کی نرسری کی پیداوار تھے۔ جنرل شجاع پاشا اورجنرل ظہیرالاسلام نےجس پودےکوپالا،جنرل قمرجاویدباجوہ اورجنرل فیض حمیدنےاسے مینیجڈالیکشن کےذریعےبیساکھی لگاکروزیرِاعظم کی کرسی تک پہنچایا
1
1
3
21
Dr Khadija Baksh retweeted
ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ صبح بخیر زندگی میں کامیابی صرف علم یا مہارت سے نہیں ملتی، بلکہ اخلاص، ہمدردی، نیک نیت اور لوگوں کے لیے خیر خواہی بھی انسان کو بلند مقام تک پہنچا دیتی ہے۔
2
1
1
35
Dr Khadija Baksh retweeted
پاکستان کے حکمران اور آزاد کشمیر کے لوگ اآپس میں مت لڑیں ۔ مذاکرات کی طرف واپس آئیں ۔ ایک دوسرے کو غیر ملکی ایجنٹ کہنا بند کریں۔آپس میں الجھیں گے تو فائدہ آپکا مشترکہ دشمن بھارت اٹھائیگا۔ تشدد اور پابندیاں کسی مسلے کا نہیں ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھیں
1
1
2
65
Dr Khadija Baksh retweeted
پاکستان میں حقیقی آزادی تب آۓ گی جب اقتدار حقییقی معنوں میں عوام کو منتقل ہوگا
1
2
4
31
پاکستان کے حکمران اور آزاد کشمیر کے لوگ اآپس میں مت لڑیں ۔ مذاکرات کی طرف واپس آئیں ۔ ایک دوسرے کو غیر ملکی ایجنٹ کہنا بند کریں۔آپس میں الجھیں گے تو فائدہ آپکا مشترکہ دشمن بھارت اٹھائیگا۔ تشدد اور پابندیاں کسی مسلے کا نہیں ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھیں
1
1
2
20
ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ صبح بخیر زندگی میں کامیابی صرف علم یا مہارت سے نہیں ملتی، بلکہ اخلاص، ہمدردی، نیک نیت اور لوگوں کے لیے خیر خواہی بھی انسان کو بلند مقام تک پہنچا دیتی ہے۔
2
1
3
44
Sana Fakhar shares a viewpoint on how similar situations can sometimes be seen in different ways. Her message encourages people to think about balance, understanding, and everyday social values. #SanaFakhar #CommunityTalk
2
1
29
`جب دل دکھی ہوتا ہے` 💔 تو آنکھوں سے آنسُو خُود بخُود بہنے لگتے ہیں پھر ایک وقت آتا ہے جب انسان چُپ ہو جاتا ہے نہ کوئی شِکوہ نہ کوئی شکایت بس ایک گہری خاموشی جو سب کُچھ بیان کر دیتی ہے 🖤
2
1
4
53
کبھی کبھی دل چاہتا ہے کوئی بس پوچھ لے تھک گئے ہو ناں ؟ اور ہم بغیر کچھ کہے رو پڑیں۔"🤎🦢 *•♪• *_❉্᭄͜͡_⤹⃝ *Heart Beat Of Owner)~❤️ ͟͟͞͞➳❥*❉্᭄͜͡*
11
ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ شام بخیر
3
5
53
ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ صبح بخیر
20
2
22
222
ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ صبح بخیر اَلحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِيْ اَحْيَانَا بَعْدَ مَا اَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُوْرُ۔ اللہ کا شکر ہے جو ہمیں مرنے کے بعد زندہ کیا اور ہمیں اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔
18
5
27
200
ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ صبح بخیر پنجاب کا نقشہ The province of Punjab, the most populous province of Pakistan and the second-largest province by area, is divided into 41 districts and 10 divisions(as of January 2023)
1
19
ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ صبح بخیر رسول اللہ صَلَّى اللَّهُ تَعَالٰى عَلَيْهِ وَاٰلِه وَســـــــــَلَّم کا فرمان مبارک
6
2
11
111
عوام راج تحریک پاکستان کی واحد عوامی تحریک ہے جس کی سربراہی کوئی وڈیرا یا جاگیر نہیں بلکہ ایک غریب اور عام انسان کر رہا ہے جو جو لوگ پاکستان سے کرپشن اور مافیا کا خاتمہ چاہتے ہیں وہ آئیں اس تحریک کا حصہ بنیں اور ہمارا ساتھ دیں شکریہ @iqrarulhassan
1
22
اب راج کرے گی خلق خدا #AwaamRaj @iqrarulhassan
19
پچھلے چار سال میں صرف ن لیگ، پیپلز پارٹی، اسٹیبلشمنٹ اور یوٹیوبرز ہی فائدے میں رہے ہیں باقی سب کا نقصان ہوا ہے۔۔۔ عمران خان صاحب کی رہائی سمیت ملک کے مسائل حل کرنے ہیں تو یوٹیوبرز کے جذباتی اور جھوٹے بیانئیے کی بجائے کچھ اور کرنا ہو گا۔۔۔ @iqrarulhassan
19