ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ
صبح بخیر
زندگی میں کامیابی صرف علم یا مہارت سے نہیں ملتی، بلکہ اخلاص، ہمدردی، نیک نیت اور لوگوں کے لیے خیر خواہی بھی انسان کو بلند مقام تک پہنچا دیتی ہے۔
پاکستان کے حکمران اور آزاد کشمیر کے لوگ اآپس میں مت لڑیں ۔ مذاکرات کی طرف واپس آئیں ۔ ایک دوسرے کو غیر ملکی ایجنٹ کہنا بند کریں۔آپس میں الجھیں گے تو فائدہ آپکا مشترکہ دشمن بھارت اٹھائیگا۔ تشدد اور پابندیاں کسی مسلے کا نہیں ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھیں

جس عمران خان کو ہم تیس سال سے ایک مڈل کلاس کا نجات دہندہ سمجھ رہے تھے، وہ دراصل پاشا، ظہیر اور باجوہ کی نرسری کی پیداوار تھے۔ جنرل شجاع پاشا اورجنرل ظہیرالاسلام نےجس پودےکوپالا،جنرل قمرجاویدباجوہ اورجنرل فیض حمیدنےاسے مینیجڈالیکشن کےذریعےبیساکھی لگاکروزیرِاعظم کی کرسی تک پہنچایا
`جب دل دکھی ہوتا ہے` 💔
تو آنکھوں سے آنسُو خُود بخُود بہنے لگتے ہیں پھر ایک وقت آتا ہے جب انسان چُپ ہو جاتا ہے نہ کوئی شِکوہ نہ کوئی شکایت بس ایک گہری خاموشی جو سب کُچھ بیان کر دیتی ہے 🖤
اقرار بھائ آپ کا دو مئی کو اوکاڑ کا جلسہ متوقع تھا وہ کیوں ملتوی کردیا گیا۔ میں چاہتا ہوں کہ آپ میری دعوت قبول کریں اور میرے ہاں تشریف لا کر اس بندہ نا چیز کو شرف ملاقات بخشیں
شکریہ
@iqrarulhassan
ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ
صبح بخیر
اَلحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِيْ اَحْيَانَا بَعْدَ مَا اَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُوْرُ۔
اللہ کا شکر ہے جو ہمیں مرنے کے بعد زندہ کیا اور ہمیں اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔
ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ
صبح بخیر
پنجاب کا نقشہ
The province of Punjab, the most populous province of Pakistan and the second-largest province by area, is divided into 41 districts and 10 divisions(as of January 2023)
پچھلے چار سال میں صرف ن لیگ، پیپلز پارٹی، اسٹیبلشمنٹ اور یوٹیوبرز ہی فائدے میں رہے ہیں باقی سب کا نقصان ہوا ہے۔۔۔ عمران خان صاحب کی رہائی سمیت ملک کے مسائل حل کرنے ہیں تو یوٹیوبرز کے جذباتی اور جھوٹے بیانئیے کی بجائے کچھ اور کرنا ہو گا۔۔۔
عوام راج تحریک پاکستان کی واحد عوامی تحریک ہے جس کی سربراہی کوئی وڈیرا یا جاگیر نہیں بلکہ ایک غریب اور عام انسان کر رہا ہے
جو جو لوگ پاکستان سے کرپشن اور مافیا کا خاتمہ چاہتے ہیں وہ آئیں اس تحریک کا حصہ بنیں اور ہمارا ساتھ دیں