#NeverForgetNov3
وزیرآباد حملہ: 3 نومبر 2022 کو عمران خان پر قاتلانہ فائرنگ۔ گولی ٹانگ میں لگی، شدید زخمی۔ ہسپتال سے پیغام: اللہ نے بچایا، لڑائی جاری رکھوں گا۔ قوم سڑکوں پر اتری۔ حملہ آور پکڑا گیا مگر ماسٹر مائنڈ ابھی چھپے ہیں۔ خون رائیگاں نہیں جائے گا۔
The cries of the people of Rawalakot should not go unheard. Their demands reflect the struggles of ordinary families.
I @Hori_Ik
am asking that the answer must be reform, not repression.
#شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو@TeamPakPower
ضد اور جنون ایسا ہے اگر سوچ لیں کہ سورج کی انکھ میں انکھ ڈالنی ہے انکھیں اندھی تو ہو سکتی ہیں مگر جھک نہیں سکتی
کسی بھی کام کو کرنے کے لیے بے حد جنون اور پاگل پن کا ہونا ضروری ہے سمجھدار لوگ پہاڑ کی اونچائی کو دیکھ کے ہی پیچھے ہٹ جاتے ہیں اور جنون رکھنے والے صرف چوٹی کی طرف دیکھتے ہیں
78- Rawalakot has witnessed pain that no community should endure.
People asking for their rights deserve protection.
My @MFAKhokhar point is that Justice delayed only deepens the suffering.
#شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو@TeamPakPower
کسی کی انگلیاں کٹی کسی کا سر نہیں رہا
اب تمہارے خوف سے کوئی بھی ڈر نہیں رہا
حسین علیہ السلام تیرے قافلے کی یاد انے لگی
ڈٹا ہوا ہے ایک شخص اور مکر نہیں رہا
We will fight
#شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو@Legacy_Leavers_
79- The road to peace begins with listening to the people. Kashmir's citizens are demanding solutions to real problems.
I @MFAKhokhar think Violence will never solve these issues.
#شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو@TeamPakPower
🚨بریکینگ نیوز
پی ٹی آئی لیڈرشپ کو چاہیئے کہ آج ہی پشاور سے لانگ مارچ کا اعلان کرے،اس وقت عمران خان کی رہائی بہت اہم ہے✊
علیمہ خان کا ٹوئیٹ۔🔥
#شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو
80- The struggle of Kashmir is a struggle for basic human rights.
Affordable living should never be out of reach.
I @MFAKhokhar am saying it's enough now, the bloodshed must stop now.
#شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو@TeamPakPower
82- A peaceful demand should never be met with violence.
The events in Rawalakot have deeply hurt the people.
I @MFAKhokhar have to say that their concerns deserve immediate attention.
#شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو@TeamPakPower
آج بروز اتوار 14 جون کو کشمیر میں جس جگہ آج فجر کے بعد دریک عید گاہ راولاکوٹ میں کشمیریوں کو سیدھی گـولیاں مـار کر شہیـد اور زخمـی کیا گیا تھا بلکل اسی جگہ ہزاروں کشمیری اکٹھے ہونا شروع ہو گئے ہیں
#شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو@TeamPakPower
ایک انسان کا قتل ساری انسانیت کا قتل ہے یہ ایک انسان نہیں کئی انسانوں کو قتل کر کے کئی مرتبہ انسانیت قتل کر رہے ہیں
آج نماز فجر کے بعد راولاکوٹ میں انہوں نے کئی انسانوں کا خون بہایا ہے انسان قتل لیے ہیں انسانیت قتل کی ہے۔
#شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو