Joined June 2023
17,834 Photos and videos
سی ایم ایچ پر فوج کا قبضہ ہے وہاں ہمارے زخمیوں کا علاج نہیں کیا جا رہا، یہ ہیلی کاپٹروں کے ذریعے اوپر سے نگرانی کرتے ہیں کشمیری عینی شاہد #شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو
3
36
30
372
ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳگــُلِ اَنــدام retweeted
دس روپے دے کے سو روپے کی قیمتی بات سن لو سب۔ یہ چھوٹو گینگ کمال کا ہے 🫩🫩🫩
9
10
167,682
ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳگــُلِ اَنــدام retweeted
یہ مشال خان ہیں ٹریڈنگ کے بارے میں بہترین انفاریشن ہے انکی کم از کم میرے جیسے beginners کے لئے بہترین ہیں کیونکہ میں نے کافی کچھ سیکھا ہے یہ دو دن۔۔ گرلز کو سیکھنا چاہیں ان سے اور Motivation لینی چاہیں اگر Trading نہ کرنی ہو تب بھی اسٹاک اکسچینج اور مارکیٹ کی انفارمیشن لازمی ہو
55
146
782
64,032
ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳگــُلِ اَنــدام retweeted
قوم کا صرف ایک ہی سوال عمران خان کہا ہے ؟ #Whereisimrankhan
9
34
36
373
ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳگــُلِ اَنــدام retweeted
راولاکوٹ پھر سے لہولہان14 جون اتوار کی صبح پولیس کی فائرنگ سے 3 افراد شہید اور درجنوں زخمی 🥹💔 #شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو
5
47
37
2,197
راولاکوٹ میں پاکستان رینجرز اور فوج نے کچے کے ڈاکوؤں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ راولاکوٹ کے رہائشی علاقوں میں پاکستان فوج اور رینجرز دندناتی پھر رہی ہےراہ چلتے ہوائی فـائرنگ کررہے ہیں اور لوگوں کے گھروں میں گھس رہے ہیں #شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو
13
14
338
ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳگــُلِ اَنــدام retweeted
اب پٹرول تو سستا ہو جائیگا نا؟ 🤕
1
1
9
351
ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳگــُلِ اَنــدام retweeted
ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کرکے، بجلی کے بل مہنگے کرکے- اب یوریا امپورٹ سبسڈی میں 33 فیصد کمی کرکے بنیادی طور پر کسان کو تباہی کا شکار کر دیا گیا ہے- #شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو #EndKhansIsolationNow
1
193
389
5,227
شام ڈھل گئی، مگر ہم منزل تک نہ پہنچ سکے، راستے بھی لمبے تھے اور قسمت بھی خاموش رہی، بہت چاہا وقت پر پہنچ جائیں، مگر مازیگر ہو گیا اور ہم نا رسو۔ 🥀 #شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو
8
20
18
204
ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳگــُلِ اَنــدام retweeted
Breaking 🛑🛑Protests will be held across the world today against the massacre of Kashmiris by Pakistani forces۔۔۔ Protests will be held across Turkey today against the massacre of Kashmiris by Pakistani forces 🛑🛑 Hoy se realizarán protestas en toda Turquía contra la presunta masacre de cachemires por parte de las fuerzas pakistaníes. 🛑🛑 Heute werden in der ganzen Türkei Proteste gegen das mutmaßliche Massaker an Kaschmiris durch pakistanische Streitkräfte stattfinden #سالب_الرياضً #FirmesPorLaPatría #HaydiTürkiye @BBCUrdu @baghihehe @AdvSahibaRana @Maj_Marwat
3
3
135
ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳگــُلِ اَنــدام retweeted

Breaking 🛑🛑Protests will be held across the world today against the massacre of Kashmiris by Pakistani forces۔۔۔ Protests will be held across Turkey today against the massacre of Kashmiris by Pakistani forces 🛑🛑 Hoy se realizarán protestas en toda Turquía contra la presunta masacre de cachemires por parte de las fuerzas pakistaníes. 🛑🛑 Heute werden in der ganzen Türkei Proteste gegen das mutmaßliche Massaker an Kaschmiris durch pakistanische Streitkräfte stattfinden #سالب_الرياضً #FirmesPorLaPatría #HaydiTürkiye @BBCUrdu @baghihehe @AdvSahibaRana @Maj_Marwat
2
2
36
ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳگــُلِ اَنــدام retweeted
ڈوگر کے بیٹے کی شادی اور پی ٹی آئی کے کھمبے 🖐 کرائے کے جج ڈوگر جس نے دوسال سے عمران خان کے کیسز لٹکائے ہوئے ہیں اور ہر فیصلہ پی ٹی آئی کیخلاف دیتا ہے اور اس کو اسلام آباد ہائیکورٹ کا چیف جسٹس بھی اس وجہ سے بنایا گیا کہ وہ عمران خان کے کیسز نہ لگائیں نہ سنیں اسکے بیٹے کی شادی میں پی ٹی آئی کے وہ کھمبے شریک ہوئے جس کو عمران خان کے نام پر لاکھوں ووٹ پڑے لیکن انکو زرا بھی شرم نہیں آتی کھمبوں میں لطیف کھوسہ عامر ڈوگر شامل تھے اب پی ٹی آئی کور کمیٹی کیا ان کھمبوں کو پارٹی سے فارغ کرے گی جواب ہے نہیں کیونکہ سارے مفاد پرست ایک سکے کے دو رخ ہیں
1
23
59
2,905
ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳگــُلِ اَنــدام retweeted
#محبت_مافیا ساری چالاکیاں اور ہوشیاریاں صرف دنیا میں ہی ہیں اُس کو بیوقوف بنا لیا اس سے جھوٹ بول لیا اس کو دھوکہ دے کر فائدہ اٹھا لیا اس کو ڈرا دھمکا دیا * یاد رکھیے* یہ سب ہواؤں میں نہیں اُڑ رہا فرشتے سب کچھ لکھ رہے ہیں اور آپکا رب دیکھ رہا ہے. *زندگی ایک سفر ہے منزل نہیں*
6
16
30
287
ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳگــُلِ اَنــدام retweeted
#محبت_مافیا جو شخص اپنی زندگی کا مقصد ہی طے نہ کرے، کیا وہ واقعی زندگی گزار رہا ہے یا صرف وقت گزار رہا ہے؟
3
7
13
146
ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳگــُلِ اَنــدام retweeted
زندگی میں زوال کا وقت ہمیشہ کے لیے نہیں ہوتا، یہ صرف ایک عارضی اندھیرا ہے جو انسان کے صبر اور طاقت کو آزماتا ہے کٹھن حالات اور برے وقت میں جو لوگ آپ کو اکیلا چھوڑ دیتے ہیں یا آپ کی مجبوری کا مذاق اڑاتے ہیں، وہ بھول جاتے ہیں کہ وقت کا پہیہ ہمیشہ گھومتا رہتا ہے خدا پر یقین رکھنے والا انسان جب اپنے زوال سے لڑ کر دوبارہ عروج کی طرف قدم بڑھاتا ہے، تو اس کی کامیابی خود بخود ان لوگوں کے لیے ایک خاموش جواب بن جاتی ہے یاد رکھیں، مکافاتِ عمل اس دنیا کا سب سے بڑا قانون ہے جو آج کسی کو گرا کر ہنس رہا ہے کل وقت اسے اس کے اپنے کیے کا لغوی معنی ضرور سکھائے گا اپنے برے وقت سے گھبرائیں نہیں بلکہ اپنے عروج کی تیاری کریں
1
6
13
251
عمران خان کی شخصیت جرات، حوصلے اور سٹرلنگ عزم کی علامت ہے۔ انہوں نے ہر مشکل وقت میں ڈرنے کے بجائے مقابلہ کیا اور ڈٹے رہے۔ ان کی آواز میں سچائی اور موقف میں مضبوطی ہمیشہ نمایاں رہی ہے۔ وہ ایک ایسے رہنما ہیں جو دباؤ کے سامنے کبھی جھکتے نہیں۔ #شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو
1
36
20
254
عمران خان کی بہادری اور ثابت قدمی ایک مثال ہے جو تاریخ میں کم ہی ملتی ہے مشکلات، دباؤ اور مخالفت کے باوجود وہ اپنے مؤقف پر ڈٹے رہے ان کی قیادت میں سٹرلنگحوصلہ اور غیر متزلزل اعتماد نظر آتا ہے وہ ہمیشہ حق اور اصول کی بات کرتے ہیں، چاہے حالات کیسے بھی ہوں #شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو
30
41
23
351
ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳگــُلِ اَنــدام retweeted
ریٹویٹ کریں،یہ ٹرینڈ #شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو شروع کریں! کشمیر میں شہادتیں ہو رہی ہیں، اب خواتین بچے بھی احتجاج میں شامل ہیں۔عوامی مطالبات کاجواب طاقت سےدیا جارہا ہے۔جس کشمیرکو قائداعظم نےپاکستان کی شہ رگ کہا،آج اسی شہ رگ کی سانس بندکی جارہی ہے۔جبرخاموشی تولاسکتاہے،اعتماد نہیں۔
95
180
125
2,027
آج بروز اتوار 14 جون کو کشمیر میں جس جگہ آج فجر کے بعد دریک عید گاہ راولاکوٹ میں کشمیریوں کو سیدھی گـولیاں مـار کر شہیـد اور زخمـی کیا گیا تھا بلکل اسی جگہ ہزاروں کشمیری اکٹھے ہونا شروع ہو گئے ہیں #شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو @TeamPakPower
47
82
73
1,486
ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳگــُلِ اَنــدام retweeted
پاکستانیوں، یاد رکھنا! جب ایک قوم کو سمجھ آ جائے کہ غلامی کیا ہے اور آزادی کیا ہے؟ تو اس قوم کو کوئی غلام نہیں بنا سکتا۔ کپتان مرشد عمران خان #کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو @TeamPakPower
15
15
113