مجھے ابھی بتایا گیا کہ خان صاحب کو گزشتہ رات آنکھوں کے انجکشن اور طبی معائنے کے لیے پمز لے جایا گیا تھا، ہمارا مطالبہ ہے کہ خان صاحب اور بشریٰ بی بی کو اسپتال منتقل کیا جائے جہاں وہ اپنے ذاتی معالجین کی زیرِ نگرانی ہوں اور ان کے اہلخانہ بھی ساتھ موجود ہوں۔ بیرسٹر گوہر علی خان
سابق وزیراعظم عمران خان کو گزشتہ رات ایک مرتبہ پھر پمز ہسپتال میں لایا گیا، پمز انتظامیہ کی پریس ریلیز