میں نے اپنے گھر میں پانی کے لیے بور کروا رکھا ہے کیونکہ واٹر سپلائی نہیں۔ میں نے چوکیدار رکھا ہوا ہے کیونکہ سیکیورٹی نہیں۔ مہنگی ترین بجلی کا حل ہم نے سولر لگوایا حکومت اس کے پیچھے بھی پڑ گئی۔ سرکاری اداروں میں بھیڑیے ہیں، جب ریاست ہمیں کچھ دے نہیں رہی تو لے کیوں رہی ہے، مصطفیٰ نواز کھوکھر
🚨 Last Year 111 Institutions Were Given Tax Exemption Including All Fauji Foundation Institutions, Ziauddin Hospital & Shifa Hospital.
Why Didn't You Impose Tax On These Institutions, Are You In Pressure?
- Sanaullah Khan
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا گیا، مگر ٹینیور ٹریک سسٹم کے تحت سرکاری جامعات میں خدمات انجام دینے والے پی ایچ ڈی پروفیسرز ایک بار پھر نظر انداز کر دیے گئے۔ تنخواہوں میں اضافہ نہ ہونا شدید مایوسی اور ناانصافی کی علامت ہے۔
@81ShahbazRana@betterpakistan
ثناءاللہ خان ایک بہادر صحافی ہیں جنہوں نے ایک سال قبل فوجی الاؤنس کا حساب مانگا تو وزیرِ خزانہ نے غصے سے آنکھیں نکال کر منہ پر انگلی رکھ کر چپ رہنے کا اشارہ کیا۔ اور کچھ عرصے بعد، ان کی نوکری سے چھٹی کر دی گئی۔ سچ بولنے اور سوال کرنے کی قیمت یہاں ہمیشہ بھاری رہی ہے۔
@SanaullahDawn
"Burası Tel Aviv değil hanımefendi"
🔴 New York sokaklarında Filistin bayrağı gören İsrailli bir kadın, çevredekilere müdahale etmeye çalışınca sert bir tepkiyle karşılaştı.
@PUTA PRESS RELEASE
Employees of the University of Peshawar are deprived of their basic rights of salaries which have put them in serious financial problems.
🇵🇰 Spending on Higher Education is an investment.
@MeenakhanAfridi@MuzzammilAslam3
ملک میں پڑھے لکھے، قابل لوگوں کو رگڑا لگانے کی خصوصی پالیسی نافذ ہے؟
سرکاری یونیورسٹیوں میں موجود سائنسی ریسرچرز کی تنخواہیں 5 سالوں سے نہیں بڑھی ہیں، اس بجٹ میں بھی ان کی تنخواہوں میں اضافے کا امکان نہیں ہے۔
ملک میں اس وقت 3600 ریسرچرز باقی بچے ہیں باقی ملک چھوڑ کر جاچکے ہیں، ان میں سے بھی بہت سارے اسی چکر میں ہوں گے۔
منجمد تنخواہوں نے یونیورسٹیوں کی ٹی ٹی ایس فیکلٹی کو شدید مشکلات سے دوچار کر دیا ہے۔ 2021 سے ایک روپیہ بھی اضافہ نہیں ہوا۔ اب بجٹ میں اصلاح کا وقت ہے۔ #IncludeTTSInBudget@betterpakistan
According to Prof Asif, tenure track system teaching network got Rs11 billion foreign scholarships without any official support. It’s equal to one VVIP jet ✈️ price.