سی این این کی رپورٹ کے مطابق پاک بھارت جنگ میں بھارت کو بھاری نقصان: 6 جنگی طیارے، 553 ڈرون، 21 فوجی اور 19 شہری ہلاک۔
پاکستان کا نقصان نہ ہونے کے برابر۔
حقائق خود بول رہے ہیں۔
(ماخذ: CNN Newsroom)
#CNN#PakvsIndiaWar
یوم تشکر
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر دشمن کیخلاف عظیم کامیابی پر آج لبرٹی چوک پر یوم تشکر کے جشن میں شرکت
اس موقعہ پر وزیراعظم شہباز شریف ،پاک فوج ، آرمی چیف جنرل عاصم منیر,پاک فضائیہ کو خراج تحسین پیش کیا گیا
آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا
ثمینہ حفیظ ملک
Pakistan Zindabad
This is the Indian drone which Pakistan Army shot near Gujranwala Cantonment. India is pushing us into a large scale war which is gonna bring great disaster only for India because we Muslims live for Shahadat .
#IndiaPakistanWar#PakistanZindabad#PakistanStrikesBack#Pakistan
خود کو سویلین میں شامل نا کرو
جن لوگوں نے انقلاب کا جھنڈا بلند کررکھا ہے وہ تو ہر حال میں ٹارگٹ ہونگے
انقلاب کی تشریح ہے
ریاست اور حکومت کے خلاف بغاوت
اسے ہی انقلاب کہا جاتا ہے
اور انقلاب کے دو نتائج ہوتے ہیں
تخت یا تاج
یہ نہی ہوسکتا کے آپ ناکام ہوجاو انقلاب میں پھر مظلوم بن جاو-
فاتح جو بھی ہوتا ہے وہ مفتوح کو چھوڑتا نہی ہے-
انقلاب کی ناکامی کے بعد تم اور تمھارے ساتھی غدار ہیں
اور غداروں کے لیئے کوئی معافی نہی -
#شعیب_رحمن#ceasefire#IndiaPakistanWar#BunyanUlMarsoos#بنیان_المرصوس#PTI
اس تصویر کی اقوام متحدہ سے امریکہ سے برطانیہ سے فرانس سے جہاں سے دل کرتا ہے تصدیق کرا لو ، ،،،،
بات ، سچی یہی ثابت ہوگی ۔
یہ سات لوگ ، پنجابی تھے ،خالص پاکستانی تھے ، مزید تحقیق کرلو ، تو یہ پکے مسلم لیگی تھے ۔
اور ان افراد میں کوئ یوتھیا کیڑا موجود نہی تھا 👀
سلام پاکستان
سلام پنجاب عوام