Anchorperson DunyaNews, Host 8pm show Fri-Sun. ex HumNews, Dawn News, Rts r not endorsement. Youtube:youtube.com/user/sammer

Joined September 2009
3,366 Photos and videos
Syed Sammer Abbas (سید ثمر عباس) retweeted
I can now confirm that Israel formally requested access to the Iran MoU and was denied. A remarkable and highly unusual development between close allies on an issue of such critical national security importance.
2,610
2,485
9,947
2,193,167
Syed Sammer Abbas (سید ثمر عباس) retweeted
#BREAKING: Just in, Indian PM Narendra Modi got ignored by US President Donald Trump during the G7 Summit 2026.
47
245
1,212
43,794
Syed Sammer Abbas (سید ثمر عباس) retweeted
In memory of all the journalists killed in the Gaza Genocide.
313
10,278
25,813
177,545
Syed Sammer Abbas (سید ثمر عباس) retweeted
#BREAKING: Countries that thanked Pakistan for Iran-US peace deal: 🇮🇷Iran 🇨🇳China 🇩🇪Germany 🇸🇦Saudi Arabia 🇹🇷Turkey 🇬🇧England 🇫🇷France 🇮🇹Italy 🇨🇦Canada 🇶🇦Qatar 🇲🇾Malaysia 🇮🇩Indonesia 🇯🇵Japan 🇦🇺Australia 🇺🇸USA Entities who didn't: 🇮🇱Israel 🇮🇳India 🇦🇪UAE
255
1,654
8,184
192,870
Syed Sammer Abbas (سید ثمر عباس) retweeted
Pakistan will host the US-Iran agreement signing ceremony in Geneva on June 19th, announced Prime Minister Shehbaz Sharif.
12
162
943
25,575
Syed Sammer Abbas (سید ثمر عباس) retweeted
Many congratulations and thanks to Pakistan for the consistent, patient and impressive role it has played in bringing peace. Bahot shukriya Pakistan! @CMShehbaz @MIshaqDar50
My statement on today's agreement between the United States and Iran.
183
1,166
4,563
80,199
عوامی ایکشن کمیٹی محرم الحرام کے احترام میں 10 دن لیلئے احتجاج روکنے کا اعلان کرے اس دوران حکومتی زعما انہیں مذاکراتی عمل میں engage کر لیں کہ دوبارہ احتجاج شروع نہ ہو تو اس میں ریاست اور مظاہرین دونوں کیلئے ایک اچھا قابل قبول اور باعزت راستہ نکل سکتا ہے، ٹکراو سے ریاست اور عوام دونوں کا شدید نقصان ہو گا۔
53
12
124
48,808
Syed Sammer Abbas (سید ثمر عباس) retweeted
He did it. Again. Not just for his country this time, but for the world.
2,508
1,830
10,409
473,337
Syed Sammer Abbas (سید ثمر عباس) retweeted
The Pakistani negotiators right now
39
417
3,329
88,622
Syed Sammer Abbas (سید ثمر عباس) retweeted
🚨 ISRAELI SETTLERS BURN PALESTINIAN VILLAGES IN REVENGE FOR TRUMP-IRAN PEACE DEAL. Israeli settlers just torched multiple villages in the West Bank. This is how they act when diplomacy and peace threatens their blood-thirst wars.

559
10,837
19,067
624,662
Syed Sammer Abbas (سید ثمر عباس) retweeted
Jun 15
HUNDREDS of Stanford graduates walk out as Google CEO Sundar Pichai takes the stage — chanting 'FREE PALESTINE'
167
3,792
27,199
510,538
Much awaited good news. Kudos to Pakistani leadership @CMShehbaz , FM Syed Asim Munir, @MIshaqDar50 & @MohsinnaqviC42 for their tireless efforts for making this happen. We stood for peace & emerged as global security stabiliser. Thanks God this is happening 🥰😍 #pakistanpeacebroker #PakistanZindabad.
Following intensive talks, we are pleased to announce that the Peace Deal between the United States of America and Islamic Republic of Iran has been REACHED. Both sides have declared the immediate and permanent termination of military operations on all fronts, including in Lebanon. The official signing ceremony will be on Friday, 19 June in Switzerland. We would like to thank the United States of America and the Islamic Republic of Iran for their commitment to finding a diplomatic solution to the conflict. We would also like to extend our sincere appreciation to our brothers in this mediation effort, the great leadership of State of Qatar, for their support in reaching this agreement. I would also especially thank the visionary leadership of Kingdom of Saudi Arabia and Republic of Türkiye for their immense contributions in this regard. With the agreement now in place, mediators will facilitate a series of meetings this week. These pre-implementation discussions will lay the foundation for the technical talks and the official signing ceremony. @realDonaldTrump @JDVance @SecRubio @SteveWitkoff @SEPeaceMissions @drpezeshkian @mb_ghalibaf @araghchi
4
3
25
1,021
🚨اہم ترین🚨 آزاد کشمیر میں بڑا بحران پیدا ہو چکا ہے۔ احتجاج کے باعث خوراک، ادویات اور پیٹرول سمیت گھریلو استعمال کے ایندھن اور ضروری اشیا کی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے، عوام شدید پریشانی سے دو چار ہیں۔ کشمیر میں نجی شعبے میں نوکریاں نہ ہونے کے برابر ہیں بیشتر کشمیری سیاحت، فری لانسنگ اور ای کامرس کے شعبے سے وابسطہ ہیں۔ انٹرنیٹ کی بندش کی وجہ سے روزگار بند، نوجوان در بدر ہیں جبکہ پیک سیزن میں سیاحت مکمل بند ہے۔ ارباب اختیار سے فوری طور پر صورتحال کی سنگینی کا نوٹس لینے اور ایکشن کمیٹی سے بھی بگڑتی صورتحال پر کوئی درمیانی راستہ نکالنے کی پرزور اپیل کی جاتی ہے تاکہ نا صرف مقامی آبادی کی مشکلات آسان ہو سکیں بلکہ اس مسلے کا کوئی مستقل حل نکالا جا سکے۔ ابھی بھی مظاہرین کے لیے اس مسئلے کے حل کے بہت سے آپشنز کھلے ہیں جو وقت گزرنے کے ساتھ محدود ہوتے جا رہے ہیں۔
16
43
171
12,261
Syed Sammer Abbas (سید ثمر عباس) retweeted
While Trump is eager to sign the deal with Iran, Netanyahu keeps bombing southern Lebanon. Israel is not only bombing Lebanon but also using chemical herbicides against Lebanese people

26
681
989
16,049
حیرت اس بات پر ہے کہ کشمیریوں کے خلاف نفرت انگیز اور شر انگیز گفتگو کرنے والوں کی اکثریت یا تو ن لیگ سے وابسطہ ہے یا ن لیگ کے حامی صحافیوں کی ہے، ان عقل کے اندھوں کو معلوم ہونا چاہئیے کہ مسلم لیگ ن کے سرپرست میاں نواز شریف اور وزیر اعظم شہباز شریف کا تعلق کشمیر سے ہے اور دونوں بالخصوص میاں نواز شریف نے ہمیشہ اپنے کشمیری ہونے پر فخر کا اظہار کیا ہے۔ تھوڑی شرم تھوڑی حیا کر لیا کرو چند ایک عناصر کی منفی بیان بازی یا نعرے بازی پر پاکستان سے محبت کرنے والے لاکھوں کشمیریوں کے خلاف زہر آلودہ زبان چلا کر تم پاکستان کی خدمت نہیں کر رہے بلکہ کشمیریوں کے دلوں میں پالستان کیخلاف نفرت کے بیج بو رہے ہو جس میں انشاللہ ناکام و نامراد رہو گے۔ انشاللہ کشمیر بنے گا پاکستان۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد رہے گا۔
سبحان اللہ، ماشاللہ یہ بھی ایک سرکاری دانشور ہے جسکی ساری عقل ٹخنوں میں ہے، حیرت ہے @TararAttaullah صاحب سرکاری ٹی وی میں کس low intellect کے لوگ بھرتی کر رکھے ہیں؟ یہ شخص 40 لاکھ کشمیریوں میں سے جنکی غالب اکثریت پاکستان پر جان نچھاور کرتی ہے اور کشمیر بنے گا پاکستان کے نعرے لگاتی ہے ان میں سے مٹھی بھر نیشنلسٹوں جنکی تعداد لاکھوں بھی نہیں ہزاروں میں ہوگی انکے غیر ذمہ دارانہ بیانات اور نعروں کی بدولت تم کشمیریوں میں پاکستان مخالف جذبات اور نفرت کو ہوا دے رہے ہو؟ کچھ الف ب بھی معلوم ہے مسلہ کشمیر کی اور اسکی حساسیت کی؟ خدا کا خوف کرو اور تعصب و جہالت کے خول سے باہر نکلو۔
22
21
109
6,157
Syed Sammer Abbas (سید ثمر عباس) retweeted
صحافت کے لبادے میں چھپے کچھ سیاسی بہروپیے اب ہمیں حب الوطنی کے سرٹیفکٹ دیں گے؟ تم پیدا پاکستان میں ہوئے، ہم نے پاکستان کا حصہ بننے کیلئے ہزاروں جانیں قربان کی ہیں اور آج بھی بھارت جیسے سفاک دشمن سے برسرپیکار ہیں، کیونکہ ہماری منزل پاکستان ہے۔ اس طرح کے جاہلانہ بیانات کشمیریوں کو اکسانے کی کوشش سے زیادہ کچھ نہیں۔۔۔، ثمر عباس سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں #Pakistan @SammerAbbas
10
42
2,287
سبحان اللہ، ماشاللہ یہ بھی ایک سرکاری دانشور ہے جسکی ساری عقل ٹخنوں میں ہے، حیرت ہے @TararAttaullah صاحب سرکاری ٹی وی میں کس low intellect کے لوگ بھرتی کر رکھے ہیں؟ یہ شخص 40 لاکھ کشمیریوں میں سے جنکی غالب اکثریت پاکستان پر جان نچھاور کرتی ہے اور کشمیر بنے گا پاکستان کے نعرے لگاتی ہے ان میں سے مٹھی بھر نیشنلسٹوں جنکی تعداد لاکھوں بھی نہیں ہزاروں میں ہوگی انکے غیر ذمہ دارانہ بیانات اور نعروں کی بدولت تم کشمیریوں میں پاکستان مخالف جذبات اور نفرت کو ہوا دے رہے ہو؟ کچھ الف ب بھی معلوم ہے مسلہ کشمیر کی اور اسکی حساسیت کی؟ خدا کا خوف کرو اور تعصب و جہالت کے خول سے باہر نکلو۔
سُنیں، سوچیں پہلے ایک سال کے لئے تجرباتی طور پر آزاد کشمیر کو مکمل آزاد و خودمختار کر دیں۔ جتنی بجلی خریدیں اس کی آزاد حکومت کو رائلٹی دیں مگر اس کے ساتھ ہی ان کے لیے بجلی کا پنجاب والا ریٹ کر دیں اور آٹے کا بھی۔ کشمیر سے پاکستان جو کچھ بھیجا جائے اس پر سیلز ٹیکس عائد کر دیں۔ ترقیاتی اور سالانہ بجٹ کی معاونت ختم کر دیں۔ ان کے تعلیمی اداروں اور سرکاری ملازمتوں میں کوٹے ختم کر دیں۔ پیشکش کر دیں کہ مہاجرین کشمیر کی شہریت رکھ لیں یا پاکستان کی۔۔ ویسے بھی پاکستان تیس فیصد سے اوپر سولر پر جا چکا۔ یہ بجلی والا ٹنٹنا بھی دس پندرہ برس کا ہی ہے۔ ہر گھر پر سولر کی دو چار پلیٹیں ہوں گی اور نیچے بیٹری۔ رہ گیا پانی تو پانی نے نیچے آنا ہی آنا ہے۔ اسے بھارت نہیں روک سکا تو یہ کیا روکیں گے؟ ہمیں وادی نیلم سیر کے لئے آنے دیں گے تو ان پر روپے خرچ کر دیں گے ورنہ ہیں ناں ہمارے پاس بہت پہاڑ، بہت وادیاں ۔۔۔ ستر اسی برس نہیں بنا کشمیر پاکستان تو اب کیا کریں؟ پالیں بھی اور داڑھی بھی نُچوائیں؟ ہم نے ان ناشکروں کے لئے کیوں دشمنی پال رکھی ہے، ستر اسی برس سے ان کے لئے جنگیں لڑ رہے، جانیں قربان کر رہے ہیں۔ اپنی ایک ڈیڑھ لاکھ فوج ادھر پھنسا رکھی ہے نہ یہ تنازع ہو گا نہ دشمنی۔ ہم نے خواہ مخواہ ہی اپنے بیٹے مروا دئیے، یہ جانیں اور ان کا دفاع جانے۔ آو بھائی لاہور ننکانہ حسن ابدال کرتار پور کھل کے آو اور ہم بھی خواجہ معین اجمیری کے دربار پر جاتے ہیں۔ کہہ دیں ان سے، جا سِمرن جی لے اپنی زندگی ۔۔۔ کیا خیال ہے ایزی ہو جائیں؟
16
59
239
19,631