انتہائی سینئر خود ساختہ صحافی

Joined July 2022
284 Photos and videos
وسیم بھائی کیا یہ دعوی درست ھے جو ذیل کی ٹویٹ میں کیا جا رہا؟ @wasimakramlive ہمیں آپ کے جواب کا انتظار رھے گا۔
حج نے سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کی پوری زندگی بدل ڈالی کراچی میں 5 سٹار ہوٹل کیلئے الگ کیا ہوا پانچ کنال زمین مسجد کے نام وقف کردیا رپورٹ کےمطابق حج سے واپسی کے بعد وسیم اکرم نے اپنی پانچ کنال زمین مسجد اور مدرسے کیلئے وقف کردیا گزشتہ روز اسی زمین پر ایک عالی شان مسجد کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا اس موقع پر پاکستان کے لیجنڈ کرکٹر انضمام الحق سعید انور محمد یوسف اور مشہور عالم دین مولانا طارق جمیل موجود تھے اس موقع پر وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ اس جگہ پر حج سے پہلے میرا ارادہ تھا ایک 5 سٹار ہوٹل بنانے کا لیکن حج نے میرا اردہ بدل لیا اور اسکی وجہ سعید انور بھی ہے میرے دل میں اللہ تعالیٰ نے یہ خواہش ڈال دی کہ میں ایک عالی شان جامع مسجد کی تعمیر کروں گا اور ساتھ میں ایک مدرسہ بھی بناوں تاکہ یہ میرے والدین کیلئے بخشش کا زریعہ بن جائے اس مسجد کیلئے میں نے پانچ کروڑ روپے الگ کرلی ہے اور جتنا بھی اس پرخرچہ آئے گاوہ میں ادا کروں گا اس مسجد کی ڈائزان ترکی میں بننے والی مساجد کی طرز پر ہوگا جس میں نمازیوں کیلئے تمام سہولتیں میسر ہوگی میں کچھ نہیں ہوں یہ اللہ تعالیٰ کاکرم اور سعید انور کی محنت ہے جس نے مجھے اس راستے کی طرف کھنچ لایا جہاں صرف سکون ہے
2
47
الحمد للہ بسم اللہ الرحمن الرحیم
#Afghanistan #Pakistan #Torkham Process of returning transit vehicles stranded in Afghanistan since October last year started on Thursday, Torkham Transport Union President Azeemullah Shinwari said. First transit cargo vehicle entered Pakistan from Afghanistan. Drivers and transporters appreciated the authorities in both countries for facilitating their return.
23
حضرت محسن نقوی صاحب مدضلہ ثالثی کا سارا کریڈٹ اور مبارک باد حضرت سید عاصم منیر شاہ صاحب مدضلہ العالیہ کو دیتے رھے اور اب خبر آ رھی کہ چاچو نے بطور ثالث دستخط کر دیئے ہیں۔ دستخط حضرت سید عاصم منیر شاہ صاحب مدضلہ العالیہ کو نہیں کرنے چاہیے تھے؟
4
81
ایران کی جنگ کیوں بند ھوئی ہم نے کئی بار رپورٹ کیا ھے۔ اب یورپ کی حجامت روس کے ہاتھوں ھونی۔ شاید روس یوکرین جنگ اب روایتی جنگ سے اگلے لیول کی لیتھل جنگ بنے۔ کم از کم آج تو ایسا پورے اعتماد سے کہا جا سکتا۔ میرا پیوٹن کو مشورہ ھے یوکرین سے اپنی جان چھڑاؤ اور یوکرین کے سرپرستوں کی
1
6
198
بیند بجاؤ اور آغاز اسرائیل سے کر سکتے۔امریکا ایک ہفتے میں یوکرین جنگ روک کر پاؤں پکڑ لے گا۔ پیوٹن سر آپ نے شام جس مقصد کے لیے خالی کیا تھا اب وہ مقصد پورا کرنے کا وقت آ گیا۔ شاباش ہمت پکڑو اب۔
2
64
ہم نے اپنی زندگی میں بہت سے لوگوں کو "سید" بنتے دیکھا ھے۔جی ہاں بنتے دیکھا ھے۔ یاد رکھیں اصلی اور نسلی سید بنتے نہیں بلکہ پیدا ھوتے ہیں۔ اس لیے جعلی سیدوں سے دور رہیں اور اصلی سیدوں کی اقتداء میں رہیں۔
3
9
130
کل ٹرمپ نے کہا افغانستان ہماری ضرورت سے زیادہ چاپلوسی کر رہا۔ٹرمپ کے حقیقی الفاظ تو گالی سے کم نہیں لیکن آپ آنے والے دنوں کو میں دیکھیں گے کہ عملا یہ چاپلوسی والا حال امریکا یورپ کا نکلے گا۔ ہم نے 2023 میں رپورٹ کیا تھا کہ دوحہ معاہدے کی روشنی میں امریکا افغانستان سے پابندیاں
1
1
5
176
میں منسٹر لیول کا دورہ طے کریں۔امداد لے لیں یہ لے لیں وہ لے لیں وغیرہ وغیرہ افغانی نمک حراموں کا ایک مسئلہ یہ بھی ھے کہ وہ روس اور چین سے کافی مشاورت کرتے رہتے۔ پاک افغان کے حوالے سے بھی کافی کام ھو چکا اور کافی باقی ھے جو ھو رہااب دیکھتے ہیں کیا بنتا ھے۔خواجہ آصف صاحب کا تو بس
1
3
72
نہیں چلتا ورنہ وہ افغانیوں کو کریلے گوشت میں ڈال کر کھا جائیں۔
30
اخبارِ جہاں retweeted
شبر زیدی کو بھی اپنے کام کے سوا سبھی کچھ آتا ہے، اب ذاکر بنکر سچی جھوٹی کہانیاں سنانی ہیں
23
22
174
7,241
اخبارِ جہاں retweeted
بالاکوٹ اور گرد و نواح کے غیور عوام سے مدد کی اپیل تصویر میں نظر آنے والا نوجوان کا نام عبدالھادی یا عبدالباری ہے۔ باری نام کا امکان زیادہ ہے۔ باری کا کہنا ہے کہ میرے والدین میں ناراضگی ہوئی تھی،امی ہم دو بہن بھائیوں کو ساتھ لیکر اسلام آباد کے ایک شیلٹر میں آگئی تھی۔ امی کو وہاں رکھا گیا اور ہم دو بہن بھائی کو کراچی کے شیلٹر منتقل کردیا گیا۔ سال 2007/8 میں ہم داخل ہوئے تھے۔ آج تک ماں سے ہماری ملاقات نہیں ہوئی۔میں پانچ سال کا تھا اور بہن ڈھائی سال کی۔ مجھے تو آج تک اپنا نام ہادی بتایا گیا تھا لیکن جب بڑا ہوکر سال 2025 میں میں نے اپنی فائل نکالی تو اسمیں میرا نام باری لکھا تھا اور بہن کا نام رابعہ لکھا تھا۔ بہن بھی بڑی ہوچکی ہے،وہ بھی شیلٹر میں منتظر ہے۔ والد کا نام مجھے محمد شفیق یاد ہے،والدہ کا نام یاد نہیں ہے۔ ہم دو بہنیں اور تین بھائی تھے انکے نام یاد نہیں۔میری فائل میں علاقہ بالاکوٹ لکھا ہے شاید والدہ نے لکھوایا ہوگا۔ مجھے اتنا یاد ہے کہ جب ہم ابو کے ساتھ گھر سے کہیں جانے کے لئے نکلتے تھے تو پہاڑ میں سڑک ہوتی تھی اور نیچے دریا بہہ رہا ہوتا تھا۔ خدا کے لئے ہم بہن بھائی کو خاندان سے ملوائیں ہم بہت مشکل میں ہیں۔ہمارا بھی دل چاہتا ہے کہ ہمارا بھی کوئی ہو۔ برائے مہربانی انسانیت کی خاطر زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔ کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں 923162529829 18 june 2026 #waliullahmaroof #balakot
7
184
202
3,608
شاہ صاحب اپنے ھی ملک میں لاکھوں روپے تنخواہ لے کر 2000 فری بجلی یونٹ،فری گھر،فری پٹرول،فری گاڑی،فری تعلیم،فری میڈیکل،فری سفری سہولیات سمیت سب کچھ مکمل فری لینے والوں کو آپ نے کیسے معاف کر دیا؟ کیا قوم ان کو ان کی عیاشیوں کے لیے ٹیکس دے؟
مطلب کہ اپنے ہی ملک میں کاروبار کرتے ہوئے ماہانہ 2 ہزار روپے ٹیکس دینے سے موت پڑ جائے گی، ڈھابے کے نام پہ پوسٹ کردی کہ روزانہ صرف 35 روپے ملک کو دینے سے وہ تباہ و برباد ہوجائے گا حالانکہ ایک کپ چائے بھی 50 یا 60 میں نہیں ملتی🙏🙏
1
5
6
213
ٹکا کر طوفانی بارشوں اور آندھیوں کی آمد آمد ھے
1
62
یہ مقبولیت کا مقام بہت ھی پہنچے ھوئے لوگوں کو نصیب ھوتا ھے۔ ایسے مقرب پاک باز اور چنیدہ لوگ ماشاء اللہ پاکستان میں بکثرت پائے جاتے ہیں۔
وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شزا فاطمہ خواجہ سے کوئی شکوہ شکایت بنتا ہی نہیں ہے۔ حالت یہ ہے کہ وہ ایم پی اے بننے کے لیے کاغذات جمع کرانے الیکشن کمیشن گئیں تھیں اور وہاں پتہ چلا کہ وہ تو ایم این اے بن چکی ہیں۔
1
4
120
سر آپ کتنے سادے ہیں؟ قوم کا ٹیکس جاتا کہاں ھے وہ بجٹ پڑھ کر دیکھ لیں۔ اشرافیہ کے مفتوں اور حرام خوریوں اور سود کی ادائگیوں کے لیے قوم آخر ٹیکس کیوں دے؟۔قوم کو حکومت یا ریاست دے کیا رھی؟
سر سال کا ۲۵ ھزار ھے کچھ بھی نہیں ھے انکم اس سے کہیں ذیادہ ھے لوگوں کی؛ ابھی کل کسی نے لکھا تھا کہ ۵۰۰۰۰ کے پھل روز لاتا ھے اور ۱۲۰۰۰۰ کے بیچتا ھے مہینے کا ۱۰ لاکھ سے ذیادہ کما رھا ۱۵ دن کام کر کے۔ ملک کے لیے ۲۵ ھزار نہیں نکل سکتا ؟
1
3
2
430
ذاکرین ایک مجلس کے لاکھوں روپے لے رھے اور بعض ذاکرین نے تو اشتہار بھی چھپوا فی مجلس کا ریٹ بھی فکس کیا ھوا میری اہل سنت کے علماء سے درخواست ھے آپ بھی ان مجالس کی بکنگ کریں اور فضائل اہل بیت و اصحاب رسولؐ پر مجلس پڑھیں اور لاکھوں کمائیں۔اور صحیح درست بات بھی سادہ عوام تک پہنچائیں
1
13
201
اخبارِ جہاں retweeted
دنیا کا آٹھواں عجوبہ ملاحظہ فرمائیں۔۔۔ پنجاب حکومت بجٹ دستاویزات 2026 کے مطابق گزشتہ سال وی آئی پی فلائٹ کیٹگری میں خریداری کے لیے صرف 1000 روپے رکھے گئے تھے، جی ہاں، ایک ہزار روپے۔۔۔ بعد ازاں موڈ بنا تو ریوائز کر کے 9 ارب 55 کروڑ روپے کی خریداری کر لی گئی۔ جو پیا من بھائے۔۔۔
17
375
692
17,993