معصوم حسینہ ہے سو اِس واسطے اُس کی""
بھکری ہوئی زُلفیں بھی سنواریں گے کِسی دن""
اچھا تو تُمہیں نیند سے اُلجھن ہے میری جان°•
اچھا تو تمہیں بانہوں میں سُلائیں گے کِسی دن°•
🫰❣️
#قومی_زبان
میرے حصے میں تُو پہلے ہی بَٹا آیا ہے..!!!
اتنے تھوڑے سے میسر پہ کفایت کیسی..!!!
میری تصویر میں رہنے دو یہی ویرانی""
مُجھ سیاہ بخت پہ رنگوں کی عنایت کیسی""
🥀🖤🥀
#قومی_زبان
اج کا سوال،،،،✍️
ہر "آن لائن" شخص فارغ نہیں ہوتا، لیکن ہر بار نظر انداز کیا جانا بھی مصروفیت نہیں ہوتا کچھ خاموشیاں وقت کی مجبوری ہوتی ہیں اور کچھ ترجیحات کی،،،🤌
آپ کے نزدیک فرق کیسے پہچانا جائے؟؟؟
#محبت_مافیا
ہمیشہ خود کو سمجھوتے کرنا نہ سکھائیں
کبھی دل کی بھی سننا سکھائیں
کبھی آنکھیں بند کر کے آ کے ایک دم فیصلہ لے لینا بھی سکھائیں
کبھی زندگی میں صرف اپنی خوشی کے لیے تھوڑا پاگل پن بھی کرنا سکھائیں
پھر آپ جانیں گے کہ وہ جو کہتے ہیں نہ زندگی ایک بار ہی ملتی ہے کیوں کہتے ہیں
#قومی_زبان