Editor @thursday_times, views expressed here personal.

Joined August 2014
37,625 Photos and videos
Pinned Tweet
Many have tried to take down The Thursday Times. Many failed. We don’t break the news. We make it. We make it well enough that the Indian state has seen fit to censor us. So forgive us if we’re unbothered that domestic elements are running the same playbook. It’s flattering! Attack dogs tend to bark loudest at what they can’t bury. 🤷‍♂️
3
16
32
17,927
میری والدہ محترمہ اور ڈاکٹر ماہرہ بٹ @MahraButt کی نانی اماں کی وفات پر موصول ہونے والے تعزیتی پیغامات، فون کالز، دعاؤں اور اظہارِ ہمدردی پر تمام احباب کا تہ دل سے شکر گزار ہوں۔ اِس غم کے موقع پر ہر فرد کا الگ الگ شکریہ ادا کرنا ممکن نہیں ہے۔ تاہم جن دوستوں، عزیزوں اور خیر خواہوں نے ہمارے دکھ میں شریک ہو کر ہمیں حوصلہ دیا، اُن سب کی محبتیں اور خلوص ہمیشہ یاد رہیں گے۔ اللّٰه تعالیٰ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ خصوصی طور پر چند احباب کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا جنہوں نے شدید گرمی اور طویل سفر کی مشقت برداشت کرتے ہوئے گوجرانوالہ آ کر ہماری دلجوئی کی۔ اُن میں صابر ہاشمی @SabirMehmood26 صاحب، نعمان @Aadiiroy2 بھائی اور عمر @AMF_Views اور اُن کی فیملی شامل ہیں۔ صابر ہاشمی صاحب خود ایک حادثے میں زخمی ہونے کے باوجود خصوصی طور پر گوجرانوالہ تشریف لائے، جس پر میں اُن کا دل کی گہرائیوں سے ممنون ہوں۔ میں عطاء تارڑ @TararAttaullah کا بھی خصوصی شکریہ ادا کرنا چاہوں گا جنہوں نے والدہ کی وفات کی خبر ملتے ہی، جب میں ابھی ائیرپورٹ پر ہی تھا، فوراً رابطہ کر کے تعزیت کا اظہار کیا اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی۔ میں راجہ کبیر @kabeerraja786 اور آصف بٹ @lawliga صاحب کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اِس مشکل وقت میں حوصلہ افزائی کی۔ اپنی بہن سلمیٰ بٹ @SalmaButtPMLN کا بھی خصوصی شکریہ ادا کرتا ہوں جو خاندان کے ساتھ اظہارِ یکجہتی اور تعزیت کیلئے خصوصی طور پر گوجرانوالہ آئیں۔ اسی طرح عظمیٰ بخاری @AzmaBokhariPMLN صاحبہ کا بھی شکریہ جنہوں نے اطلاع ملتے ہی فون کر کے تعزیت کا اظہار کیا۔ میں اُن تمام احباب کا بھی تہ دل سے شکر گزار ہوں جنہوں نے سوشل میڈیا، ٹویٹر اور فیس بُک پوسٹس، پیغامات، فون کالز اور دیگر ذرائع سے اظہارِ تعزیت کیا اور مرحومہ والدہ کیلئے دعائے مغفرت کی۔ اللہ تعالیٰ میری والدہ محترمہ کو اپنی جوارِ رحمت میں خاص جگہ عطا فرمائے، اُن کی کامل مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام و بلند درجات نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین
اِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ میری دنیا کی سب سے عزیز اور محترم ہستی میری والدہ محترمہ، 4 جون کو ہمیشہ کے لیے اس فانی دنیا سے رخصت ہو گئیں۔ یہ صدمہ اور غم الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں۔ دل غم سے نڈھال ہے اور یقین کرنا بھی دشوار محسوس ہوتا ہے کہ وہ اب ہمارے درمیان نہیں رہیں۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ میری والدہ اور والد کی کامل مغفرت فرمائے اُن کی لغزشوں سے درگزر کرے، اُن کی قبر کو نور سے بھر دے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ ترین مقام عطا فرمائے۔ آمین۔ اس دکھ کی گھڑی میں جن تمام احباب اور خیر خواہوں نے تعزیتی پیغامات بھیجے، دعاؤں میں یاد رکھا اور غم میں شریک ہوئے، دل کی گہرائیوں سے ان سب کا شکر گزار ہوں۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے، آپ کو سلامت رکھے اور آپ کے اہلِ خانہ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔ اللہ تعالیٰ ہمارے تمام مرحوم والدین اور عزیز و اقارب پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور انہیں اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے آمین۔
9
11
82
3,993
اِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ میری دنیا کی سب سے عزیز اور محترم ہستی میری والدہ محترمہ، 4 جون کو ہمیشہ کے لیے اس فانی دنیا سے رخصت ہو گئیں۔ یہ صدمہ اور غم الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں۔ دل غم سے نڈھال ہے اور یقین کرنا بھی دشوار محسوس ہوتا ہے کہ وہ اب ہمارے درمیان نہیں رہیں۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ میری والدہ اور والد کی کامل مغفرت فرمائے اُن کی لغزشوں سے درگزر کرے، اُن کی قبر کو نور سے بھر دے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ ترین مقام عطا فرمائے۔ آمین۔ اس دکھ کی گھڑی میں جن تمام احباب اور خیر خواہوں نے تعزیتی پیغامات بھیجے، دعاؤں میں یاد رکھا اور غم میں شریک ہوئے، دل کی گہرائیوں سے ان سب کا شکر گزار ہوں۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے، آپ کو سلامت رکھے اور آپ کے اہلِ خانہ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔ اللہ تعالیٰ ہمارے تمام مرحوم والدین اور عزیز و اقارب پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور انہیں اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے آمین۔
271
87
859
40,276
Raza retweeted
خواجہ سعد رفیق نے گلگت بلتستان کی الیکشن مہم بہترین طریقے سے چلائی ہے وہ بہت کاریگر ہیں اپنی باتوں سے اپنے انداز سے لوگوں کے دلوں میں گھر کر جاتے ہیں، انہوں نے 2018 میں عمران خان کو شکست دے دی تھی وہ تو ثاقب نثار نے حرامزدگی کی تھی اس بار پھر ان کے ساتھ زیادتی کی گئی آپ اندازہ کریں جو بندہ عمران خان کو ہرا سکتا ہے اس کے سامنے لطیف کھوسہ کی کیا اوقات تھی مگر جب رزلٹ ووٹ کی پرچی کی بجائے پولنگ ڈے کی بجائے پہلے سے بنا دیئے جاتے ہیں پھر میاں جاوید لطیف ہوں، خرم دستگیر ہوں، رانا ثناء اللہ ہوں عابد رضا کوٹلہ ہوں تو پھر ان کو مائنس کر دیا جاتا ہے۔
28
364
1,382
28,887
Raza retweeted
پاکستانی دفتر خارجہ؛ بھارت کی جانب سے پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کی کوشش پاکستان کی معیشت، علاقائی استحکام اور عالمی امن کے لیے خطرناک نتائج رکھتی ہے۔ پاکستان مذاکرات اور پُرامن حل کے لیے پُرعزم ہے، تاہم پانی، خوراک اور معاشی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے والا کوئی بھی غیر قانونی اقدام ناقابلِ قبول ہے۔ پاکستان سندھ طاس معاہدے کے تحت اپنے حقوق اور قومی مفادات کے تحفظ کے لیے تمام آپشنز محفوظ رکھتا ہے۔
28
61
2,204
Raza retweeted
Pakistan’s Foreign Office spokesperson: India’s attempt to weaponise water carries dangerous implications for Pakistan’s economy, regional stability and international peace. Pakistan remains committed to dialogue, but any illegal measure threatening its water, food and economic security is unacceptable. “Pakistan retains all options to safeguard its rights under the Indus Waters Treaty.”
1
33
117
4,325
Raza retweeted
Donald Trump in the Oval Office: A possible Iran deal could come over the weekend. “The negotiation itself has gone very well, actually, very well. If it happens, it could happen over the weekend.” thursdaytimes.com/2026/06/04…
5
6
903
بریکنگ: پاکستان کی کوششیں رنگ لانے جارہی ہیں! ڈونلڈ ٹرمپ کیمطابق ایران کے ساتھ معاہدہ اس ہفتہ کے اختتام تک ہوسکتا ہے۔ صدر ٹرمپ کے مطابق ایران کے ساتھ مذاکرات بہت اچھے انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، تاہم انہوں نے کہا کہ معاہدہ ہو بھی سکتا ہے اور نہیں بھی۔ ”اگر معاہدہ ہوا تو یہ اس ہفتہ کے اختتام تک ہو سکتا ہے۔“
3
15
1,167
Raza retweeted
بریکنگ: ڈونلڈ ٹرمپ کیمطابق ایران کے ساتھ معاہدہ اس ہفتہ کے اختتام تک ہوسکتا ہے۔ صدر ٹرمپ کے مطابق ایران کے ساتھ مذاکرات بہت اچھے انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، تاہم انہوں نے کہا کہ معاہدہ ہو بھی سکتا ہے اور نہیں بھی۔ ”اگر معاہدہ ہوا تو یہ اس ہفتہ کے اختتام تک ہو سکتا ہے۔“
7
22
1,438
Raza retweeted
Breaking: Trump says Iran deal could come over the weekend President Trump says negotiations with Iran are “going very well” and suggested a deal could come as soon as this weekend, while cautioning that it “might not happen.” “If it happens, it could happen over the weekend.”
2
6
15
1,447
مودی اور بھارت کو چین نہیں لینے دیں گے، پہلے ٹرمپ اور اب مارکو روبیو؛ پاکستان اور بھارت جنگ سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ اور میں نے ذاتی طور پر ختم کروائی۔ امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو
11
47
1,131
Raza retweeted
US Secretary of State Marco Rubio: The State Department and I were personally involved in reducing tensions and helping bring an end to the war between Pakistan and India, two nuclear powers.
1
5
15
569
Raza retweeted
امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو؛ پاکستان اور بھارت، دو جوہری طاقتوں کے مابین جنگ ختم کروانے اور کشیدگی کم کرنے میں سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ اور میں نے ذاتی طور پر کردار ادا کیا۔
9
26
632
ترک وزیرِ خارجہ حاقان فیدان؛ پاکستان کے ساتھ ترکیہ کے برادرانہ تعلقات تاریخ اور باہمی یکجہتی پر مبنی ہیں جنہیں بھارت کی جانب سے منفی انداز میں نہیں دیکھا جانا چاہیے۔ بھارت اگر کسی بھی ایسے مُلک سے ناراض ہو گا جس کے پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں، تو ایسے ممالک کی تعداد بہت زیادہ ہو گی۔ ہم بھارت سے کہتے ہیں کہ اِس معاملہ کو کسی مختلف زاویے سے نہ دیکھے۔
1
6
31
1,128
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ؛ امریکہ اور ایران کے سپریم لیڈر کے درمیان معاملات بظاہر کافی بہتر انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں۔ ”میں ان سے ملنا چاہوں گا۔ غالباً کسی مرحلے پر میری ان سے ملاقات ہو گی۔“ پاکستان کی سفارتی کوششیں مثبت انداز میں آگے بڑھتی دکھائی دے رہی ہیں! via: Pod Force One
8
24
1,427
Raza retweeted
8 days to go! The road to the FIFA World Cup is getting closer, and the excitement is building with every passing day. From the USA, Mexico and Canada to fans everywhere, football’s biggest stage is almost here. Keep watching The Thursday Times for the countdown. #FIFAWorldCup #Football
1
5
5
524
Raza retweeted
Pakistan’s manufacturing sector returned to expansion in May. The HBL–S&P Global Manufacturing PMI rose to 50.9 as new orders recovered & export orders recorded their strongest growth since Feb 2025. A positive sign for industrial demand & export competitiveness. thursdaytimes.com/2026/06/03…
3
32
69
1,045
Raza retweeted
مسئلہ این ایف سی ایوارڈ نہیں بلکہ این ایف سی کی غیر منصفانہ تقسیم ہے. پہلی بات کیا صوبائی حکومتوں نے یہ فنڈ نیچے منتقل کئے ؟ کیا کسی صوبے نے پی ایف سی ایوارڈ کیا؟ دوسری بات پاکستان نے آج تک جتنا قرضہ لیا اور اس پر جتنا سود ادا ہورہا ہے کیا وہ بوجھ تمام صوبوں میں تقسیم نہیں ہونا چاہیے. تیسری بات بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے 900 ارب صوبوں کی ذمہ داری ہونی چاہیے. اس سے سندھ کوئی اتنا فرق نہیں پڑے گا، بینظیر انکم سپورٹ کا 48 فیصد پنجاب میں خرچ ہوتا ہے سندھ میں صرف 23 فیصد.
وفاق کی مثال اُسی بوڑھے بشیر دین جیسی ہے جو رات دن محنت کر کے پورے خاندان کے لیے کما کر لاتا، چاروں بیٹے حصہ لیکر الگ ہو جاتے محلے کا دکاندار پرانے قرضوں کا سود مانگنے آتا، تو بیٹے کہتے: "ہمیں کیا معلوم، قرض ابا نے لیا تھا، وہی چکائےگھر کی چھت کی مرمت یا ہماری سیکیورٹی کا خرچہ بھی ابا دے بل بھی ابا دے لیکن ابا اب کہاں سے دیں؟ چنانچہ باپ سفید پوشی کے بھرم کے لیے در در مزید قرض مانگتا اور بیٹے عیاشی کرتے... پاکستان کے موجودہ مالیاتی نظام (NFC) میں وفاق اور صوبوں کی مثال بالکل بشیر دین اور اسکے بیٹوں جیسی ہے وفاق (باپ) دن رات محنت کر کے پورے ملک سے ٹیکسوں کی شکل میں کمائی اکٹھی کرتا ہے۔ لیکن نیشنل فنانس کمیشن (NFC) کے قانون کے تحت، اس کل کمائی کا 57.5 فیصد حصہ چاروں بیٹے (صوبے) اپنے پاس رکھ لیتے ہیں ۔ باپ کے پاس گھر چلانے کے لیے صرف 42.5 فیصد رقم بچتی ہے۔ صوبے اپنا پورا حصہ لے کر الگ ہو جاتے ہیں اور وفاق سے کہتے ہیں: "ہمیں ہمارا حصہ مل گیا، اب تم جانو اور تمہارا کام۔" اب باپ وفاق کے کندھوں پر درج ذیل سنگین بوجھ ہیں: خاندان یعنی پاکستان نے ماضی میں جو بھی تاریخی قرضے لیے، ان کا سود اور اصل رقم اکیلے باپ یعنی وفاق کو چکانی ہے۔ بجلی، گیس اور دیگر خسارے میں جاتے نیم مردہ سرکاری اداروں کو اربوں روپے کی سبسڈی دے کر زندہ رکھنا بھی وفاق کا کام ہے۔وفاقی ملازمین کی تنخواہیں پینشن بھی وفاق کے زمے، دہشتگردی سے نبٹنے اور پورے ملک کے دفاع پر آنے والے اخراجات بھی اکیلے وفاق کے ذمے ہے۔ جیسے کہ مالیاتی سال 2024-25 میں ایف بی آر (FBR) نے کل آمدنی کا ہدف 12,970 ارب روپے رکھا۔ اس میں سے این ایف سی فارمولے کے تحت 7,438 ارب روپے سیدھے چاروں صوبوں (بیٹوں) کو منتقل کر دیے گئے۔باپ (وفاق) کی جیب خالی رہ گئ صوبوں کو ان کا حصہ دینے اور دیگر نان ٹیکس آمدنی ملانے کے بعد وفاق کے پاس اپنی نیٹ آمدنی صرف 9,119 ارب روپے بچی۔ وفاق کو اسی سال پرانے قرضوں پر صرف سود کی ادائیگی کے لیے 9,775 ارب روپے چاہیے تھے اور یہ سود دینے کے لیے وفاق کو 656 ارب روپے مزید قرض لینا پڑا۔ سب کچھ صوبوں کو دینے کے بعد سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، پینشن اور بجلی کی سبسڈیز چلانے کے لیے وفاق کو مکمل طور پر نئے قرضوں پر ہی انحصار کرنا پڑا، (جبکہ چاروں صوبوں کے پاس اخراجات نکال کر بھی 755 ارب روپے اضافی (سرپلس) موجود تھا) آئی ایم ایف جب بھی پاکستان کو قرضہ دیتا ہے، تو وہ وفاق کا بجٹ خسارہ کم کرنے کی شرط رکھتا ہے۔ جبکہ این ایف سی ایوارڈ کی وجہ سے وفاق اکیلا ایسا نہیں کر سکتا این ایف سی ایوارڈ بجٹ پر سب سے زیادہ اثر انداز ہوتا ہے جیسے گھر کے بجٹ پر آمدنی کی پہلے سے طے شدہ تقسیم اثر انداز ہوتی ہے۔ آسان الفاظ میں، یہ ایوارڈ طے کرتا ہے کہ ملک کا مجموعی پیسہ کس کے پاس جائے گا اور بجٹ خسارے میں رہے گا یا فائدے میں۔ وفاقی حکومت اپنا بجٹ بناتے وقت سب سے پہلے اپنی متوقع آمدنی (FBR ٹیکس) کا تخمینہ لگاتی ہے۔ لیکن این ایف سی فارمولے کے تحت، وفاق اس کل آمدنی کا 57.5 فیصد حصہ اپنے پاس نہیں رکھ سکتا، بلکہ اسے لازمی طور پر صوبوں کو منتقل کرنا پڑتا ہے۔ اس وجہ سے وفاق بجٹ بنانے سے پہلے ہی مالی طور پر انتہائی کمزور پوزیشن میں آ جاتا ہے۔ صوبوں کو حصہ دینے کے بعد وفاق کے پاس جو 42.5 فیصد رقم بچتی ہے، وہ اس کے بڑے اخراجات (قرضوں کا سود وغیرہ کے لیے بھی پوری نہیں ہوتی۔ نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ وفاق کا بجٹ ہر سال خسارے (Deficit) میں جاتا ہے اور اسے وفاقی ملازمین کی تنخواہیں، پینشن اور ترقیاتی کام چلانے اداروں کو سبسڈی دینے کے لیے ہر سال کھربوں روپے کا نیا قرضہ لینا پڑتا ہےکیونکہ سستی بجلی بھی وفاق کی زمےداری ہیں ۔ دوسری طرف، این ایف سی ایوارڈ کی بدولت صوبوں کے بجٹ عام طور پر فائدے یا بچت (Surplus) میں رہتے ہیں۔ مضحکہ خیز یہ کہ صوبے اپنے وسائل (جیسے زرعی انکم ٹیکس یا ریئل اسٹیٹ) سے خاطر خواہ آمدنی جمع کرنے میں ناکام رہتے ہیں، جس کی وجہ سے وہ مکمل طور پر وفاق کے پیسے پر انحصار کرتے صوبوں کو قرضوں کے سود یا دفاع جیسے بڑے قومی اخراجات کی فکر نہیں کرنی پڑتی، اس لیے ان کے پاس اپنے ترقیاتی کاموں کے لیے وافر فنڈز موجود ہوتے ہیں۔ اکثر صوبے اپنا پورا بجٹ خرچ بھی نہیں کر پاتے اور سال کے آخر میں ان کے پاس پیسے بچ جاتے ہیں۔ اب اہم سوال کہ کیا 18ویں ترمیم جس نے صوبوں کو مالیاتی طور پر خودمختار بنایا کیا سوائے پنجاب کے کسی دوسرے صوبے نے وہ پیسہ عوام پر خرچ کیا؟؟ کیا صوبے خوشحال ہوے کیا عوام کو بہتر تعلیم صحت روزگار انفراسٹرکچر مل سکا جواب یقیناً ناں ہے این ایف سی ایوارڈ سے وفاق غریب اور مفلوج جبکہ عوام بدحال اور صوبائی حکومتیں پارٹیوں کی اجارہ داری اور کھانے کا زریعہ بن گئ حجاب رندھاوا
1
9
35
1,315
آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کے احتجاج پر مہاجر قیادت برہم، شدید تشویش کا اظہار ! ”آزاد کشمیر کے بجٹ کا 35 فیصد حکومتِ پاکستان فراہم کرتی ہے جس میں مہاجروں کا حصہ شامل ہوتا ہے۔ آزاد کشمیر کی حکومت ہم پر کوئی احسان نہیں کرتی ہے۔“ جاوید بٹ، رکن آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی
1
8
49
1,573
آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کے احتجاج پر مہاجر قیادت کی جانب سے شدید تشویش کا اظہار ! جائز مطالبات ریاست کے ہر شہری کا حق ہے مگر ایسی باتیں نہیں کرنی چاہئیں جن سے ریاست کو مسائل کا سامنا کرنا پڑے، حکومتِ پاکستان کا مؤقف کمزور ہو، سب کچھ چھوڑ کر آنے والے مہاجر بھائیوں کو تکلیف پہنچے، پاکستان کی جگ ہنسائی ہو اور ہندوستان کو فائدہ پہنچے۔ عبدالماجد خان، رکن آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی
1
6
18
1,569
Raza retweeted
صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ اور ایران کے سپریم لیڈر کے درمیان معاملات بظاہر کافی بہتر انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، اور وہ ان سے ذاتی طور پر ملاقات کرنا چاہیں گے۔ ”میں ان سے ملنا چاہوں گا۔ غالباً کسی مرحلے پر میری ان سے ملاقات ہو گی۔“ via: Pod Force One
15
40
2,151