Islam - Omar (R.A) - Ziaism - Staff Writer/Reporter @Thursday_times - Football - AC Milan - RTs ≠ Endorsement 🇵🇰

Joined March 2021
Photos and videos
Pinned Tweet
[غدیر خم — اصل واقعہ کیا ہے؟] دشمنانِ اسلام (اہلِ باطل) اکثر قرآنی آیات، احادیثِ نبویﷺ اور تاریخی واقعات کو گمراہ کُن انداز میں پیش کرتے ہوئے حقائق کو مسخ کرنے کی کوششیں کرتے ہیں۔ ایسا ہی ایک واقعہ ”غدیر خم“ کا ہے جس کا ایک ”من گھڑت نقشہ“ کھینچنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ ⬇️1/13
19
37
105
10,389
AMF - Omar retweeted
سیّدنا امام عمر ابن الخطاب (رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ) کو یہ شرف و مقام حاصل ہے کہ آپؓ کے ایمان لانے کیلئے خود آقا خاتم المعصومین (صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم) نے دعا فرمائی تھی، یعنی ”عمرؓ مُرادِ رسولﷺ“ ہیں۔
3
16
36
264
AMF - Omar retweeted
JD Vance says Pakistan played a role in the diplomatic sequencing behind the US-Iran peace agreement, alongside Qatar. The MOU is expected to be released on Friday with the formal signing ceremony, though President Trump may release it sooner. thursdaytimes.com/2026/06/16…
1
21
38
942
AMF - Omar retweeted
JD Vance: Pakistan has played a role in the diplomatic sequencing behind the US-Iran peace agreement, alongside Qatar. “The Pakistanis have been involved in this, the Qataris have been involved.” The memorandum of understanding is expected to be released on Friday with the formal signing ceremony, though President Trump may release it sooner. via: Fox News
10
24
1,123
AMF - Omar retweeted
وُہ جو اَحمدﷺ بھی ہیں اور مُحمدﷺ بھی ہیں، اُنﷺ پہ لاکھوں درود، اُنﷺ پہ لاکھوں سَلام،
1
1
2
30
AMF - Omar retweeted
1
7
15
143
AMF - Omar retweeted
محمد ﷺ ہمارے، بڑی شان والے ہیں ❤️❤️❤️
8
9
36
248
AMF - Omar retweeted
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إنَّك حميدٌمجيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكْت عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إنَّك حميدٌمجيدٌ
4
13
48
406
AMF - Omar retweeted
جمعرات کو آنکھوں کا ایک مختصر مگر تکلیف دہ آپریشن تھا جس کے دوران آنکھوں کے اندر انجیکشنز لگائے گئے۔ اِسی مرحلہ کیلئے آپ سے دعاؤں کی درخواست کی تھی۔ پُرخلوص دعاؤں میں یاد رکھنے والوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ اللّٰه تعالیٰ آپکو ایمان و عمل اور خیر و عافیت والی زندگی عطا فرمائے۔ آمین
دعاؤں کی درخواست ہے 🙏
16
3
38
1,251
AMF - Omar retweeted
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے امریکا ایران امن معاہدے کے اعلان کے بعد عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمتیں نیچے گِر گئیں، اِس پیش رفت کی وجہ آبنائے ہرمز دوبارہ کُھلنے کی امید ہے۔ پاکستان کا سفارتی اثر و رسوخ توانائی کی عالمی منڈیوں میں بھی محسوس کیا جا رہا ہے۔ thursdaytimes.com/2026/06/15…
1
35
53
461
AMF - Omar retweeted
ہمارے پاکستان کے لیے اعزاز کی بات یہ ہے کہ امن ڈیل کا اعلان ہمارے پرائم منسٹر نے کیا ہے اور اسے 190 ممالک نے اپنے چینلز پر چلایا ہے انٹرنیشنل میڈیا یعنی جس انٹرنیشنل میڈیا پر مُلک دشمن شکایتیں لگاتے تھے وہی والا میڈیا یوتھڑوں کی تقریباً تقریباً سڑ سُڑ گئ ہے
10
493
1,522
19,813
AMF - Omar retweeted
میری والدہ محترمہ اور ڈاکٹر ماہرہ بٹ @MahraButt کی نانی اماں کی وفات پر موصول ہونے والے تعزیتی پیغامات، فون کالز، دعاؤں اور اظہارِ ہمدردی پر تمام احباب کا تہ دل سے شکر گزار ہوں۔ اِس غم کے موقع پر ہر فرد کا الگ الگ شکریہ ادا کرنا ممکن نہیں ہے۔ تاہم جن دوستوں، عزیزوں اور خیر خواہوں نے ہمارے دکھ میں شریک ہو کر ہمیں حوصلہ دیا، اُن سب کی محبتیں اور خلوص ہمیشہ یاد رہیں گے۔ اللّٰه تعالیٰ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ خصوصی طور پر چند احباب کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا جنہوں نے شدید گرمی اور طویل سفر کی مشقت برداشت کرتے ہوئے گوجرانوالہ آ کر ہماری دلجوئی کی۔ اُن میں صابر ہاشمی @SabirMehmood26 صاحب، نعمان @Aadiiroy2 بھائی اور عمر @AMF_Views اور اُن کی فیملی شامل ہیں۔ صابر ہاشمی صاحب خود ایک حادثے میں زخمی ہونے کے باوجود خصوصی طور پر گوجرانوالہ تشریف لائے، جس پر میں اُن کا دل کی گہرائیوں سے ممنون ہوں۔ میں عطاء تارڑ @TararAttaullah کا بھی خصوصی شکریہ ادا کرنا چاہوں گا جنہوں نے والدہ کی وفات کی خبر ملتے ہی، جب میں ابھی ائیرپورٹ پر ہی تھا، فوراً رابطہ کر کے تعزیت کا اظہار کیا اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی۔ میں راجہ کبیر @kabeerraja786 اور آصف بٹ @lawliga صاحب کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اِس مشکل وقت میں حوصلہ افزائی کی۔ اپنی بہن سلمیٰ بٹ @SalmaButtPMLN کا بھی خصوصی شکریہ ادا کرتا ہوں جو خاندان کے ساتھ اظہارِ یکجہتی اور تعزیت کیلئے خصوصی طور پر گوجرانوالہ آئیں۔ اسی طرح عظمیٰ بخاری @AzmaBokhariPMLN صاحبہ کا بھی شکریہ جنہوں نے اطلاع ملتے ہی فون کر کے تعزیت کا اظہار کیا۔ میں اُن تمام احباب کا بھی تہ دل سے شکر گزار ہوں جنہوں نے سوشل میڈیا، ٹویٹر اور فیس بُک پوسٹس، پیغامات، فون کالز اور دیگر ذرائع سے اظہارِ تعزیت کیا اور مرحومہ والدہ کیلئے دعائے مغفرت کی۔ اللہ تعالیٰ میری والدہ محترمہ کو اپنی جوارِ رحمت میں خاص جگہ عطا فرمائے، اُن کی کامل مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام و بلند درجات نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین
اِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ میری دنیا کی سب سے عزیز اور محترم ہستی میری والدہ محترمہ، 4 جون کو ہمیشہ کے لیے اس فانی دنیا سے رخصت ہو گئیں۔ یہ صدمہ اور غم الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں۔ دل غم سے نڈھال ہے اور یقین کرنا بھی دشوار محسوس ہوتا ہے کہ وہ اب ہمارے درمیان نہیں رہیں۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ میری والدہ اور والد کی کامل مغفرت فرمائے اُن کی لغزشوں سے درگزر کرے، اُن کی قبر کو نور سے بھر دے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ ترین مقام عطا فرمائے۔ آمین۔ اس دکھ کی گھڑی میں جن تمام احباب اور خیر خواہوں نے تعزیتی پیغامات بھیجے، دعاؤں میں یاد رکھا اور غم میں شریک ہوئے، دل کی گہرائیوں سے ان سب کا شکر گزار ہوں۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے، آپ کو سلامت رکھے اور آپ کے اہلِ خانہ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔ اللہ تعالیٰ ہمارے تمام مرحوم والدین اور عزیز و اقارب پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور انہیں اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے آمین۔
9
11
82
4,017
AMF - Omar retweeted
11
32
232
AMF - Omar retweeted
اِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ میری دنیا کی سب سے عزیز اور محترم ہستی میری والدہ محترمہ، 4 جون کو ہمیشہ کے لیے اس فانی دنیا سے رخصت ہو گئیں۔ یہ صدمہ اور غم الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں۔ دل غم سے نڈھال ہے اور یقین کرنا بھی دشوار محسوس ہوتا ہے کہ وہ اب ہمارے درمیان نہیں رہیں۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ میری والدہ اور والد کی کامل مغفرت فرمائے اُن کی لغزشوں سے درگزر کرے، اُن کی قبر کو نور سے بھر دے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ ترین مقام عطا فرمائے۔ آمین۔ اس دکھ کی گھڑی میں جن تمام احباب اور خیر خواہوں نے تعزیتی پیغامات بھیجے، دعاؤں میں یاد رکھا اور غم میں شریک ہوئے، دل کی گہرائیوں سے ان سب کا شکر گزار ہوں۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے، آپ کو سلامت رکھے اور آپ کے اہلِ خانہ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔ اللہ تعالیٰ ہمارے تمام مرحوم والدین اور عزیز و اقارب پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور انہیں اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے آمین۔
272
87
861
40,477
AMF - Omar retweeted
حضرت علیؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللّٰهﷺ نے ارشاد فرمایا؛ ”ابوبکرؓ و عمرؓ نبیوں و رسولوں (علیہم السلام) کے علاوہ جملہ اوّلین و آخرین میں سے ادھیڑ عمر والے جنتیوں کے سردار ہوں گے“ آپﷺ نے فرمایا؛ علیؓ! جب تک وہ دونوں زندہ رہیں اُنہیں یہ بات نہ بتانا“۔ [سنن ابنِ ماجہ، سنن الترمذی]
12
33
127
2,551
AMF - Omar retweeted
De Bruyne. Salah. One stage. One result. Belgium and Egypt collide in a Group G showdown that could shape the path to the knockout rounds. Who are you backing? 🇧🇪🇪🇬
2
2
3
275
AMF - Omar retweeted
ڈونلڈ ٹرمپ: امریکا ایران امن پیش رفت کے بعد مشرقِ وسطیٰ میں اب بہت سی بڑی اور مثبت چیزیں ہونے والی ہیں۔ تیل کی قیمتیں تیزی سے نیچے آ رہی ہیں، جبکہ اسٹاک مارکیٹ راکٹ کی طرح اوپر جا رہی ہے۔ ٹرمپ کے مطابق تیل اپنی سب سے بڑی گراوٹ کی طرف بڑھ رہا ہے، اور قیمتیں جنگ شروع ہونے سے پہلے والی سطح کے قریب پہنچ رہی ہیں۔
6
19
316
AMF - Omar retweeted
فیلڈ مارشل عاصم منیر نے امریکا ایران جنگ کے شعلے بجھانے اور قیامِ امن کیلئے دن رات محنت کی۔ ایسے مشکل مرحلے بھی آئے جب لگتا تھا کہ مذاکراتی عمل ختم ہو جائے گا مگر پفیلڈ مارشل نے ہمت نہیں ہاری اور اللّٰه پر توکل رکھتے ہوئے مشاورت و کوششیں جاری رکھیں۔ خلوص، استقامت اور دانشمندی کے اِس سفر کے بغیر دنیا میں امن کا خواب بکھر جاتا۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے غیر معمولی کردار پر مجھ سمیت پوری پاکستانی قوم اُنہیں خراجِ تحسین پیش کرتی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کا قومی اسمبلی میں خطاب
28
35
272
AMF - Omar retweeted
Spain face Cabo Verde as the FIFA World Cup stage lights up tonight. A European powerhouse. An African dream. One massive night of football. #FIFAWorldCup #Spain #WorldCup2026
2
3
139
AMF - Omar retweeted
From crisis to isolation, Pakistan has stepped into diplomacy's very core with US-Iran peace. Islamabad hasn't merely brokered a deal; it will have reminded the world that nations are not condemned to the reputations others write for them. Our editorial: thursdaytimes.com/2026/06/15…
1
23
54
795