بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
إِنَّمَا أَمْرُهُ إِذَا أَرَادَ شَيْئًا أَنْ يَقُولَ لَهُ كُنْ فَيَكُونُ فَسُبْحَانَ الَّذِي بِيَدِهِ مَلَكُوتُ كُلِّ شَيْءٍ وَإِلَيْهِ تُرْجَعُونَ (سورۂ یٰسین: 82-83)
وہ رب جس کے لیے ناممکن کا کوئی تصور نہیں، جو تقدیریں بدل دے، بند دروازے کھول دے، اور "کن"
کہہ کر عدم کو وجود بخش دے؛ اسی کے ہاتھ میں کائنات کی بادشاہی ہے اور اسی کی طرف سب کو پلٹ کر جانا ہے۔