Joined January 2020
1,010 Photos and videos
Pinned Tweet
Nay, We hurl the truth against falsehood, and it crushes it, so it vanishes. And woe to you for what you describe." (Qur'an 21:18) how truth overpowers falsehood, and falsehood (which is often linked to Satanic influence) cannot stand before it. Those aligned with evil always try to resist or silence the truth, but Allah declares that truth will ultimately prevail....
7
6
20
3,037
نکتہ چیں retweeted
کشمیری تاریخ میں پہلی بار, انٹرنیشنل گراؤنڈ پر پاکستان سے اپنے حقوق مانگ رہےہیں!! جعلی ریجیم نے سب کچھ تباہ کردیا💔
10
391
1,007
6,920
نکتہ چیں retweeted
𝙒𝙝𝙚𝙧𝙚 𝙞𝙨 𝙄𝙢𝙧𝙖𝙣 𝙆𝙝𝙖𝙣? #whereisimrankhan
25
800
2,151
11,539
نکتہ چیں retweeted
WHERE IS IMRAN KHAN 🚨
15
643
1,073
8,068
نکتہ چیں retweeted
ملاقات کے بغیر ہی بجٹ پیش اور منظور ہو جائے گا ۔۔۔۔۔۔ 16 جون کو قیادت کی ڈرامے بازیاں دیکھنے والی ہوں گی۔۔۔۔۔
5
81
416
3,593
نکتہ چیں retweeted
بجٹ اور آزاد کشمیر سے توجہ ہٹانے کے لیے پی ٹی آئی کی اندرونی لڑائیوں کو ہائی لائٹ کرنا سب سے بہترین نسخہ ہے
30
688
3,435
29,977
نکتہ چیں retweeted
Free Imran Khan to save Pakistan ❤️
34
572
2,498
13,045
نکتہ چیں retweeted
عمران خان کہاں ہیں؟
WHERE is Imran Khan 🚦
36
698
1,683
11,441
نکتہ چیں retweeted
🚨🚨🚨 عمران خان کے بعد تحریک تحریک انصاف میں میں نے شہزاد اکبر جیسا شاطر پختہ دماغ والا انسان نہیں دیکھا اگر پی ٹی ائی اوورسیز ان کے حوالے کر دیا جائے تو یہ شخص اسٹیبلشمنٹ اور جعلی نظام کو لابی کے ذریعے گرا سکتا ہے
24
178
586
5,919
نکتہ چیں retweeted
Right Now 🚨Israel is slaughtering civilians in Beirut Ceasefire is dead .
280
3,913
9,734
137,775
نکتہ چیں retweeted
Absolutely Right.
30
281
1,098
7,513
نکتہ چیں retweeted
WHERE is Imran Khan 🚦
39
732
1,523
19,997
نکتہ چیں retweeted
اس معاملہ پر CCD خاموش ہے۔۔۔۔ کیوں کہ ہو سکتا ہے اس میں CCD خود ملوث ہے اسی لیے ایسے لوگوں کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کی جاتی۔۔۔۔۔
خوفناک انکشاف!! یہ ایک اہم ٹویٹ ہے!! جس کی وجہ سے ہزاروں نہیں بلکہ لاکھوں لوگ جن میں اکثریت نوجوانوں کہ ہے بچ سکتے ہیں۔۔۔ آج کل CCD منشیات کے خلاف آپریشن کر رہی ہے جس میں بیشتر ایسے واقعات ہیں جن میں منشیات فروش کو فل فرائی اور ہاف فرائی کیا جاتا ہے۔ اٹک میں ابھی ایک ایسا خاندان ہے جو منشیات کے بہت بڑے سپلائر ہیں لیکن ابھی تک CCD سے محفوظ ہیں۔ یہ پورا خاندان پیشہ ور منشیات فروش ہے جو مہینے میں کڑوروں کی منشیات کا کاروبار کر رہے ہیں۔ بدنامِ زمانہ ملزم: عدنان ولد عظمت (مرکزی ملزم) منتصیب عظمت (مرکزی ملزم کا بھائی) اور راشد منصب (مرکزی ملزم کا کزن اور فرنٹ مین) تحصیل حضرو، گاؤں سیداں ہٹیاں، ضلع اٹک میں قتل، منشیات، اغواء، بھتہ خوری، ڈکیتی اور پولیس مقابلہ قبصہ کے بےشمار مقدمات میں ملوث اور نامزد ہے اور اس وقت CCD کے آپریشن کے باوجود سرعام منشیات اور بھتہ خوری کا کام کر رہا ہے۔ باوثوق ذرائع سے یہ بات بھی معلوم ہوئی ہے کہ یہ لوگ منشیات کا ناپاک کا کاروبار اپنے گھروں میں سرانجام دے رہے ہیں جن میں ان کی خواتین بھی ملوث ہیں۔ رات کے اندھیرے میں مشکوک گاڑیاں اس کے گھر میں جاتی ہیں جو کہ منشیات کے کاروبار میں ملوث ہوتی ہیں۔ ان لوگوں کا منشیات کا کاروبار یونیورسٹی اور کالج تک پہنچ گیا ہے اور کالج یونیورسٹی میں منشیات فروخت ہو رہی ہے جس کی وجہ سے نوجوان نسل نشے کی عادی ہو گئی ہے۔ کافی ماؤں کے لخت جگر نشے کی لت میں پڑ کر اپنی جان گنوا بیٹھے ہیں۔ اسی نشے میں وجہ سے کافی سہاگ اجڑ چکے ہیں اور کافی بچوں کے سر سے ان کا باپ کا سایہ اٹھ گیا ہے۔ کچھ عرصہ پہلے راشد کے خلاف CCD کو کسی نے بھتہ خوری کی درخواست جمع کروائی تھی لیکن CCD کی پراسرار خاموشی لمحہ فکریہ ہے۔ عدنان ولد عظمت پولیس مقابلہ بھی کر چکا ہے لیکن ابھی تک CCD کے آپریشن سے محفوظ ہے۔ لیکن ایسا کیوں؟ یہ لوگ بیشتر بار گرفتار بھی ہوچکے ہیں اور جیلوں میں بھی جاچکے ہیں لیکن چند مہینوں میں ضمانت پہ باہر آجاتے ہیں۔ ایسا کیسے ممکن ہوسکتا ہے کہ بدنامِ زمانہ منشیات فروش جو نسل در نسل ناپاک کام کر رہے ہیں کتنی جلدی ضمانتوں پہ باہر آجاتے ہیں۔ جبکہ چھوٹے منشیات فروش سالوں سال باہر نہیں آتے اور عدالتوں سے سزا پا لیتے ہیں۔ ان تینوں کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات یہ ہیں: عدنان ولد عظمت (مرکزی ملزم) مقدمات: 585/17 583/17 358/17 100/18 98/8 151/19 430/21 416/23 231/24 327/23 منتصیب عظمت (مرکزی ملزم کا بھائی): 10/19 148/19 87/20 286/20 431/21 432/21 440/24 440/24 راشد منصب (مرکزی ملزم کا کزن / فرنٹ مین): 151/19 137/20 343/20 335/20 384/21 1291/24 815/24 ان تمام تفصیلات کے بعد ہمارا CCD سے یہ سوال ہے کہ یہ CCD سے بچے ہوئے کیوں ہیں؟ اتنی آسانی کے ساتھ ان کا منشیات کا کاروبار کیوں چل رہا ہے؟ کیا ان کے پیچھے کوئی سیاسی سرپرستی ہے؟ یا دیگر کوئی خفیہ ہاتھ ہیں؟ یا CCD خود پشت پناہی کر رہی ہے ہمارا یہ سوال CM Punjab اور CCD ہیڈ سہیل ظفر چھٹہ اور دیگر متعلقہ اداروں سے ہے جو کہ ہم بار بار کرتے رہے گے اور جلد کچھ مزید تفصیلات عوام کے سامنے رکھیں گے۔۔۔۔۔ @CCD_Punjab @SZChatthaPSP @MaryamNSharif @OfficialDPRPP
23
110
2,893
نکتہ چیں retweeted
مرشد عمران احمد خان نیازی زندہ باد۔۔۔۔۔۔۔
13
166
1,085
8,601
نکتہ چیں retweeted
"ہولناک مناظر میں سے ایک" ایک بچہ جو اپنی جگہ پر ساقط ہوگیا، نہ چیخنا، نہ رونا، کیونکہ وہ اس بات کو سمجھنے سے قاصر تھا جو اس کی آنکھوں نے ابھی دیکھا تھا۔ جب اسرائیل نے غزہ میں اس کے والدین کو اس کی آنکھوں کے سامنے مار ڈالا،
2
330
405
3,053
نکتہ چیں retweeted
یہ ہر مرتبہ دھوکہ کیوں کھا جاتے ہیں۔۔۔؟ کیا یہ اب بھی نہیں جانتے کہ انکا سامنا جعلسازی سے بٹھائے گئے نوسربازوں سے ہے؟

186
2,289
9,113
75,558
RT @ThePowerOfPTI: اتوار کی صبح راولاکوٹ عیدگاہ میں پُرامن مظاہرین پر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ
156
نکتہ چیں retweeted
“پنجاب میں CCD کے نام پر جو کچھ ہو رہا ہے اس پر سنجیدہ سوالات اٹھ رہے ہیں۔ درجنوں سینکڑوں ہلاکتوں کی رپورٹس، انسانی حقوق کی تنظیموں کے خدشات اور مبینہ ماورائے عدالت کارروائیوں نے پورے نظام پر سوال کھڑے کر دیے ہیں۔ انصاف کا تقاضا ہے کہ شفاف، آزادانہ تحقیقات ہوں۔ ریاست کو طاقت نہیں، قانون کے ذریعے چلنا چاہیےگزشتہ رات ظلم کی انتہا کرنے والے سی سی ڈی کی ظلم کی انتہا کی کہانی اب بین الاقوامی چینلز پر بھی رپورٹ ہورہی ہے
10
591
1,500
9,323
نکتہ چیں retweeted
اس بچی کو کیا پتہ تھا کہ جس ملک میں وہ جا رہی ہے وہاں کی پولیس اور محافظ ہی اصل عوام کے دشمن ہیں ۔۔۔اسے کیا پتہ تھا کہ وہ اپنی دوستوں کو بتا کر ائی ہے کہ میں پاکستان جا رہی ہوں ۔۔۔تو وہ پنجاب پولیس کی درندگی کا شکار ہو جائے گی جس کے منہ کو خون لگ چکا ہے جن کے لیے لوگوں کے گھروں میں گھسنا اور ماورائے قانون کام کرنا کوئی بڑی بات نہیں رہی
34
737
1,746
10,362
نکتہ چیں retweeted
اتنا سناٹا کیوں ہے عمران خان کہاں ہیں: سب خاموش گلگت بلتستان الیکشن ؟ : سب خاموش بجٹ ڈرامہ : سب خاموش سی سی ڈی کا فیملی پر حملہ: سب خاموش ہم قبرستان میں ہیں کیا ؟
177
2,175
4,260
28,789
نکتہ چیں retweeted
باری باری سب کی باری۔۔۔
61
3,553
10,860
82,066