ہے جرم ضعیفی کی سزا مرگ مفاجات

Joined March 2014
1,192 Photos and videos
Տɑíɾɑ retweeted
عمران خان کی آنکھ ضائع ہو چکی ہے اس لئے پی ٹی آئی کو مزاحمت کی طرف جانا ہوگا، کوئی مفاہمت نہیں کس کے ساتھ کیسی مفاہمت؟ عظمٰی خان
11
149
567
4,804
Տɑíɾɑ retweeted
نو سو ماردیے کوئی پوچھنے والا نہیں کیونکہ وہ تمہیں فضول کیڑے مکوڑے سمجھتے ہیں ایک اسٹریلین بچی کو جان بحق کیا سربراہ بھی لواحقین کے گھر پہنچاہوا پریس کانفرنس ہورہیں 302 کا مقدمہ ہوگیا وہ تمہیں یونہی مارتے رہیں گے اور تم اپنی بربادی پر مسکراتے رہنا
17
81
2,054
Տɑíɾɑ retweeted
پنجاب کے بجٹ میں 15 منصوبوں کے ساتھ نواز شریف اور مریم نواز کا نام منصوب کیا گیا ہے، منصور علی خان
8
22
1,551
Տɑíɾɑ retweeted
کیا آپ کو نہیں پتہ کس وزیراعلیٰ کی ناک کے نیچے ایک عورت ڈاکا ڈال رہی ہے، ایک حکمران کا بیٹا جو بیرون ملک نہیں جا سکتا ڈاکے ڈال رہا ہے، یہاں ویڈیوز بھی ہیں، چیزیں رکتی نہیں ہیں۔ فیصل واوڈا
15
145
888
39,851
Տɑíɾɑ retweeted
ان کی حرکتیں دیکھ کر تو شیطان بھی شرما جائے ۔ بہنوں کے دھرنے کے مقام پر گندا پانی چھوڑ دیا ہے تاکہ کوئی بیٹھ نا سکے
28
1,246
2,936
36,918
Տɑíɾɑ retweeted
پورے پنجاب میں محکمہ صحت کا ترقیاتی بجٹ 76 ارب، صرف نواز شریف کینسر ہسپتال لاہور کے لئے 20 ارب رکھے گئے ہیں۔
18
192
522
7,885
Տɑíɾɑ retweeted
پنجاب میں واش روم ٹیکس ہسپتال کے 17 واش رومز 62 ہزار 500 روپے ماہانہ ٹیکس
19
182
393
19,390
Տɑíɾɑ retweeted
لے میں تو محمد بن قاسم سمجھ رہا تھا آخر ایک بیچاری بچی کو پنجاب کا CM جو بنا رکھا ہے 👀👀👀
10
104
978
10,123
Տɑíɾɑ retweeted
اخے چند بیرونِ ملک مقیم پی ٹی آئی رہنما اور اوورسیز پاکستانی عمران خان کو بھٹو بنانے پر تُلے ہوئے ہیں۔ مخے تم اسے نواز شریف بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑ رہے ہو ۔
2
37
195
1,867
Տɑíɾɑ retweeted
10 ہزار لوگوں کے پہچنے کی کال تھی 3 بج چکے ہیں ابھی تک 10 بھی نہیں پہنچے
116
1,116
4,514
80,371
Տɑíɾɑ retweeted
پنجاب جیسی کرپشن پاکستان کی تاریخ میں کبھی نہیں ہوئی۔لاہور اور پنجاب کا بچہ بچہ جانتا ہے مریم اورنگزیب، مریم نواز کی فرنٹ وومن کے طور پر کام کررہی ہیں اور کوئی پروجیکٹ ایسا نہیں جس میں کمیشن اور کک بیکس نہ ہوں۔ پروجیکٹ کے کک بیکس دبئی اور دیگر ممالک میں وصول ہوتے ہیں۔ فرح گوگی تو بیچاری بدنام ہوگی۔مریم اورنگزیب 100 فرح گوگیوں پر بھاری ہیں۔ 500-500صفحات کے دو سکینڈلز تو میرے پاس دو تین مہینوں سے پڑے ہیں۔اتنے تو پنجاب میں شہر نہیں ہیں جتنی بسیں لے لی ہیں اور لی جارہی ہیں۔ پچھلے دنوں سابق وفاقی وزیر جو آجکل مریم نواز کیساتھ کام کررہے ہیں ملے۔کہتے مریم اورنگزیب والدہ کو بھی لاہور لے گئی ہیں تاکہ مالی معاملات میں مزید تیزی آسکے۔
31
215
469
12,511
Տɑíɾɑ retweeted
یہاں خود کو محفوظ بنانے کے لیے ہر بندے کے پاس ایک انٹرنیشنل پاسپورٹ ہونا چاہیے۔

16
243
654
13,402
Տɑíɾɑ retweeted
میں نے جاوید ہاشمی سے پوچھا: کیا عمران خان نے کرپشن کی ہے؟“ یہ سن کر ہاشمی صاحب چونکے اور مضبوط لہجے میں کہا: ”میرے عمران خان سے اختلافات اپنی جگہ، مگر ان میں کرپشن ڈھونڈنا اتنا بڑا کام ہے جیسے کوئی نیا امریکہ تلاش کر لیا جائے۔ عمران اور کرپشن کا آپس میں تعلق ممکن ہی نہیں!“حبیب اکرم @HabibAkram ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan #ImranKhan
5
414
1,192
7,678
Տɑíɾɑ retweeted
Replying to @azaad_urdu
چینل کالا ضرور ہے لیکن ہونٹ لال ہیں بھائی کے 😉 اس لحاظ سے تو فورا پھوج کو میرا پاسپورٹ بحال کرنا چاہیے تمام ضبط شدہ جائیداد اور اثاثے واپس اور درجن سے زائد مقدمات بھی ختم کرنے چاہیے اور اگلی باری مہنگا خرچہ کرکے کراے کے قاتل ہائر کروانے کی بجاے وہ پیسے بھی اکزاز اکبر کو دے دیں وہ کچھ سالوں کی چٹھی پہ شمالی علاقہ جات چلا جاے گا🤣 ویسے حد ہے اس ملک میں ہر دوسرا فریج فروش تجزیہ نگار بنا ہوا ہے 🤦‍♂️
30
348
1,584
12,591
Տɑíɾɑ retweeted
سہیل ظفر چھٹہ کیا آپ بتائیں گے کہ CCD کے SOP's کیا ہیں؟ کیا نیفے میں پستول چلانا SOP ہے؟ 8 ماہ میںCCDنے 900 لوگوں کو مار دیا۔ کیا یہ آپ کے SOP کا حصہ ہے کہ بندہ زندہ نہیں بچے گا؟ میں چاہتا ہوں کہ سہیل ظفر چھٹہ کو CCDکی سربراہی سے استعفیٰ دیں۔ آپ نے ایک ایسی فورس تیار کی ہے جو کہ درندہ ہے، اسد طور @AsadAToor خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan
6
540
1,232
7,591
ہانیہ کو ڈاکوؤں سے بچانے والی CCD نے مار دیا۔ جب پتہ چلا کہ بچی آسٹریلین نیشل ہے تو سہیل ظفر چٹھہ جو کہ اب اس درندہ ڈپارٹمنٹ کے سربراہ ہیں وہ متاثرہ فیملی کے گھر گئے اور ایک جملہ بولا کہ ہمارے اہلکار نے ایس او پی فالو نہیں کیے، اسد طور
10
1,269
4,681
78,853
Տɑíɾɑ retweeted
کہتے ہو کہ ہو اسوہ ء شبیر پہ قائم دربار میں کیوں جاتے ہو سر کیوں نہیں جاتا جب روح سے کہتے ہو کہ لبیک حسینا پھر جی سے یزیدوں کا یہ ڈر کیوں نہیں جاتا
2
26
55
1,057
Տɑíɾɑ retweeted
We have received reports that Imran Khan was again taken to PIMS in the early hours of 15 June. We found out through a tweet by Barrister Gohar on the morning of 15 June. We reject any medical report generated by PIMS regarding Imran Khan’s condition. The same institution has previously made questionable claims, including the assertion that Imran Khan had recovered 90% of his eyesight. Imran Khan himself rejected these claims when his lawyer later met him at Adiala Jail. A fundamental question remains unanswered: Why does Imran Khan require a fifth injection? We do not accept the government’s version of events. We demand that Imran Khan be examined and treated by independent, qualified specialists at Shifa International Hospital, Islamabad. This is an urgent and immediate priority. A full bench court order permits six family members to meet Imran Khan every Tuesday. Yet over the past eight months, the authorities have largely violated this order. My sister, Dr. Uzma Khan, has only been allowed to meet him a few times, and her last meeting took place on 2 December, 2025. We reject the government’s continued use of isolation and deprivation as tools of pressure against Imran Khan. Today, we expect all six family members to be allowed to meet him in accordance with the court’s order. The denial of Imran Khan’s rights is not merely a political issue; it is a clear violation of both the jail manual and High Court orders. According to the jail manual, Imran Khan is entitled to: 1. A weekly telephone call with his sons. 2. A weekly meeting with family members. 3. A weekly meeting with his legal counsel. 4. Access to books and reading material. 5. Access to television and newspapers. 6. Access to proper medical treatment and regular medical check-ups. 7. Notification to immediate family members before any medical procedure is carried out. In addition, High Court full bench orders provide that: 1. Imran Khan must be allowed to speak with his sons by telephone. 2. Six family members and six lawyers may meet him every Tuesday. 3. Six friends, including party representatives, may meet him every Thursday. We demand the immediate restoration of all of Imran Khan’s lawful rights as a prisoner, with access to independent and professional medical treatment in presence of family as the highest and most urgent priority.
258
5,339
9,817
189,823
Տɑíɾɑ retweeted
تم اُن لوگوں کے ساتھ صلح نہیں کر سکتے جو اس بات کے بارے میں ایماندار ہی نہیں کہ انہوں نے تمہارے ساتھ کیا غلط کیا تھا…
19
80
1,778
Տɑíɾɑ retweeted
"چکوال فائرنگ واقعہ: پولیس قبر پر پھول ڈال رہی ہے اور سربراہ تعزیت کے لیے پہنچ گئے! اگر بچی اور اس کے والدین کی آسٹریلیا کی شہریت نہ ہوتی، اور آسٹریلین میڈیا اور حکومت نے اس قتل کو نہ اٹھایا ہوتا، تو ایک بچی چھوڑ کر سارا خاندان بھی قتل ہو جاتا تو کسی کو کوئی فرق نہ پڑتا۔ بس! یہی ہمارا سسٹم ہے۔"سجاد مصطفیٰ باجوہ @sajjadmustafa خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan
19
1,706
3,766
39,432