Following an RTI request filed by @TheReportersPK 's Editor-in-Chief, @SaddiaMazhar , @PkInfoCom has declared #IslamabadClub a public body and ordered it to publicly disclose key information related to its land, lease arrangements, membership, and funds within 10 days.
سہیل آفریدی کی قیادت میں بجٹ کے دن پی ٹی آئی کے تمام ایم این اے اور ایم پی اے پارلیمنٹ کے باہر اپنا احتجاج کریں گے، خیبرپختونخوا کے بجٹ کیلئے ہم چاہتے ہیں کہ عمران خان سے ملاقات ہو، شفیع جان
@ShafiJanPTI
کچھ وزراء کی کارکردگی رپورٹ بہتر نہیں ہے ، وزیراعظم نے سب کی کارکردگی طلب کر رکھی ہے ، کچھ لوگ فارغ ہو سکتے ھیں۔ایک کونہ مشق محنتی وزیر فارغ ہوتے نظر آ رہے ہیں
اختیار ولی خان
@ikhtiarwali
Details of the salaries and privileges of senior officials of the PCB (Pakistan Cricket Board) have been revealed.
Millions of rupees in allowances and expenses have raised new questions.
وفاق کو پیسے چاہئےپہلے کہا گیا کہ این ایف سی سے کچھ چیزیں نکال دی جائیں، بےنظیرانکم سپورٹ پروگرام کو بیچ میں لایا گیا۔۔ پھر یہ طریقہ نکالا گیا کہ ترقیاتی بجٹ کو ہی کم کر دیں۔ پہلے بھی جب بھی پاکستان کو پیسوں کی ضرورت پڑی آسانی سے کلہاڑا ترقیاتی بجٹ پر چلایا گیا. @haider_mehtab
اشرافیہ طاقت ور ہے ۔۔۔ یکم مئی کو وزیر اعظم نے 'ہنگامی کمیٹی' ون کانسٹیٹیوشن ایونیو پر تشکیل دی اس نوٹیفکیشن کے مطابق 8 مئی کو رپورٹ پیش کرنا تھی وزیر اعظم نے مزید کاروائی سے بھی روک رکھا ہے آج 10 جون ہے رپورٹ ابھی تک سامنے نہیں آسکی
@saqibbashir156
شزہ فاطمہ اپنی ہی حکومت سے نالاں! میں نے ایک پریس میں محترمہ سے سوال کیا کہ کیا موبائل ٹیکس کم نہیں ہونا چاہیے تو انہوں نے اس کا دفاع کیا اور کہا جو لگثری فونز استعمال کرنے والے ہیں وہ تو چند فیصد ہے، باقی تو عام استعمال کے سارے فون پاکستان ہی میں تیار ہوتے ہیں۔
@Riazhaq
پانچ جون کو بجٹ آ جاتا تو گلگت بلتستان کے سات جون کے الیکشن کا نتیجہ بھی اسی وقت آ جاتا، اسی لئیے بجٹ کا اعلان ملتوی کیا گیا۔ نوازُشریف اور بلاول بھٹو کی انتخابی تقریریں اور ایک دوسرے پر تنقید ایک نورا کُشتی سے زیادہ کچھ نہیں
@Matiullahjan919
حکومت نے سولر صارفین کو کہا کم آپ سے 8 روپے میں بجلی خریدیں گے اور پھر تم جتنے میں بیچو گے اس پر بھی 18 فیصد ٹیکس لگائیں گے اور جو خریدو گے اس پر بھی سیلز ٹیکس لگائیں گے. مفتاح اسماعیل
@MiftahIsmail
پچھلے الیکشن میں مجھ سے 9 سیٹیں چھینی گئیں۔ فارم 45 کا بندوست آپ نے کرنا ہے فارم 47 کا بندوست میں خود کر لوں گا۔ پیپلز پارٹی نے کبھی کسی سے درخواست نہیں کی کہ ہمیں سیلکیٹ کیا جائے یا فارم 47 کا بندوبست کر کے صوبائی یا وفاقی حکومت دی جائے۔ @BBhuttoZardari
خواجہ صاحب کی ٹویٹ غریب مکینک کا سر لے گئی اور لیسکو والے پھر بچ گئے۔ دیہاڑی لیسکو والوں نے لگائی ہے پرچہ عام مکینک پر ہوگیا جس نے اپنی مزدوری کے پیسے لیے کوئی دو نمبری نہیں کی۔ گرڈ سے سپلائی بند کئیے بغیر ٹرانفسارمر کیسے اترا؟ اندھیر نگری چوپٹ راج کی بہترین مثال،
@MohUmair87
کمپیٹشن کمیشن آف پاکستان کے چیئرمین اعظم نذیر تارڑ کے کزن ہیں ان کی بطور چیئرمین تعیناتی کے لیے چار ماہ انتظار کیا گیا کیونکہ انہوں نے ایک جگہ سے ریٹائر ہونا تھا PTV کا آخری ایم ڈی فواد چوہدری نے لگایا تھا چار سال سے PTV ایڈہاک پہ چلایا جا رہا ہے ! سینئر صحافی
@SanaullahDawn
ن لیگ کے موجودہ رکن قومی اسمبلی نے مجھ سے کہا کہ آجکل گورنر فیصل کریم کنڈی جو وزیر اعلی سہیل آفریدی سے سیاسی دوستی بڑھا رہے ہیں، اس دوستی پر اسٹیبلشمنٹ ناخوش ہے۔۔ جبکہ پیپلز پارٹی والے کہتے ہیں کہ اگر ہماری وجہ سے PTI مفاہمت کی راہ پر آجاۓ تو کیا حرج ہے؟ @MonaAlamm
میرے گھریلو ملازم کے گاؤں میں ٹرانسفارمر کل جل گیا۔ لیسکو کے ایک پرانے مہربان ceo کو فون کیا کے کسی کو فون کریں اور مہربانی فرمائیں ۔ ملازمین نے ٹرانسفارمر مرمت کردیا اور 80000روپے لیے اور مرمت کردیا۔ گاؤں والوں نے چندہ جمع کرکے لیسکو کے ملازمین کو ادا کردیا۔ رسید کسی نے نہیں دی۔
22 اپریل کو ہونے والی سماعت پر پی ٹی وی کے ڈائریکٹر ایڈمن کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا حکم دی اور اگلی ہی سماعت پر13 مئی کو شوکاز نوٹس واپس لے لیا گیا۔ ڈائریکٹر ایڈمن کی جانب سے جواب پیش کیا گیا کہ کفایت شعاری مہم کے تحت معلومات فراہم نہیں کی جاسکیں۔
سعدیہ مظہر
@SaddiaMazhar
قائد اعظم یونیورسٹی نے کیمپس مینیجر کی نوکری کا اشتہار چھاپا ہے۔ اگر اس اشتہار کو غور سے پڑھیں تو یوں لگتا ہے جیسے بندے کا انتخاب ہو چکا ہے. صرف اتمامِ حجت کے لیے کاغذی کارروائی کی جا رہی ہے،
@KhUsamaIqbal